09/11/2025
محترم جناب! حکومت وقت خیبرپختونخوا.
عنوان! درخواست برائے کرنٹ سائیڈ یعنی کنٹریکٹ میں برقرار رکھنا
محترم جناب!
مندرجہ بالا موضوع کا حوالہ دیتےہوئےہم ان گاؤی657 ملازمین کی جانب سے لکھ رہے ہیں.جوکہ سال 2021 میں شروع کیےگئے گاؤی سپورٹ پروجیکٹ (Gavi) کے تحت خدمات انجام دے رہے ہیں ہم اپنی خدمات برقرار رکھنے کے حوالے سے فوری طور پھر اپ کے تعاون کے منتظر ہیں.
ابتدائی طور پر ہم 657 ویکسینٹرتھے.جنہیں گاؤی پراجیکٹ کے 0000تحت بھرتی کئے گئے تھے. کویڈ 19 سے لیکر آج تک ہم محکمہ صحت کے زیر سایہ اپنے خدمات بخوبی انجام دے رہے ہیں اور ادارے کے لیے اہم اثاثے کی حثیت رکھتے ہیں.
جناب والی! ہم اپ کے علم میں یہ بات لانا چاہتے ہیں .کہ حال ہی میں خیبرپختونخوا ہیلتھ ڈائریکٹوریٹ ای پی ائ میں 1250 سیٹوں کی سمری سیکرٹری ہیلتھ صاحب کو ارسال کی گئی ہے جس کی منظوری فنانس ڈیپارٹمنٹ سے بھی ہوچکی ہے اس منصوبے میں ای ایچ پی ویکسینٹر کو بعیر کسی پراسیس اس میں ضم کررہے ہیں اور ہم 657 ویکسینٹر کو یہ کہا جاتا ہے کہ اپ لوگ etaٹیسٹ کے تحت دوبارہ لیا جائے گا جو کے 830 سیٹوں کا اشتہار ہوگا
یہاں پربات قابل ذکرہے.کہ ہم میں سے زیادہ تر ملازمین کی عمر تقرری کے حد سے تجاوزکر چکے ہیں.اور کسی سرکاری نوکری کے لیے نااہل ہوچکے ہیں.جس کی وجہ سے ہم سب شدید نفسیاتی پریشانی سے دو چار ہیں اور اپنے خاندان پر مالی بوجھ بن رہے ہیں.
لہزا! ہم تمام Gavi) vaccnitars) اپ کے خدمات میں عاجزانہ درخواست کرتے ہے. کہ ہمیں بھی بغیر کسی پراسیس اس میں برقرار رکھے ۔
ہمارے آ نے سے پہلے روٹین ویکسینیشن 40% تھا اور اب 80% سے اوپر ہے ..
ہمارا یہ کنٹریکٹ بھی 30 نومبر 2025 کو ختم ہو رہی ہے ہم اپ صاحبان سے گزارش کرتے ہیں کے ہمارے کنٹریکٹ ختم ہونے سے پہلے ہمیں اسں کنٹریکٹ کی توسیعی کی نوٹیفکیشن کی جائے
ہم تاحیات اپ کے عمر درازی کے لیے دعاگوہیں...
All Gavi vaccniators (657) khyber pakhtunkhwa
Muhammad Sohail AfridiHealth Department, KPDr. Amjad Ali KhanChief Minister Khyber PakhtunkhwaEPI Khyber PakhtunkhwaParamedical Association Khyber Pakhtonkhwa Official