Kpk medical students

Kpk medical students Time Take Time To Change Time.....🩺

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَTanveer Ullah is no more with us. 💔A 1st semester BSN student of Daneen Colleg...
18/07/2025

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
Tanveer Ullah is no more with us. 💔
A 1st semester BSN student of Daneen College Of Nursing Timergara , has passed away. May Allah grant him the highest rank in Paradise, Ameen. 🤲😢

گورنمنٹ کالج آف ٹیکنالوجی پشاور کے ہاسٹل نمبر 2 میں ایک طالب علم نے خودکشی کی ہے جسکا نام گوہر علی ہے بی ای سی میکینکل 6...
14/07/2025

گورنمنٹ کالج آف ٹیکنالوجی پشاور کے ہاسٹل نمبر 2 میں ایک طالب علم نے خودکشی کی ہے جسکا نام گوہر علی ہے بی ای سی میکینکل 6 سمسٹر کا سٹوڈنٹ تھا😥💔

یہ پہلی تصویر اٹلی کی ہے جہاں ایک کتے کو ہیلی کاپٹر کے ذریعے ریسکیو کیا جارہا ہے۔ دوسری تصویر ہمارے صوبہ خیبر پختونخوا ک...
27/06/2025

یہ پہلی تصویر اٹلی کی ہے جہاں ایک کتے کو ہیلی کاپٹر کے ذریعے ریسکیو کیا جارہا ہے۔ دوسری تصویر ہمارے صوبہ خیبر پختونخوا کے شہر منگورہ بائی پاس کی ہے جہاں انیس افراد متعلقین کی لا پرواہی کیوجہ سے دریائے سوات میں ڈوب کر شہید ہوگئے۔

یہ تصویر کسی فلمی منظر کی نہیں، بلکہ صوبہ خیبر پختونخوا کی غفلت زدہ حکومت کی عکاس ہے۔ درجنوں مرد، عورتیں اور بچے سیلاب میں گھرے، ایک چھوٹے سے کچرے کے ڈھیر پر پناہ لیے کھڑے ہیں - نہ کشتی نہ ریسکیو، نہ ہی حکومتی ہمدردی۔

یہ صرف پانی میں پھنسے لوگ نہیں

یہ غفلت کی گواہی ہے

یہ ریاستی بے حسی کا اعلان ہے

یہ صوبائی حکومت کے منہ پر طمانچہ ہے!

وقت ہے کہ نظام اور ضمیر جاگیں ورنہ کل یہ پانی اور لاپرواہی کسی اور کی دہلیز پر بھی ہو سکتی ہے۔۔۔
sham on this nizam

27/06/2025

Hukamran sirf dialogues ke hero hain, Haqeeqat mein mukamal zero hain۔۔۔ lachar awaam😥

Everyone’s talking about the Iran-Israel conflict, political alliances, and military strategies — but who’s speaking for...
24/06/2025

Everyone’s talking about the Iran-Israel conflict, political alliances, and military strategies — but who’s speaking for Palestine? 💔

In the midst of global power games, the voices of the oppressed are being drowned out. The suffering of innocent Palestinians — the children, the families, the lives lost — deserves more than silence.

Let’s not forget the real victims. Let’s not let their pain be overshadowed by politics.
🇵🇸

22/06/2025

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن30 سالہ وقاص رضا، جو ماڈل ٹاؤن چوک میں ایک رئیل اسٹیٹ آفس چلا رہا تھا، زندگی کی...
21/06/2025

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
30 سالہ وقاص رضا، جو ماڈل ٹاؤن چوک میں ایک رئیل اسٹیٹ آفس چلا رہا تھا، زندگی کی کسی ایسی جنگ سے ہار گیا جس کا شور صرف اس کے دل میں تھا۔
دفتر میں کام کی فائلیں، کتابیں، اور ایک بورڈ جس پر لکھا تھا:
"WHEN YOU TAKE OWNERSHIP OF ALL YOUR FLAWS AND WEAKNESSES, YOU'VE WON."

مگر شاید وہ جنگ بہت خاموش اور بہت تنہا تھی۔
اس نے آخری پیغام فیملی گروپ میں بھیجا:
"میری ڈ-یڈ باڈی آفس سے آکر لے جائیں۔"
اور جب کزنز پہنچے تو وہ سانسیں بند ہو چکی تھیں۔
کسی کو نہیں معلوم کہ وہ کس کرب سے گزر رہا تھا کیا دکھ تھا مگر یہ حقیقت ہمیں ایک بار پھر جھنجھوڑتی ہے کہ زندگی کی چکاچوند میں بہت سے لوگ اندر سے ٹوٹ رہے ہوتے ہیں۔
اگر آپ کے آس پاس کوئی چپ ہے تھکا ہوا ہے الگ تھلگ ہے تو اسے صرف وقت نہیں توجہ محبت اور سننے والا دل چاہیے۔

سکون...
13/06/2025

سکون...

Waisy maza araha hy in logo ko rooty hoiy daik k... 🤣😂
13/06/2025

Waisy maza araha hy in logo ko rooty hoiy daik k... 🤣😂

Allah hu Akbar
13/06/2025

Allah hu Akbar

13/06/2025

بجٹ میں ایم ٹی آئی ایمپلائز ، ٹی ایم اوز اور ھاؤس آفیسرز کی تنخواہیں نھیں بڑھائی گئی ۔
کوہاٹ میڈیکل کالج کو نظرانداز کردیا گیا

پاکستان نے اپنی جوہری تنصیبات اور ایران کی سرحد کے قریب بھاری فضائی دفاعی اور لڑاکا یونٹس کو فعال کر دیا ہے۔..
13/06/2025

پاکستان نے اپنی جوہری تنصیبات اور ایران کی سرحد کے قریب بھاری فضائی دفاعی اور لڑاکا یونٹس کو فعال کر دیا ہے۔..

Address

Peshawar

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kpk medical students posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram

Category