23/02/2026
ڈاکٹر مہوش کو صرف اس بات پر سات گولیاں مار کر قتل کر دیا گیا کہ انھوں نے اس شخص کو صرف یہ کہا تھا کہ یہاں عورتوں کی چیک اپ ہوتی ہے آپ یہاں سے جا کر باہر مردوں والی انتطار گاہ میں اپنی مریضہ کا انتظار کرے۔ اپ کی مریضہ کی چیک آپ ہو کر باہر آجائے گی۔ تکرار پر اٹینڈنٹ نے باہر ڈاکٹر مہوش کا راستہ روک کر گولی مار دی. , ملگری ڈاکٹران 🚩 اس رویئے کی پرزور مذمت کرتے ہوے غمزدہ خاندان کے غم میں برابر کی شریک ہیں اور مطالبہ کرتی ہیں کہ شہید لیڈی ڈاکٹر کے قاتلوں کو جلد از جلد کیفر کردار تک پہنچائیں ۔ ساتھ ہی مستقبل کی پیش بندی کے خاطر جلد از جلد سیکورٹی ایکٹ کو ہسپتالوں میں عملاً نافذ کیا جائے ۔
#