Al Dua Welfare Society,Drugs Treatment & Rehabilitation Centre

Al Dua Welfare Society,Drugs Treatment & Rehabilitation Centre welfare Society

29/12/2020

Al dua Welfar society ka( chairman)media team k sat Duran goftogo Karty Howie....(03139944440)..(0912261328)

نوجوان کسی بھی ملک قوم او قبیلے  خاندان کا سرمایہ ھوتا ھیں اولاد کی محرومی بے اولاد ھی بتا سکتے ھیں کہ کتنا دکھ او کرب ا...
26/09/2020

نوجوان کسی بھی ملک قوم او قبیلے خاندان کا سرمایہ ھوتا ھیں اولاد کی محرومی بے اولاد ھی بتا سکتے ھیں کہ کتنا دکھ او کرب او برداشت کرتے ھیں۔
کسی قوم قبیلے یا خاندان کا نوجوان نشے کا عادی ھوجاے تو گویا او بن موت کے مرگیا بلکہ اگر ھم یہ کیے کہ نشے میں مبتلا نوجوان کے والدین روز ھی مرتے ھیں روز ھی جیتے ھیں ان لوگوں کی بہ نسبت جن کی اولاد نھی
اپنے گاؤں گھر او معاشرے کو منشیات جیسے لعنت سے پاک کرنے کی زمہ داری سب سے پہلے علاقعے مشران پر عاید ھوتی ھیں کہ او منشیات کے مسلے پر قوم میں شعور اجاگر کرے تاکہ کسی کی اولاد بے موت نہ مرے اور ان کے والدین پر عذاب زندگی جینے سے بچ جاے
جو قباہلی او علاقائی مشران صرف اس لیے خاموش ھیں کہ ھمارے گھر یا خاندان میں کوی بھی نشے میں مبتلا نھی
او یاد رکھے کہ یہ۔کسی کے ماتے پر درج نھی کہ یہ کل کو کیسا ھوگا لہذا اپنے قوم قبیل او نوجوان نسل کو برباد کرنے کے بجاے ان کی آبکاری کی کوشش کرے تاکہ کل کو یہ نوجوان نسل پڑ لیکھ کر معاشرے میں ایک اچھا انسان بن کر ابھرے تب آپ کا بھی سر فخر سے بلند ھوگا کہ یہ نوجوان میرے قوم او قبیلے کا ھیں
دوسرے نمبر پر منشیات کے خلاف آواز بلند کرنے کی زمہ داری ان سیاسی رہنماؤں پر عاید ھوتی جو علاقے سے ووٹ لیکر اسمبلی تک جاتے ھیں یا اپنی سیاسی دکان چمکانے ھیں ان کی خاموشی اس بات کو ثبوت ھوگا کہ یہ بھی مجرم ھیں منشیات فروشوں کے ساتھ

منشیات ایک لعنت ھیں
او اپنے نوجوان نسل کو اس لعنت سے نجات دلانے میں اپنا کلیدی کردار ادا کرے اور ان کے ھاتھوں میں ماچش کی جگہ قلم پکڑا دے
منشیات ایک ناسور ھیں
خود بھی بچیے
اور اپنی نوجوانوں کو بھی بچاے

‏ناناکے ساتھ دودھ لینے گیا تھا یہ کشمیری بچہ اور بھارتی فوج نے 70 سالہ بشیر کو گولی مار دی۔۔ ایک 3 سالہ بچہ اپنے ناناکی ...
05/07/2020

‏ناناکے ساتھ دودھ لینے گیا تھا یہ کشمیری بچہ اور بھارتی فوج نے 70 سالہ بشیر کو گولی مار دی۔۔ ایک 3 سالہ بچہ اپنے ناناکی لاش پر بیٹھ کر پوری دنیا کے منہ پر تماچہ رسید کر رہا ہے۔۔ اس وقت انسانی حقوق کے ٹھیکے دار، دانشور اور UN کہاں ہیں؟

10/06/2020

پٹھان کی تاریخ دیکھئے اپنے "میانوالی ٹی وی" پر اور میانوالی ٹی وی کا پیج لائک کریں..

آٹھ سالہ بچے کی ماں انتقال کرگئی، والد نے دوسری شادی کر لی...ایک دن باپ نے بیٹے سے پوچھا! بیٹا نئی والی ماں ٹھیک تھی یا ...
09/04/2020

آٹھ سالہ بچے کی ماں انتقال کرگئی، والد نے دوسری شادی کر لی...
ایک دن باپ نے بیٹے سے پوچھا! بیٹا نئی والی ماں ٹھیک تھی یا پرانی والی؟
بیٹے نے معصومیت سے جواب دیا! پرانی والی ماں جھوٹی تھی نئی والی سچی ہے.
باپ نے پوچھا! وہ کیسے؟
بیٹا بولا: جب بھی میں کوئی شرارت کرتا، تو ماں کہتی تھی! بیٹا آج میں تجھے کھانا نہیں دوں گی، لیکن جب بھی کھانے کا ٹائم ہوتا، سب سے پہلے میرے ہاتھوں کو دھلاتی اور اپنے ہی ہاتھوں سے مجھے کھانا کھلاتی.
نئی والی ماں نے ایک بار کہا تھا! اگر شرارت کی تو کھانا نہیں ملے گا، آج میں نے شرارت کی ہے صبح سے بھوکا اور پیاسا رکھا ہے.
اللّٰہ پاک سب کی ماؤں کو سدا سلامت رکھیں، جن کے والدین اِس دنیا میں نہیں ہیں اُن کو جنت میں اعلیٰ مقام عطا کریں اور جن کے والدین زندہ ہیں، اللّٰہ پاک اُن کی عمر دراز کریں اور سدا سلامت رکھیں.

Meeting with mpa asif khan
09/03/2020

Meeting with mpa asif khan

Mara pyara dost doctor zahid jadoon ko allah jannat ul firdos me ala muqam ata farmai😭😭😭😭😭😭
29/01/2020

Mara pyara dost doctor zahid jadoon ko allah jannat ul firdos me ala muqam ata farmai😭😭😭😭😭😭

ایک عورت کا شوہر ہر وقت کیسی نہ کیسی مہمان کو گھر لے آتا اور اپنی بیوی سے کہتا ان کے لیے کھانے کا انتظام کرو روازانہ وہ ...
11/01/2020

ایک عورت کا شوہر ہر وقت کیسی نہ کیسی مہمان کو گھر لے آتا اور اپنی بیوی سے کہتا ان کے لیے کھانے کا انتظام کرو روازانہ وہ مہمان کے لیے کھانے تیار کرتی
آخر کار وہ روز کے معمول سے تنگ آ گٸی اور ایک دن رسول پاک ﷺ کے پاس گٸی اور کہنے لگی یا رسول اللہ ﷺ میرا شوہر روزانہ کسی مہمان کو گھر لے آتا ھے اور میں کھانے بنا کے تھک جاتی ھوں.

یا رسول اللہ ﷺ کوٸی ایسا طریقہ بتاٸیں کے میرا شوہر گھر میں مہمان نہ لے آٸے
اس وقت نبی پاک ﷺ خاموش رہے اور وہ عورت نبی پاک کی خاموشی دیکھ کے گھر واپس آ گٸی
اگلے دن نبی پاک ﷺ نے اس عورت کے شوہر کو بلایا اور کہا کے کل میں تمھارا مہمان ھو
وہ آدمی بہت خوش ہوا اور آ کے اپنی بیوی کو بتایا کے آج نبی پاک ھمارے مہمان بن کے آٸے گے اس کی بیوی بہت خوش ھوٸی اور جلدی سے اچھے اچھے کھانے بنانے لگی
جب نبی پاک ﷺ اس عورت کے گھر آے تو نبی پاک نے اس کے شوہر سے کہا کے جب میں کھانا کھا کے واپس جانے لگو تو اپنی بیوی سے کہنا میرے گھر سے نکلتے تک پیچھے دیکھتی رھے اس کی بیوی نے ایسا ہی کیا
جب نبی پاک ﷺ واپس جانے لگے تو اس عورت نے کیا دیکھا کے رسول اللہ ﷺ کے ساتھ بچھو سانپ اور کیڑے مکوڑے سب ساتھ جا رھے تھے وہ یہ منظر دیکھ کے بے ھوش ھو گی
اگلے دن وہ پھر نبی پاکﷺ کے پاس گٸی تو نبی پاک ﷺ نے اس عورت کو بتایا کے مہمان اپنا نصیب خود لے کے آتا ھے اور جو مہمان کے لیے محنت کی جاتی ہے اس کے بدلے جب وہ واپس جاتا ہے تو ساتھ اس گھر سے ساری بلاٶں اور اس گھر کے سارے گناہ ساتھ لے جاتا ھے
اس post کا مقصد جو میری بہنیں مہمانوں سے پریشان ہوتی ھے وہ ان کی عزت کریں کیونکہ مہمان اپنا نصیب خود ساتھ لے کے آتا ھے۔copy

Address

Govt Primary School Phari Pura
Peshawar
25000

Telephone

+923139944440

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al Dua Welfare Society,Drugs Treatment & Rehabilitation Centre posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Al Dua Welfare Society,Drugs Treatment & Rehabilitation Centre:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram