𝓓𝓻-𝓚𝓸𝓶𝓪𝓵 𝓚𝓱𝓪𝓷

𝓓𝓻-𝓚𝓸𝓶𝓪𝓵 𝓚𝓱𝓪𝓷 �اپ کے الفاظ اپ کی پہچان ہے★�
𝓓𝓻-𝓚𝓸𝓶𝓪𝓵 𝓚𝓱𝓪𝓷 http://www.nwgh.pk/

💜🪻𝓓𝓻-𝓚𝓸𝓶𝓪𝓵 𝓚𝓱𝓪𝓷 🩺👨🏼‍⚕️Komal Khan Afridi 💫اپ کے الفاظ اپ کی پہچان ہے★
07/05/2026

💜🪻
𝓓𝓻-𝓚𝓸𝓶𝓪𝓵 𝓚𝓱𝓪𝓷 🩺👨🏼‍⚕️
Komal Khan Afridi
💫اپ کے الفاظ اپ کی پہچان ہے★

آج کی سب سے غمگین تصویر💔​یہ ماں غیر قانونی سفر (قاچاق) کرنا چاہتی ہے، لیکن اس بات سے بے خبر ہے کہ اس پر کیا قیامت ٹوٹنے ...
04/05/2026

آج کی سب سے غمگین تصویر💔
​یہ ماں غیر قانونی سفر (قاچاق) کرنا چاہتی ہے، لیکن اس بات سے بے خبر ہے کہ اس پر کیا قیامت ٹوٹنے والی ہے۔
​سمندر کی گہرائیوں میں ان کی کشتی ڈوب جاتی ہے اور وہ اپنی جان جانِ آفریں کے سپرد کر دیتے ہیں۔ لیکن سب سے تکلیف دہ بات یہ ہے کہ پندرہ گھنٹوں بعد جب بحری پولیس کو اس کی بے جان لاش ملتی ہے، تو اس نے اب تک اپنے بیٹے کو اپنی آغوش (گود) سے جدا نہیں کیا تھا۔💔

💜🪻
𝓓𝓻-𝓚𝓸𝓶𝓪𝓵 𝓚𝓱𝓪𝓷 🩺👨🏼‍⚕️
Komal Khan Afridi
💫اپ کے الفاظ اپ کی پہچان ہے★

پشاور زلمی نے پاکستان سپر لیگ جیت لی ہے،مجھے اور زلمی کے فینز کوو بہت بہت مبارک ہو.پېخور خو پېخور دې کنہ🏏🥰پشاور زلمی پاک...
03/05/2026

پشاور زلمی نے پاکستان سپر لیگ جیت لی ہے،
مجھے اور زلمی کے فینز کوو بہت بہت مبارک ہو.
پېخور خو پېخور دې کنہ🏏🥰
پشاور زلمی پاکستان سپر لیگ (PSL) کی مقبول ترین اور کامیاب ترین ٹیموں میں سے ایک ہے، یہ ٹیم خیبر پختونخوا پشاور کی نمائندگی کرتی ہے.
اس فرینچائز کے مالک مشہور بزنس مین اور میرے والد کے بھتیجے جاوید آفریدی ہیں، پشاور زلمی کی یہ جیت بلاشبہ خیبر پختونخوا کے کرکٹ شائقین کے لیے ایک بڑی خوشی کی خبر ہے.
ٹیم کا مشہور نعرہ "زلمی پخیر" ہے، جو پشتو زبان کا لفظ ہے اور اس کا مطلب ہے "نوجوانوں کو خوش آمدید.
پشاور زلمی نے پی ایس ایل کے دوسرے سیزن (2017) میں چیمپئن بننے کا اعزاز حاصل کیا تھا، جب انہوں نے فائنل میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو شکست دی تھی.
💜🪻
𝓓𝓻-𝓚𝓸𝓶𝓪𝓵 𝓚𝓱𝓪𝓷 🩺👨🏼‍⚕️
Komal Khan Afridi
💫اپ کے الفاظ اپ کی پہچان ہے★

ہماری پاس ایک ایسی کتاب ہے،جس میں تمام بیماریوں کے لیے شفا ہے🥰​قرآن کریم🤍سبحان اللہ🥰💜🪻𝓓𝓻-𝓚𝓸𝓶𝓪𝓵 𝓚𝓱𝓪𝓷 🩺👨🏼‍⚕️Komal Khan Afr...
03/05/2026

ہماری پاس ایک ایسی کتاب ہے،
جس میں تمام بیماریوں کے لیے شفا ہے🥰
​قرآن کریم🤍
سبحان اللہ🥰
💜🪻
𝓓𝓻-𝓚𝓸𝓶𝓪𝓵 𝓚𝓱𝓪𝓷 🩺👨🏼‍⚕️
Komal Khan Afridi
💫اپ کے الفاظ اپ کی پہچان ہے★

بھیڑیا جب بھوکا ہوتا ہے تو دوسروں پر حملہ کرتا ہے، لیکن انسان جب پیٹ بھر کر شکم سیر ہو جاتا ہے تو دوسروں پر حملہ کرتا ہے...
03/05/2026

بھیڑیا جب بھوکا ہوتا ہے تو دوسروں پر حملہ کرتا ہے، لیکن انسان جب پیٹ بھر کر شکم سیر ہو جاتا ہے تو دوسروں پر حملہ کرتا ہے.. انسان تو بھیڑیے سے بھی آگے نکل گیا.
💜🪻
𝓓𝓻-𝓚𝓸𝓶𝓪𝓵 𝓚𝓱𝓪𝓷 🩺👨🏼‍⚕️
Komal Khan Afridi
💫اپ کے الفاظ اپ کی پہچان ہے★

غربت کوئی عیب نہیں ہے، لیکن کوئی فضیلت بھی نہیں ہے.. میں نے کبھی کسی سے نہیں سنا کہ وہ کہے یا اللہ مجھے غریب کر دے.💜🪻𝓓𝓻-...
01/05/2026

غربت کوئی عیب نہیں ہے، لیکن کوئی فضیلت بھی نہیں ہے.. میں نے کبھی کسی سے نہیں سنا کہ وہ کہے یا اللہ مجھے غریب کر دے.
💜🪻
𝓓𝓻-𝓚𝓸𝓶𝓪𝓵 𝓚𝓱𝓪𝓷 🩺👨🏼‍⚕️
Komal Khan Afridi
💫اپ کے الفاظ اپ کی پہچان ہے★

🍟 چپس کا زیادہ استعمال​چپس کا زیادہ استعمال نہ صرف معدے کی خرابی کا باعث بنتا ہے، بلکہ یہ دل کے دورے (Heart Attack) کے خ...
30/04/2026

🍟 چپس کا زیادہ استعمال
​چپس کا زیادہ استعمال نہ صرف معدے کی خرابی کا باعث بنتا ہے، بلکہ یہ دل کے دورے (Heart Attack) کے خطرے کو بھی بڑھا دیتا ہے.

​ہمیشہ تندرست اور سلامت رہیں۔
💜🪻
𝓓𝓻-𝓚𝓸𝓶𝓪𝓵 𝓚𝓱𝓪𝓷 🩺👨🏼‍⚕️
Komal Khan Afridi
💫اپ کے الفاظ اپ کی پہچان ہے★
​آپ کا ایک لائیک ❤️👍 ہماری حوصلہ افزائی ہے.

جـــو لڑکی تمہارے مفلسی کے دنوں میں تمہارا سہارا بنی اور تمہارے خالی ہاتھوں کو تھام کر زندگی کا سفر شروع کیا، وہی تمہارے...
28/04/2026

جـــو لڑکی تمہارے مفلسی کے دنوں میں تمہارا سہارا بنی اور تمہارے خالی ہاتھوں کو تھام کر زندگی کا سفر شروع کیا، وہی تمہارے عروج اور خوشحالی میں ملکہ بن کر رہنے کی حقدار ہے۔ اس کی قدر کرنا تم پر فرض ہے، کیونکہ اس نے تمہارے مال سے نہیں بلکہ تمہاری ذات سے محبت کی تھی.
اگر کوئی عورت تمہارے مشکل وقت میں تمہارے ساتھ کھڑی رہی ہے، تو تمہارے اچھے وقت میں اسے سر آنکھوں پر بٹھانا تمہارا ظرف ہونا چاہیے۔ وہ صرف تمہاری شریکِ حیات نہیں، تمہاری کامیابی کی خاموش شراکت دار بھی ہے.

💜🪻
𝓓𝓻-𝓚𝓸𝓶𝓪𝓵 𝓚𝓱𝓪𝓷 🩺👨🏼‍⚕️
Komal Khan Afridi
💫اپ کے الفاظ اپ کی پہچان ہے★

چہرہ کتنا ہی خوبصورت کیوں نہ ہو، اگر زبان میں مٹھاس اور لہجے میں نرمی نہ ہو، تو سب بے کار ہے.💜🪻𝓓𝓻-𝓚𝓸𝓶𝓪𝓵 𝓚𝓱𝓪𝓷 🩺👨🏼‍⚕️Komal...
26/04/2026

چہرہ کتنا ہی خوبصورت کیوں نہ ہو، اگر زبان میں مٹھاس اور لہجے میں نرمی نہ ہو، تو سب بے کار ہے.

💜🪻
𝓓𝓻-𝓚𝓸𝓶𝓪𝓵 𝓚𝓱𝓪𝓷 🩺👨🏼‍⚕️
Komal Khan Afridi
💫اپ کے الفاظ اپ کی پہچان ہے★

روزانہ صرف چار منٹ پنجوں کے بل چلیں! 🦵🏻​یہ عمل کمر اور جسم کے دیگر حصوں کے گرد جمی فالتو چربی (Fat) جلانے میں مددگار ثاب...
19/04/2026

روزانہ صرف چار منٹ پنجوں کے بل چلیں! 🦵🏻
​یہ عمل کمر اور جسم کے دیگر حصوں کے گرد جمی فالتو چربی (Fat) جلانے میں مددگار ثابت ہوتا ہے۔
​اس سے پنڈلیوں کے پٹھے (Calf muscles) مضبوط ہوتے ہیں اور انہیں ایک خوبصورت شکل ملتی ہے۔ 💯
​یہ ورزش کمر اور ٹانگوں کے درد میں کمی لاتی ہے؛ اگر اسے باقاعدگی سے کیا جائے تو جسم کے دیگر درد بھی ختم ہو جاتے ہیں۔
​آپ کی اچھی صحت کے لیے دعاگو!
​آپ کا لائیک ❤️👍 ہماری حوصلہ افزائی ہے.
💜🪻
𝓓𝓻-𝓚𝓸𝓶𝓪𝓵 𝓚𝓱𝓪𝓷 🩺👨🏼‍⚕️
Komal Khan Afridi
💫اپ کے الفاظ اپ کی پہچان ہے★

نفرت!انسان کی ایجاد ہے، جبکہ اللہ رب العزت🌹نے صرف محبت پیدا کی ہے.​مطلب، نفرت انسان نے خود پیدا کی ہے، جبکہ اللہ تعالیٰ ...
18/04/2026

نفرت!
انسان کی ایجاد ہے، جبکہ اللہ رب العزت🌹
نے صرف محبت پیدا کی ہے.
​مطلب، نفرت انسان نے خود پیدا کی ہے، جبکہ اللہ تعالیٰ نے صرف محبت اور الفت تخلیق فرمائی ہے.
💜🪻
𝓓𝓻-𝓚𝓸𝓶𝓪𝓵 𝓚𝓱𝓪𝓷 🩺👨🏼‍⚕️
Komal Khan Afridi
💫اپ کے الفاظ اپ کی پہچان ہے★

Address

6th Street
Peshawar

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 𝓓𝓻-𝓚𝓸𝓶𝓪𝓵 𝓚𝓱𝓪𝓷 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share