Dr.ibrar ali Ortho & spine surgeon

Dr.ibrar ali Ortho & spine surgeon spine and orthopaedic surgeon

04/04/2026

📮کمر میں پیچ اور راڈ لگانے کا اپریشن📮
📮(Transpedicular Operation/ Spine Fixation📮

(screw)اکثر مریضوں کو کمر میں پیچ
کا اپریشن تجویز کیا جاتا ہے ڈاکٹر کی طرف سے(Rod)اور راڈ
جس کے بعد مریض بہت فکرمند ہوجاتا ہے کیونکہ کمر کے اپریشن کو لیکر مریضوں کے زہن میں پہلے سے بہت شکوک و شبہات پائے جاتے ہیں
کمر میں پیچ اور راڈ کا اپریشن محفوظ ہے اور یہ مریض کیلئے بہت مواقع پہ بہت فائدہ مند ہوتا ہے لۂذہ اس سے ڈرنا نہیں چاہییئے
سکرو(پیچ) اور راڈ زیادہ تر اس مریض میں لگائے جاتے ہیں جن کے کمر کے مہروں میں مسلہ ہوتا ہے یا جن کے کمر کے مہریں سلیپ ہوجائے
اسکے علاوہ ایسے مریض جن کے پہلے سے اپریشن ہوچکے ہوتے ہیں اور اپریشن کے بعد دوبارہ کمر درد یا نسوں پہ دباؤں کی شکایت زیادہ ہو
بڑے عمر کے مریضوں میں جن کے کمر میں دو یا دو سے زیادہ جنگ رگ بند ہو کیونکہ بوڑھے مریضوں میں کمر کی ساخت ایسی ہوتی ہے کہ رگ آزاد کرنے کیلئے کمر کمزور ہونے کا خطرہ زیادہ ہوتا ہے لہآزہ کمر کی مظبوطی کیلئے اور کمر کے بند رگوں کو صحیح طریقے سے آزاد کرنے کیلئے کمر میں پیچ اور راڈ لگائے جاتے ہیں
اسکے علاوہ بڑھاپے میں کمر کا ٹیڑھاپن ہوجاتا ہے اور مریض کو کمر درد کی شدید شکایت ہوتی ہے ان میں بھی یہ اپریشن کیا جاتا ہے
اسکے علاوہ ریڑھ کی ھڈی فریکچر میں بھی کمر میں پیچ اور راڈ لگائے جاتے ہیں
اسکے علاوہ بھی بہت ساری ایسی صورتیں ہیں جس میں کمر میں سکرو اور راڈ لگائے جاتے ہیں جیسے کمر کی ٹی بی،کمر میں انفیکشن اور کمر کے ڈیسک جب خراب ہوجائے اور مریض کو کمر درد کی شکایت زیادہ ہو
کمر میں سکرو اور راڈ بظاہر ایک مشکل اور پیچیدہ عمل دکھائی دیتا ہے لیکن یہ کمر کی بیماریوں میں ایک بہت ہی ضروری اپریشن ہوتا ہے. جب اپکو کمر میں پیچ اور راڈ لگانے کا اپریشن تجویز کیا جائے تو غیر ضروری فکر کرنے کی ضرورت نہیں ہے. یہ اپریشن محفوظ ہے بشرطیکہ یہ اپریشن محفوظ ہاتھوں میں ہو.
الحمدلللہ ہم کمر کے ہر قسم اپریشن انتہائی مہارت سے کرتے ہیں

✔⚡ڈاکٹر ابرار علی📮

(سپائن اینڈ آرتھوپیڈک سرجن)
-------—-----------------------------------------------------------------
📮پشاور کلینک: خیبر میڈیکل سنٹر ڈبگری گارڈن پشاور
'پہلی منزلـ کمرہ نمبر 40
🕖اوقات کار:پیر تا جمعرات
timings 02-08 pm
📮معائنے کیلئے تشریف لائیں
انے سے پہلے ان.نمبرز پر رابطہ کریں
☎03318300068 ☎03331322211

------------------------------------------------------------------------
✔✔ بونیر کلینک: ھفتہ اور اتوار✔✔
بونیر میڈیکل کمپلیکس ڈگر
☎03359326684 ☎03369036733
---------------------------------------------------------------------------
#

03/04/2026

🌻POST-OPERATIVE DISCITIS🌻
📮ڈیسک کا انفیکشن یا ڈیسک کا ٹی بی ہونا📮
اکثر مریضوں کو اپریشن کے بعد ڈیسک کا انفیکشن ہوجاتا ہے
جو ایک انتہائی تکلیف دہ ٹائم ہوتا ہے مریض کیلئے بھی اور سرجن کیلئے بھی کیونکہ ڈیسک انفیکشن کا درد انتہائی شدید ہوتا ہے
اس کیلئے بہترین حل یہ ہوتا ہے کہ کمر میں پیچ اور راڈ لگائیں جائیں اور خراب ڈیسک نکال کے اسکی جگہہ ھڈی رکھی جائے
اس اپریشن کو ہم
"soft TLIF"
کہتے ہے
اس اپریشن کا یہ فائدہ ہوتا ہے کہ مریض کا درد اسی دن سے ختم ہوجاتا ہے اور مریض کا انفیکشن بھی ختم ہوجاتا ہے

اس مریض کا بھی پہلے ایک اپریشن ہوا تھا اور اپریشن کے بعد ڈیسک کا انفیکش ہوگیا تھا. الحمدلللہ ہم نے مریض کا کامیاب اپریشن کیا اور مریض بالکل ٹھیک ہے

✔ڈاکٹر ابرار علی
(سپائن اینڈ آرتھوپیڈک سرجن)
-------—-----------------------------------------------------------------
📮پشاور کلینک: خیبر میڈیکل سنٹر ڈبگری گارڈن پشاور
'پہلی منزلـ کمرہ نمبر 40
🕖اوقات کار:پیر تا جمعرات
timings 02-08 pm
📮معائنے کیلئے تشریف لائیں
انے سے پہلے ان.نمبرز پر رابطہ کریں
☎03318300068 ☎03331322211

------------------------------------------------------------------------
✔✔ بونیر کلینک: ھفتہ اور اتوار✔✔
بونیر میڈیکل کمپلیکس ڈگر
☎03359326684 ☎03369036733
---------------------------------------------------------------------------

03/04/2026

🌻🌻Revision Spine Surgery( کمر کی دوبارہ سرجری)

جب کمر کا ایک اپریشن ہوجائے اور مریض کو دوبارہ کمر میں شکایت شروع ہوجائے تو بہت سارے مریض دوبارہ اپریشن کرنے سے کتراتے ہیں اور سالوں سے تکلیف برداشت کرتے ہیں کہ جب پہلا اپریشن کامیاب نہیں ہوا تو دوسرا کیسے کامیاب ہوگا

کمر کی دوبارہ سرجری اگرچہ سرجن کیلئے بھی مشکل ہوتی ہے اور اس میں احتیاط کی بھی ضرورت ہوتی ہے لیکن اس کا یہ مطلب نہیں کہ دوبارہ سرجری سے اپکی تکلیف ختم نہیں ہوگی
اکثر مریضوں کا مسلہ اسلئے حل نہیں ہوتا کیونکہ ان میں وہ اپریشن نہیں ہوا ہوتا جسکی مریض کو ضرورت تھی مثلا ایک مریض کو کمر میں پیچ اور راڈ لگانے کی ضرورت تھی اور اسکا رگ آزاد کرنے کا اپریشن ہوا ہوتا ہے
کچھ لوگوں میں دوبارہ ڈیسک سلپ ہونا بھی ایک عام مسلہ ہے تو ایسے مریضوں میں دوسری بار سرجری کیلئے منصوبہ بندی بہت ضروری ہوتی ہے
ایسے مریضوں کو ٹانگ میں درد ہوتا ہے لیکن اسکے ساتھ ساتھ کمر کا درد بھی شدید ہوتا ہے تو ایسے مریضوں کیلئے کمر میں مصنوعی ڈیسک لگانے کا اپریشن بہترین ہوتا ہے. اس سے نہ صرف انکی کمر مظبوط رہتی ہے بلکہ دوبارہ ڈیسک سلپ کا خطرہ بھی ٹل جاتا ہے
الحمدلللہ ہم کمر 'رگ'عرق النساء اور مہروں کے ہر مرض کا بہت مہارت سے علاج کرتے ہیں اور اپریشن اور بغیر اپریشن دونوں علاج کرتے ہیں
------------------------ ----------------------
----------------++++++++++

✔ڈاکٹر ابرار علی
(سپائن اینڈ آرتھوپیڈک سرجن)
-------—-----------------------------------------------------------------
📮پشاور کلینک: خیبر میڈیکل سنٹر ڈبگری گارڈن پشاور
'پہلی منزلـ کمرہ نمبر 40
🕖اوقات کار:پیر تا جمعرات
timings 02-08 pm
📮معائنے کیلئے تشریف لائیں
انے سے پہلے ان.نمبرز پر رابطہ کریں
☎03318300068 ☎03331322211

------------------------------------------------------------------------
✔✔ بونیر کلینک: ھفتہ اور اتوار✔✔
بونیر میڈیکل کمپلیکس ڈگر
☎03359326684 ☎03369036733
---------------------------------------------------------------------------

01/04/2026

✔ڈاکٹر ابرار علی
(سپائن اینڈ آرتھوپیڈک سرجن)
-------—-----------------------------------------------------------------
📮پشاور کلینک: خیبر میڈیکل سنٹر ڈبگری گارڈن پشاور
'پہلی منزلـ کمرہ نمبر 40
🕖اوقات کار:پیر تا جمعرات
timings 02-08 pm
📮معائنے کیلئے تشریف لائیں
انے سے پہلے ان.نمبرز پر رابطہ کریں
☎03318300068 ☎03331322211

------------------------------------------------------------------------
✔✔ بونیر کلینک: ھفتہ اور اتوار✔✔
بونیر میڈیکل کمپلیکس ڈگر
☎03359326684 ☎03369036733
---------------------------------------------------------------------------
#

31/03/2026

کمر درد 'شیاٹیکا اور ڈیسک بلج کا مسئلہ بہت ذیادہ ہے اور لوگ طرح طرح کے علاج کرتے ہیں جس سے اکثر مریض فائدے کی بجائے مزید نقصان اٹھاتے ہیں
جب درد میڈیسن سے ٹھیک نہ ہو تو دوسرا علاج کمر کے جدید انجکشنز کا ہوتا ہے.
کمر کے انجکشنز محفوظ ہیں اور کارآمد بھی-
بہت سارے مریضوں کو یا تو وقتی یا مستقل آرام آجاتا ہے یا مستقل
اکثر لوگ یہ سمجھتے ہیں کہ کمر کے انجکشن خطرناک ہوتے ہیں اور اس سے پاؤں کام کرنا چھوڑ دیتے ہیں یا اس سے مردانہ کمزوری آتی ہے.. یہ بالکل غلط ہے.
کمر کے انجکشنز بالکل محفوظ ہوتے ہیں بشرطیکہ اسکو ایسے ڈاکٹر سے کروائے جائیں جو اسکا وسیع تجربہ رکھتا ہوں
الحمدلللہ ہم کمر کے ہر قسم اپریشنز کیساتھ ساتھ کمر کے ہر
قسم کے انجکشنز لگانے میں مہارت رکھتے ہیں
کمر درد اور شیاٹیکا کیلئے بہت سارے انجکشنز لگائے جاتے ہیں اور ہر مریض کیلئے ڈاکٹر تجویز کرتا ہے کہ کس مریض کیلئے کونسا انجکشن کارامد رہیگا

✔ڈاکٹر ابرار علی
(سپائن اینڈ آرتھوپیڈک سرجن)
پیر سے جمعرات پشاور میں خیبر میڈیکل سنٹر ڈبگری گارڈن میں موجود ہوتے ہیں اور ھفتہ اور اتوار بونیر میڈیکل کمپلیکس ڈگر بونیر میں موجود ہوتے ہیں

📮پشاور کلینک: خیبر میڈیکل سنٹر ڈبگری گارڈن پشاور 'پہلی منزلـ کمرہ نمبر 40
پیر تا جمعرات
timings 03-08 pm
☎03318300068 ☎03331322211

بونیر کلینک:ھفتہ اور اتوار☎🔯🔯
بونیر میڈیکل کمپلیکس ڈگر
03369036733/03359326684

30/03/2026

✔ڈاکٹر ابرار علی
(سپائن اینڈ آرتھوپیڈک سرجن)
-------—-----------------------------------------------------------------
📮پشاور کلینک: خیبر میڈیکل سنٹر ڈبگری گارڈن پشاور
'پہلی منزلـ کمرہ نمبر 40
🕖اوقات کار:پیر تا جمعرات
timings 02-08 pm
📮معائنے کیلئے تشریف لائیں
انے سے پہلے ان.نمبرز پر رابطہ کریں
☎03318300068 ☎03331322211

------------------------------------------------------------------------
✔✔ بونیر کلینک: ھفتہ اور اتوار✔✔
بونیر میڈیکل کمپلیکس ڈگر
☎03359326684 ☎03369036733
---------------------------------------------------------------------------


28/03/2026

📮Spinal Tuberculosis(TB)/ Spondylodiscits
ٹی بی ایسی بیماری ہے جو تقریبن جسم کے کسی بھی حصے میں لگ سکتی ہے. کمر کی ٹی بی بھی ایک بہت عام مسلہ ہے
عام طور پہ ٹی بی ایک میڈیکل بیماری ہے جسکا علاج دوائیوں سے ہوتا ہے. کمر کو جب ٹی بی لگ جائے تو ضروری نہیں کہ اسکے لئے اپریشن کیا جائے
اگر بروقت دوائیاں شروع ہوجائے تو مسلہ ٹھیک ہوسکتا ہے
لیکن عام طور پہ مریض تب ڈاکٹر کے پاس اجاتے ہیں جب مرض کافی زیادہ پھیل چکا ہوتا ہے یا مریض ایسے ڈاکٹر سے علاج کرتا ہے جسکو کمر کے جملہ امراض کا کوئی خاص تجربہ نہیں ہوتا
کچھ صورتیں ایسی ہیں جس میں کمر کی ٹی بی کیلئے اپریشن ضروری ہوجاتا ہے
جب دوائیوں کے باوجود مرض کنٹرول نہ ہو✔
جب حرام مغز یا نسوں پہ دباؤں ہو✔
جب کمر کے نسوں پہ دباؤں کا خطرہ موجود ہو ✔
جب درد شدید ہو اور دوائیوں سے فرق نہیں پڑتا✔
الحمدلللہ ہم کمر کے ہر قسم مسلوں کا علاج بڑی مہارت سے کرتے ہیں

✔ڈاکٹر ابرار علی📮📮
(سپائن اینڈ آرتھوپیڈک سرجن)

📮پشاور کلینک: خیبر میڈیکل سنٹر ڈبگری گارڈن پشاور 'پہلی منزلـ کمرہ نمبر 40
Clinic Days---- پیر تا جمعرات
timings 03-08 pm
☎03318300068 ☎03331322211

📮📮Buner Clinic:بونیر کلینک📮📮
ھفتہ اور اتوار
بونیر میڈیکل کمپلیکس ڈگر
03369036733/ 03359326684

25/03/2026

جس طرح نیچے کمر میں رگ بند ہو تو کمر سے درد پاؤں اور ٹانگوں تک جاتا ہے جسے ہم عام زبان میں شیاٹیکا کہتے ہے
اسی طرح جب گردن میں رگ پہ دباؤں ہو تو درد ھاتھوں میں یا بازو میں آجاتا ہے
عام طور پہ 90 فیصد لوگ میڈیسن سے اور احتیاط سے ٹھیک ہوجاتے ہیں اور انکو اپریشن کی ضرورت نہیں ہوتی
بہت کم مریض جو اس علاج سے ٹھیک نہیں ہوتے اور درد میں ہوتے ہیں تو انکے لئے گردن کا اپریشن تجویز کیا جاتا ہے
یہ ایک کامیاب اپریشن ہوتا ہے جس کو ہم
ACDF (anterior cervical Discectomy&fusion)surgery
کہتے ہیں
اس اپریشن میں ہم ایک چھوٹے سے کٹ کے ذریعے رگ آزاد کرتے ہیں اور ڈیسک نکال کے اسکی جگہہ مصنوعی ڈیسک لگا دیتے ہیں
اور مریض کا درد اسی دن ختم ہوجاتا ہے

✔ڈاکٹر ابرار علی📮📮
(سپائن اینڈ آرتھوپیڈک سرجن)

📮پشاور کلینک: خیبر میڈیکل سنٹر ڈبگری گارڈن پشاور
'پہلی منزلـ کمرہ نمبر 40
🕖اوقات کار:پیر تا جمعرات
timings 02-08 pm
📮معائنے کیلئے تشریف لائیں
انے سے پہلے ان.نمبرز پر رابطہ کریں
☎03318300068 ☎03331322211

24/03/2026

✔ڈاکٹر ابرار علی
(سپائن اینڈ آرتھوپیڈک سرجن)

📮پشاور کلینک: خیبر میڈیکل سنٹر ڈبگری گارڈن پشاور
'پہلی منزلـ کمرہ نمبر 40
🕖اوقات کار:پیر تا جمعرات
timings 02-08 pm
📮معائنے کیلئے تشریف لائیں
انے سے پہلے ان.نمبرز پر رابطہ کریں
☎03318300068 ☎03331322211

کل ڈاکٹر ابرارعلی حسب معمول اپنے پشاور کلینک میں موجود ہوں گے0333132221103318300068
23/03/2026

کل ڈاکٹر ابرارعلی حسب معمول اپنے پشاور کلینک میں موجود ہوں گے
03331322211
03318300068

Address

Peshawar
19290

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr.ibrar ali Ortho & spine surgeon posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Dr.ibrar ali Ortho & spine surgeon:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram

Category