17/05/2026
کیا جسم کی ہر چھوٹی علامت آپ کو کسی خطرناک بیماری کا خوف دلاتی ہے؟
Health OCD
میں انسان بار بار اپنی علامات چیک کرتا ہے، ہر احساس کو خطرناک سمجھتا ہے اور مسلسل بے چینی میں مبتلا رہتا ہے۔
بار بار یقین حاصل کرنے کی کوشش وقتی سکون دیتی ہے، لیکن پھر خوف پہلے سے زیادہ شدت کے ساتھ واپس آ جاتا ہے۔
health OCD, illness anxiety OCD, body checking OCD, reassurance seeking, ERP therapy