Dr PARMA POINT

Dr PARMA POINT Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Dr PARMA POINT, Doctor, naimat mahal, Peshawar.

20/09/2023

• پری میڈیکل کے بچے اور بچیاں سمجھتی ہیں کہ اگر انکا ایڈمیشن MBBS یا BDS میں نہیں ہوا تو انکے پاس میڈیکل کی کوئی اور فیلڈ باقی نہیں بچتی جس میں ایک روشن مستقبل کی ضمانت مل سکے تو ان بچوں اور انکے والدین تک یہ میسیج پہنچا دیں کہ میڈیکل کی فیلڈ کے یہ ڈیپارٹمنٹ بھی بہترین ہیں۔

20/10/2022

🫣

👈1- معدہ ( Stomach ) :  اس وقت ڈرا ہوتا ہے جب آپ صبح کا ناشتہنہیں کرتے ۔👈2 -  گردے ( Kidneys ) اس وقت خوفزدہ ہوتے ہیں جب...
26/06/2022

👈1- معدہ ( Stomach ) : اس وقت ڈرا ہوتا ہے جب آپ صبح کا ناشتہ
نہیں کرتے ۔
👈2 - گردے ( Kidneys ) اس وقت خوفزدہ ہوتے ہیں جب آپ 24 گھنٹے میں 10 گلاس پانی نہیں پیتے ۔
👈3 - پتہ ( Gall bladder ) اس وقت پریشان ہوتا ہے جب آپ رات 11 بجے تک سوتے نہیں اور سورج طلوع سے پہلے جاگتے نہیں ہیں
👈4 - چھوٹی آنت ( Small intestines ) اس وقت تکلیف محسوس کرتی ہے جب آپ ٹھنڈے مشروبات پیتے ہیں اور باسی کھانا کھاتے ہیں،
👈5 - بڑی میں آنت ( Large intestine ) اس وقت خوفزدہ ہوتی ہے جب زیادہ تلی ہوئی یا مصالحہ دار چیز کھاتے ہیں
👈6 - پھیپھڑے ( Lungs ) اس وقت بہت تکلیف محسوس کرتے ہیں جب آپ دھواں دھول سگریٹ بیڑی سے آلودہ فضا میں سانس لیتے ہیں ۔
👈7 - جگر ( Liver ) اس وقت خوفزدہ ہوتا ہے جب آپ بھاری تلی ہوئی خوراک اور فاسٹ فوڈ کھاتے ہیں
👈8 - دل ( Heart ) اس وقت بہت تکلیف محسوس کرتا ہے جب آپ زیادہ نمکین اور کولیسٹرول والی غذا کھاتے ہیں
👈9 - لبلبہ ( Pancreas ) لبلبہ اس وقت بہت ڈرتا ہے جب آپ کثرت سے
مٹھائی کھاتے ہیں اور خاص کر جب وہ فری دستیاب ہو،
👈10 - آنکھیں ( Eyes ) اس وقت تنگ آجاتی ہیں جب اندھیرے میں موبائل اور کمپیوٹر پر ان کی تیز روشنی میں کام کرتے ہیں ۔
👈11 - دماغ ( Brain ) اس وقت بہت دکھی ہوتا ہے جب آپ منفی negative سوچتے ہیں ۔
👈! اپنے جسم کے اعضاء کا خیال رکھئے اور ان کو خوفزدہ مت کیجیئے ۔
یاد رکھئے یہ اعضاء مارکیٹ میں دستیاب نہیں ہیں ۔۔۔!!!!

اور روٹیاں، چاول زیادہ کھانے سے جو شوگر لیول ان کنٹرول ہو گا۔۔۔ وہ تو ایک بونس ہےتو پھر کھائیں کیا؟اپنی غذا میں سبزیاں، ...
23/06/2022

اور روٹیاں، چاول زیادہ کھانے سے جو شوگر لیول ان کنٹرول ہو گا۔۔۔ وہ تو ایک بونس ہے

تو پھر کھائیں کیا؟

اپنی غذا میں سبزیاں، گوشت، انڈے، بنا میٹھے میوے، دالیں، لوبیا، چنے اور پھل استعمال کریں۔

صحت مند طرز زندگی اپنائیں۔ صحت مند طرز زندگی کو پروموٹ کریں

22/06/2022

Address

Naimat Mahal
Peshawar

Telephone

+923432661613

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr PARMA POINT posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram

Category