08/03/2026
الحمدللہ
ڈاکٹر طفیل صاحب کے کلینک میں ایک 15 سالہ لڑکا لایا گیا جس کی ٹانگ کی ہڈی ٹوٹ گئی تھی، جبکہ دوسری جانب ایک 7 سالہ بچی لائی گئی جس کا اوپر والا بازو ٹوٹ گیا تھا۔ دونوں مریضوں کے کامیاب سرجیکل آپریشن کیے گئے اور ٹوٹی ہوئی ہڈیوں کو درست طریقے سے فکس کر دیا گیا۔
آپریشن سے پہلے اور بعد کے ایکسرے بھی دیکھے جا سکتے ہیں۔
پتہ: اظہر پلازہ، دوسری منزل، بالمقابل ڈی ایچ کیو ہسپتال تیمرگرہ
رابطہ نمبر:0337111-0303