Dr.Umar Niazi

Dr.Umar Niazi Dr. Umar niazi urologist

03/04/2026

یا اللہ خیر
زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے

تمام مسلمان بھائیوں کو میرے طرف سے عیدالفطر بہت بہت مبارک ہو
21/03/2026

تمام مسلمان بھائیوں کو میرے طرف سے عیدالفطر بہت بہت مبارک ہو

08/03/2026

سعودی عرب میں عیدالفطر کے موقع پر نجی شعبے کے ملازمین کے لیے چار روزہ تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا ہے، جبکہ پاکستان میں بھی عیدالفطر کی تین ممکنہ چھٹیوں کی تاریخیں سامنے آ گئی ہیں۔

عرب خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی وزارت افرادی قوت نے نجی اور غیر منافع بخش اداروں کے لیے عیدالفطر کی تعطیلات کے شیڈول کا اعلان کیا ہے۔ وزارت کے سرکاری ترجمان محمد الرزقی کے مطابق ان اداروں میں کام کرنے والے ملازمین کو عیدالفطر کے موقع پر چار دن کی چھٹیاں دی جائیں گی۔

ان کے مطابق تعطیلات کا آغاز بدھ 18 مارچ کو 29 رمضان المبارک کے روز دفتری اوقات کے اختتام کے بعد ہوگا اور یہ سلسلہ چار روز تک جاری رہے گا، جس کے بعد ملازمین دوبارہ اپنے معمول کے کام پر واپس آئیں گے۔

ادھر پاکستان میں بھی عیدالفطر کے چاند کے حوالے سے ابتدائی اندازے سامنے آ گئے ہیں۔ محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق پاکستان میں عیدالفطر کا دن 21 مارچ 2026 بروز ہفتہ ہونے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔

اسی سلسلے میں کابینہ ڈویژن کی جانب سے سال 2026 کی سرکاری اور اختیاری تعطیلات کا نوٹیفکیشن پہلے ہی جاری کیا جا چکا ہے۔ اس نوٹیفکیشن کے مطابق عیدالفطر کے موقع پر ملک میں 21، 22 اور 23 مارچ کو تین سرکاری تعطیلات متوقع ہیں۔
ڈاکٹر عمر نیازی

انا للہ وانا الیہ راجعونانتہائی افسوسناک دردناک خبر سید مفتی مختارالدین شاہ صاحب انتقال فرما گئے۔۔۔۔۔ اللہ تعالٰی مفتی ص...
29/12/2025

انا للہ وانا الیہ راجعون
انتہائی افسوسناک دردناک خبر سید مفتی مختارالدین شاہ صاحب انتقال فرما گئے۔۔۔۔۔ اللہ تعالٰی مفتی صاحب کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین

02/11/2025

Bukhar kia hain? စာတို ゚viralシfypシ゚viralシalシfollowers

30/10/2025

゚viralシfypシ゚viralシalシfollowers

10/03/2025

What's the latest update on the situation in Hangu? Your valuable perspective will be a huge help, and I'll take it from there to drive positive progress.

HMC Hospital hayatabad research culture lab
08/08/2023

HMC Hospital hayatabad research culture lab

04/05/2023

This video is specially about cholera.

17/04/2023

جامعہ ذکریا دارالایمان مفتی مختار الدین شاہ صاحب کربوغہ شریف
27 رمضان المبارک کی دعا۔

Kund park nowshera Sohail Khan Niazi Nazim Jan ノ尺乇 レノイイレ乇 キ
11/04/2023

Kund park nowshera
Sohail Khan Niazi Nazim Jan ノ尺乇 レノイイレ乇 キ

24/08/2021

karbogha to doaba road ka mawjooda surat e hall. Thanks MPA saab, thanks MNA saab district hangu. cameraman PTI supporter NOP

Address

Peshawar

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 13:00

Telephone

+923044400138

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr.Umar Niazi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Dr.Umar Niazi:

Share