Khyber Dawakhana & Pansar Store

Khyber Dawakhana & Pansar Store Khyber Dawakhana & Pansar Store Peshawar Has Been Using herbal Remedies in Managing Human Health.

مورنگا کی ہر خوراک میں صحت ہے، اس لیے ہماری تجویز ہے کہ اسے اپنی روز کی خوراک کا حصہ بنائیں اور ایک خوشگوار زندگی کا مزہ...
03/05/2024

مورنگا کی ہر خوراک میں صحت ہے، اس لیے ہماری تجویز ہے کہ اسے اپنی روز کی خوراک کا حصہ بنائیں اور ایک خوشگوار زندگی کا مزہ اٹھایں. مورنگا رکھتا یے آپ کو جگر کی فکر سے آزاد اور دیتا یے آپکی قوت مدافعت کو طاقت تاکہ آپ رہیں تندرست و توانا۔

""مورنگا لیف کیپسول ""
قیمت 500 کیپسول 1800 روپے

400 سے زائد بیماریاں قوت مدافعت، شوگر، کولیسٹرول، بلڈ پریشر، گٹھیا اور جوڑوں کے درد، بینائی، موٹاپا، اور کینسر سے بچاؤ اور جلد کے امراض کے لیے بہت مفید ہے ۔


Delivery All Over Pakistan
Via, Pakistan Post Offic , M&P Courier , Leopard Courier
Payment Method: MobiCash , Easy Paisa, Cash On Delivery (COD)
Call/WhatsApp: 0335 3737094

مورنگا کی ہر خوراک میں صحت ہے، اس لیے ہماری تجویز ہے کہ اسے اپنی روز کی خوراک کا حصہ بنائیں اور ایک خوشگوار زندگی کا مزہ...
02/05/2024

مورنگا کی ہر خوراک میں صحت ہے، اس لیے ہماری تجویز ہے کہ اسے اپنی روز کی خوراک کا حصہ بنائیں اور ایک خوشگوار زندگی کا مزہ اٹھایں. مورنگا رکھتا یے آپ کو جگر کی فکر سے آزاد اور دیتا یے آپکی قوت مدافعت کو طاقت تاکہ آپ رہیں تندرست و توانا۔
400 سے زائد بیماریوں سے مدافعت، شوگر، کولیسٹرول، بلڈ پریشر، گٹھیا اور جوڑوں کے درد، بینائی، موٹاپا، اور کینسر سے بچاؤ اور جلد کے امراض کے لیے بہت مفید ہے ۔
""مورنگا لیف کیپسول ""
قیمت 90 کیپسول 299روپے
قیمت 180 کیپسول 499روپے
قیمت 300کیپسول 899روپے
قیمت 500 کیپسول 1800 روپے
""مورنگا لیف پاوڈر""
قیمت 250 گرام لیف پاوڈر 599 روپے
قیمت 500 گرام لیف پاوڈر 999 روپے
قیمت 1000 گرام لیف پاوڈر 1699 روپے
Delivery All Over Pakistan
Via, Pakistan Post Offic , M&P Courier , Leopard Courier
Payment Method: MobiCash , Easy Paisa, Cash On Delivery (COD)
Call/WhatsApp: 0335 3737094

*ٹائمنگ۔کیپسول۔* لوجی آپ حضرات کےلیے ٹاٸمنگ کا ایک بہترین لا جواب تحفہ جس کے گجانے سےآپ لگے رہیں اور آپکی بیوی ہاتھ باند...
21/03/2024

*ٹائمنگ۔کیپسول۔*
لوجی آپ حضرات کےلیے ٹاٸمنگ کا ایک بہترین لا جواب تحفہ جس کے گجانے سےآپ لگے رہیں اور آپکی بیوی ہاتھ باندھے کہ اب چھوڑ دو ۔
اور اب ویاگرا اور کوبرا جیسی اگریزی اور نقصان دہ گولیوں سے بھی آپ کی جان چھوٹ جاۓ تو ہمارا یہ دیسی کیپسول استمعال کریں اور راتوں کی لزتوں سے لطف اٹھاٸییں گھنٹوں تک

اسکا کوی نقصان نہیں بلا جھجھک استعمال کر سکتے ہیں

تیار شدہ بھی مل جائے گا اگر کوئی بھائی خود تیار کرنا چاہے تو تیار کر سکتا ہے نسخہ لکھ رہا ہوں

ایک نمبر جڑی بوٹیوں کا ہونا ضروری ہے ورنہ کوئی فائدہ نہیں ہوگا

زنجبیل پچاس گرام
فلفل سیاہ 50 گرام
مغز جائفل 50 گرام
جلوتری 50 گرام
لونگ 50 گرام
عقرقرحا 50 گرام
مصبر فرانس 50 گرام
اجوائن خراسانی 50 گرام
خراطین 50 گرام
شنگرف رومی مدبر ۔۔۔۔۔۔۔۔
مصطگی رومی 20 گرام
ثعلب مصری 20 گرام
ریگ ماہی 20 گرام
تخم بھنگ 20 گرام
جوز ماثل 20گرام
زعفران ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔5.گرام۔
جندبیدستر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔10.گرام
عمنبر اشھب ۔۔۔۔۔۔۔۔تین گرام۔

ترتیب ان کا سفوف تیار کرکہ شامل کرنا ہے
500 ایم جی کے کیسپول بھرلیں
ایک کیسپول ٹھنڈے دودہ سے مباشرت سے تین گھنٹے پہلے کھالیں
نوٹ دوپہر کو کھانا کھانا ہے پہر شام تک کھانا نہیں کھانا کیپسول جب جمایا آنا شروع ہوتو بس کام شروع کرے نسخہ 100 فیصد کام کرے گا ایک بار 15 منٹ ٹائمنگ دوسری بار انزال ہی نہیں ہوگا
ان شاءاللہ
*20.* .کیپسول۔کی۔قیمت۔ *4500.*

۔ٹائمنگ کورس کی قیمت۔ ۔ *8600*

یا پھر مکمل کورس کر لیں ایک مہینے کا ان شاءاللہ ہر قسم کی کمزوری ختم ہو جائے گی
بیس کیپسول کی قیمت۔ *4500*
فاضل الطب والجراحت
حکیم زبیر حمید
0303-5384531

02/11/2023

سفوف شوگر خاص
اجزاء:
کریلا خشک
تخم سرس
میتھی دانہ
جامن گھٹلی
پنیر ڈوڈا
کلونجی
اندرجوتلخ
گوند کیکر
افسنتین
کالی زیری
گڑمار بوٹی
کرنجوہ
شاہ بلوط
تخم نیم
سنا مکی
کشتہ بیضہ مرغ
کشتہ صدف

17 دیسی جڑی بوٹیوں سے تیار شدہ نسخہ جو کہ اسکے استعمال سے آپکا شوگر پوری طور پر کنٹرول میں رہے گی اور نہ اس دوا کی کوئی سائیڈ ایفیکٹ ہے حتیٰ کہ ڈاکٹری میڈیسن لینے کی بھی ضرورت نہیں پڑے گی ان شاء اللہ۔
یہ دوا خالص جڑی بوٹیوں سے تیار کیا گیا ہے اسے آپ کسی بھی لیبارٹری میں چیک کر سکتے ہیں۔
زیابیطس جس کو ہو شوگر ایک ایسا جان لیوا مرض ہے جس کی وجہ سے مریض انتہائی تکلیف میں مبتلا رہتا ہے جو کہ نفسیاتی طور پر بھی مریض کے متاثر ہونے کی نشانی ظاہر کرتی ہیں۔

فوائد:
*زیابیطس شکری کے لئے ازحد مفید ہے۔
*خون کو صاف کرتا ہے.
*مثانہ و گردوں کو تقویت دیتی ہے۔
*پیشاب کا بار بار آنا، ہاتھ پاؤں کا جلنا اور سن ہوجانا، وزن کا کم ہونا اور عام جسمانی کمزوری کیلئے ازحد مفید ہے۔
*جریان، اح**ام، سرعت انزال اور عورتوں میں لیکوریا اور جملہ امراض میں مفید ہے۔
*بواسیر اور جلدی امراض کے لئے بھی یہ دوا ازحد مفید ہے۔

ترکیب استعمال: 1 چائے والا چمچ نہار منہ صبح ناشتے سے 20 منٹ پہلے استعمال کریں۔ دن میں ایک ہی مرتبہ اور اگر شوگر لیول ہائی ہے تو 2 ٹائم بھی استعمال کر سکتے ہو

پرہیز:
چاول، چینی، بیکری، آئلی اور زیادہ میٹھی چیزوں سے پرہیز کریں اور اگر ساتھ walking کو بھی جاری رکھو گے تو انشاء اللہ دوگنا فائدہ ہوگا۔

قوت باہ بڑھاتا ہے شہوت سختی جوش دوبارہ پیدا کرتا ہے بہترین امساک پیدا کرتا ہے اعصابی توانائی بحال کرتا ہے پٹھوں کو مضبوط...
02/09/2023

قوت باہ بڑھاتا ہے شہوت سختی جوش دوبارہ پیدا کرتا ہے بہترین امساک پیدا کرتا ہے اعصابی توانائی بحال کرتا ہے پٹھوں کو مضبوط طاقتور کرتا ہے جنسی کمزوری دور کرتا ہے جنسی رغبت زیادہ کرتا ہے
نسخہ خاص بقلم حکیم محمد اکرم
خراتین دیسی مصفاہ 60 گرام
بیربیوٹی 36 گرام
ریگ ماہی 24 گرام
ثعلب مصری 12 گرام
لونگ 6 گرام
دارچینی 6 گرام
عقرقرا اصلی 6 گرام
جلوتری 6 گرام
طریقہ تیاری ؛: تمام ادویات وزن کے مطابق باریک پیس کر سفوف بنا لیں اور 500 ملی گرام کے کیپسولز میں بھر لیں
طریقہ استعمال:؛ ایک تا چار کیپسولز حسب ضرورت صبح وشام دودھ ملائی سے کھائیں دوران علاج غذا اچھی کھائیں دودھ گھی مکھن خوب کھائیں فارمی مرغی انڈے بیکری بازاری غذا مشروبات سے پرہیز کریں اپنے تمام جنسی و جسمانی امراض کے علاج کے لیے اعتماد کے ساتھ رابط کریں.
تیار شدہ منگوانے کے لیے رابطہ کریں
مزید معلومات اور رابطہ کرنے کے لیے نیچے موجود نمبر پر رابطہ کریں 03035384531
ہم سے کسی بھی مرض کے متعلق علاج کی معلومات فری مشورہ اور معیاری تیار شدہ ادویات حاصل کرنے کے لیے واٹس ایپ پر رابطہ کریں
03176222822

گنجے پن کا بہترین علاج۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔چند دیسی انڈے سخت اُبال لیں ان کی زردیاں نکال کر توے پر رکھیں ...
02/09/2023

گنجے پن کا بہترین علاج
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
چند دیسی انڈے سخت اُبال لیں ان کی زردیاں نکال کر توے پر رکھیں ہلکی آنْچ پر جلنے دیں . اُلٹ پلٹ کرتے جائیں . پِھر تھوڑا تھوڑا ٹیڑھا کر دیں اِس طرح تھوڑی دیر بعد زردی میں سے قطرہ قطرہ تیل نکلنا شروع ہو جائیگا . سیدھے توۓ یا فرائی پین میں تیل نکالیں . جو تیل نکلے جمع کر لیں پِھر زردی کو چمچے سے دباتے رہیں اور تیل جمع کرتے رہیں اب اس تیل میں زیتون کا یا تلوں کا تیل برابر شامل کرکے رات کو سونے سے پہلے سر پر مالش کر لیا کریں . کچھ دن بعد ہی بال دوبارہ اگنے شروع ہو جائیں گے۔.

❤‏《جَزَی اللہُ عَنَّا مُحَمَّدًا ﷺ مَا ھُوَ اَھْلُُُہٗ》❤
حضرت سیّدنا اِبنِ عباس رضی اللہ تعالی عنہما سے روایت ہے کہ سرکارِ مدینہ ﷺ نے فرمایا:
اس درود پاک کو پڑھنے والے کیلیۓ ستر فرشتے ایک ہزار دن تک نیکیاں لکھتے ہیں۔
(مجمع الزوائد،ج۱۰،حدیث شریف ۱۷۳۰۵)
تیار شدہ منگوانے کے لیے رابطہ کریں
مزید معلومات اور رابطہ کرنے کے لیے نیچے موجود نمبر پر رابطہ کریں 03035384531
ہم سے کسی بھی مرض کے متعلق علاج کی معلومات فری مشورہ اور معیاری تیار شدہ ادویات حاصل کرنے کے لیے واٹس ایپ پر رابطہ کریں
03176222822

ھوالشافی بانجھ پن مرد کی منی میں اولاد پیدا کرنے کی صلاحیت نہیں ہوتی اس کے لیے مریض کا ضعف الباہ یا کمزور ہونا ضروری نہی...
02/09/2023

ھوالشافی
بانجھ پن
مرد کی منی میں اولاد پیدا کرنے کی صلاحیت نہیں ہوتی اس کے لیے مریض کا ضعف الباہ یا کمزور ہونا ضروری نہیں ہوتا
اقسام
دو قسمیں ہیں
1 مردانہ بانجھ پن عارضی
2 مردانہ بانجھ پن اصلی
وجوہات
خصیوں کا پیدائشی طور پر نہ ہونا یا جوف شگم فوطوں میں نہ اترنا یا پیدائش کے بعد کٹ جانا یا پیشاب کی نالی کے زخم وغیرہ سے بے کار ہو جانا منی کی دونوں نالیوں کا بند ہونا
مذی اور خزانہ منی کے مخصوص امراض جن سے ویرج کے کیڑے ہلاک ہو جاتے ہیں غرض منی کا نہ ہونا یا اس میں منی کے کیڑوں کافدان ۔آلہ تناسل کا موجود نہ ہونا یا عضو مخصوص کا چھوٹا ہونا
عدم انزال (aspermia)
اس مرض میں انزال کے وقت منی کا اخراج نہیں ہوتا اور شہوت بجھ جاتی ہے اس مرض کی دو صورتیں ہوا کرتی ہیں

1 ویرج کا سرے سے پیدا ہی نہ ہونا
2 کسی طبی مزاحمت کی وجہ سے خارج نہیں ہو سکتی ایسے مریض میں قوت مردانہ ختم ہو جاتی ہے بعض دفعہ غیر انزال مشق سے بھی یہ مرض ہو جاتا ہے کبھی ڈر ۔خوف۔فکر اندیشہ ۔وغیرہ کے آپریش وغیرہ سے بھی یہ عارضہ ہو جاتا ہے
علامات
مندرجہ بالا اسباب ہوتے ہیں عورت کے صحت مند ہونے باوجود بچہ پیدا نہیں ہوتا کیونکہ عدم انزال یا انزال کے باوجود ویرج میں اولاد پیدا کرنے والے کیڑے نہیں ہوتے آتشک کے مریضوں میں مردانہ بانجھ پن دو طرح سے پیدا ہوتا ہے ایک تو اس مرض کے زہریلےاثرات سے ویرج کے کیڑے تلف ہو جاتے ہیں ورم خصیہ کے اندر ورم اور گما (گھانٹھ) پیدا ہو کر خصیہ بے کار اور نکما ہو جاتا ہے اس طرح سوزاک سے بھی ویرج کے کیڑے تلف ہو جاتے ہیں دق سے بھی اس قسم کے نتائج پیدا ہو جاتے ہیں سرطان اور ام خصیہ سے بھی یہ مرض پیدا ہو جاتا ہے
ویرج کے کیڑے نہ ہونا
اس تناسلی نقص کا نام ہے جب ویرج کے کیڑے منی کے اندر موجود ہوں اور اولاد پیدا کرنے کی اہلیت ہو مگر کچھ خارجی اسباب کے باعث ویرج منزل مقصود تک نہ پہنچ سکے اور ویرج کے کیڑے کی عورت کے انڈے کے ساتھ کسی طرح ملاقات نہ ہو سکے
مرد کے اندر اس قسم کے اسباب موجود ہوں جو فعل ملاپ کو مقدم طور پر اور فعل تناسل کو ثانوی طور پر سر انجام نہ ہونے دیں جیسے عضو تناسل کا نقص عضو تناسل کو چھوٹا پن حشفہ (سپاری) امراض پیشاب کے سوراخ کا پیدائشی طور عضو مخصوص کی نچلی طرف ہونا پیشاب کے سوراخ کا پیدائشی طور پر عضو مخصوص کی پیٹھ پر ہونا یا مرض ہائیڈروسیل(فوطوں کی تھیلی میں پانی اترنا ) ہرنیا موٹاپا وغیرہ
بعض اوقات مردانہ بانجھ پن عارضی عورت کی طرف سے بھی ہو سکتا ہے یعنی مرد کی منی تو صیح اور سالم ہو مگر عورت کے اندر اس قسم کے نقص موجود ہوں تو کہ یا تو بضیہ بشریہ(انڈہ) موجود نہ ہو ویرج کے کیڑوں کی ملاقات نہ ہو سکے مگر ان صورتوں میں عدم تناسل کا مرد ذمہ دار نہیں یہ نسوانی نقص ہے جس کا تعلق امراض زنانہ سے ہے اس نسوانی نقص کو زنانہ بانجھ پن کہتے ہیں

نوٹ

کئی ایک جنسی غلطیوں کی وجہ سے بعض مردوں کی منی میں حمل ٹھہرنے والے حیوانات مونیہ(اولاد کے کیڑے ) موجود نہیں ہوتے لیکن ان کا ویرج دیکھنے میں ٹھیک معلوم ہوتا ہے ایسی حالتوں میں اگر انہیں اولاد کی خواہش ہو تو باقاعدہ علاج کرانے سے کیڑے پیدا ہوسکتے ہیں ان حالات میں کسی اچھے حکیم سے مشورہ کرنا چاہیے ویرج کے متعلق کوئی بھی شکایت ہو تو دیسی حکیم سے رابطہ کرنا چاہیے
نوٹ
یہ کیڑے مرد کے 14 یا 15 سال سے بنانا شروع ہو جاتے ہیں مگر اس وقت پختہ اور چست نی ہوتے یہ عمر کے 18 سال میں مکمل طور پر پکنے لگ جاتے ہیں
یہ وہ کیڑے ہیں جن سے آپ اولاد کے قابل ہو جاتے ہیں اور بھائی یہ کیڑے آپ کے اندر ہونا ضروری ہے

عام طور پر جب شادی کئے کچھ عرصہ گزرجاتا ہے اور اولاد نہیں ہوتی تو اس کا عارضہ کا الزام عورت پر لگایا جاتا ہے اس بہانہ سے دوسری یا تیسری شادی کر لی جاتی ہے مگر دوسری شادی کی رائے دینے سے پہلے معالج کو شوہر اور بیوی دونوں کا اچھی طرح طبی امتحان کر لینا چاہئے

الحمداللہ سالوں سے مطب میں سالوں پرانے بانجھ پن مریضوں کو اولاد جیسی نعمت سے نوازنے والی100% مقوی پاوڈر ہربل شافی دوا ہے ہمارے پیارے آقا محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا جب دوا مرض کے مطابق مل جاتی ہے تو اللہ کے حکم سے شفا ہو جاتی ہے اس حدیث مبارکہ کی روشنی میں اپنے کئی سالوں کے تجربات کے بعد دوا مقوی پاوڈر تیار کی ہے جو
مردانہ بانجھ پن امراض، ایزوسپرمیا ( زیرو سپرم اکاؤنٹ یا موٹئیلٹی ) ہائیڈرو سپرمیا ( سپرم اکاؤنٹ کی کمی/ ایکٹیو موٹائل کم ہونا ) اولیگوسپرمیا ( قلت منی / منی کا اخراج کم ہونا ) اسپرمیا ( عدم انزال/ منی خارج ہی نہ ہونے ) کو مستقل طور پر شفا بخشتا ہے اس کے علاوہ منی کی اصلاح کر کے پس سیلز / منی سے پیپ کو بغیر کسی نقصان کے ختم کرتا ہے مختصر و مفصل یہ ہے اللہ کی رحمت سے یہ منی کے امراض دور کر کے بچہ پیدا کرنے کے لائق بناتا ہے ان شاءاللہ اور سرعت انزال اورضعف باہ یعنی ڈھیلا پن کے امراض میں بھی موثر پایا گیا ہے
مقوی پاوڈر دوا صرف مردانہ امراض کے لیے بنائی گی ہے
سپرم اکاؤنٹ یا موٹائل کی کمی، منی پتلی، زیرو ایکٹیو موٹئیلٹی و بانجھ پن کے لیے خاص ہربل دوا مقوی پاوڈر تیار کی ہے

علاج
سب سے پہلے اس بات کی تشخیص ضروری ہے مردانہ بانجھ پن حقیقی ہے یا ثانوی اس غرض سے مرد کے ویرج کا ایک قطرہ لے کر خوردبین کے ذریعے معائینہ کرنا چاہئے اگر حیوانات منویہ(ویرج کے کیڑے )کافی تعداد میں موجود ہوں اور مضبوط ہوں اور ان کی حرکات چست و طاقت ور ہوں تو اس صورت میں مردانہ بانجھ پن اصلی نہیں ہیں
دوسری صورت میں اگر ویرج کے کیڑے ویرج کے اندر موجود نہیں تو اسے مردانہ بانجھ پن اصلی سمجھنا
چاہیے

سالوں سے یہ دوا ہماری مقوی پاوڈر مردانہ ہربل پروڈکٹس حد سے زیادہ مایوس جوڑوں کو اولاد جیسی نعمت سے نواز رہی ہیں الحمدللہ

مقوی پاوڈر کے چند ہفتوں کے استعمال سے مستقل طور پر شفا ہو جاتی ہے

تیار شدہ منگوانے کے لیے رابطہ کریں
مزید معلومات اور رابطہ کرنے کے لیے نیچے موجود نمبر پر رابطہ کریں 03035384531
ہم سے کسی بھی مرض کے متعلق علاج کی معلومات فری مشورہ اور معیاری تیار شدہ ادویات حاصل کرنے کے لیے واٹس ایپ پر رابطہ کریں
03176222822

سفوف سپرمی ﺑﮯ ﺍﻭﻻﺩﯼ ،ﺟﺮﻡ ﺗﻮﻟﯿﺪ ،ﮐﺮﻡ ﻣﻨﯽ ﮐﯽ ﮐﻤﯽ، ﻧﯿﺰ ﺟﺮﯾﺎﻥ ﺍﺣﺘﻼﻡ ﺳﺮﻋﺖ ﺍﻧﺰﺍﻝ ﻗﺒﻞ ﺍﺯ ﺟﻤﺎﻉ ﻗﻄﺮﻭﮞ ﮐﺎ ﺍﺧﺮﺍﺝ ﺍﻭﺭ ﻣﺎﺿﯽ ﮐﯽ ﺣﻤﺎﻗﺘﻮ...
02/09/2023

سفوف سپرمی
ﺑﮯ ﺍﻭﻻﺩﯼ ،ﺟﺮﻡ ﺗﻮﻟﯿﺪ ،ﮐﺮﻡ ﻣﻨﯽ ﮐﯽ ﮐﻤﯽ، ﻧﯿﺰ ﺟﺮﯾﺎﻥ ﺍﺣﺘﻼﻡ ﺳﺮﻋﺖ ﺍﻧﺰﺍﻝ ﻗﺒﻞ ﺍﺯ ﺟﻤﺎﻉ ﻗﻄﺮﻭﮞ ﮐﺎ ﺍﺧﺮﺍﺝ ﺍﻭﺭ ﻣﺎﺿﯽ ﮐﯽ ﺣﻤﺎﻗﺘﻮﮞ ﺑﮯ ﺭﺍﮦ ﺭﻭﯼ ﻧﺎﺩﺍﻧﯿﻮﮞ ﺍﻭﺭ ﻣﺎﺩﮦ ﺣﯿﺎﺕ ﺍﭘﻨﮯ ﮬﺎﺗﮭﻮﮞ ﺑﺮﺑﺎﺩ ﮐﺮ ﻟﯿﻨﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﻣﺎﯾﻮﺱ ﺍﻟﻌﻼﺝ ﻣﺮﯾﻀﻮﮞ ﮐﮯ ﻟﯿﺌﮯ ﻗﺪﺭﺕ ﺍﻟﮩﯽ ﮐﯽ ﻣﺴﯿﺤﺎﺋﯽ ﮐﺎ ﻋﻈﯿﻢ ﺷﺎﮨﮑﺎﺭ
ﻓﻮﺍﺋﺪ ...
ﻣﺎﺩﮦ ﺗﻮﻟﯿﺪ ﮔﺎﮌﮬﺎ ﮐﺮﺗﺎ ﮬﮯ ﺍﻭﺭ ﻭﺍﻓﺮ ﻣﻘﺪﺍﺭ ﻣﯿﮟ ﭘﯿﺪﺍ ﮐﺮﺗﺎ ﮬﮯ ﮐﮧ ﺧﺰﺍﻧﮧ ﻓﻞ ﮐﺮ ﺩﯾﺘﺎ ﮬﮯ۔ ﺟﺮﺍﺛﯿﻢ ﺑﮍﮬﺎﺗﺎ ﮬﮯ ﺍﻭﺭ ﺟﮕﺮ ﻣﻌﺪﮦ ﻣﺜﺎﻧﮯ ﮐﯽ ﮔﺮﻣﯽ ﺩﻭﺭ ﮐﺮﺗﺎ ﮬﮯ . ﺳﺮﻋﺖ ﺍﻧﺰﺍﻝ ﮐﻮ ﺧﺘﻢ ﮐﺮﺗﺎ ﮨﮯ .
ﺍﻣﺴﺎﮎ ﮐﮯ ﺷﺎﮐﯽ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﮐﮯ ﻟﺌﮯ ﺯﺑﺮﺩﺳﺖ ﮬﮯ . ﻗﺎﺑﻞ ﺗﻌﺮﯾﻒ ﮬﮯ ﮬﺰﺍﺭﻭﮞ ﻣﺮﯾﻀﻮﮞ ﭘﺮ ﺁﺯﻣﺎﯾﺎ ﮬﻮﺍ ﮬﮯ ﺑﻔﻀﻞ ﺗﻌﺎﻟﯽ ﺍﺳﯽ ﻧﺴﺨﮧ ﮐﮯ ﺍﺳﺘﻌﻤﺎﻝ ﺳﮯ ﻻﻋﻼﺝ ﻣﺮﯾﻀﻮﮞ ﮐﻮ ﺭﺏ ﺗﻌﺎﻟﯽ ﻧﮯ ﺍﻭﻻﺩ ﺳﮯ ﻧﻮﺍﺯﺍ ﮨﮯ .
ﺟﻦ ﮐﮯ ﻣﺎﺩﮦ ﻣﻨﻮﯾﮧ ﻣﯿﮟ ﺍﻭﻻﺩ ﭘﯿﺪﺍ ﮐﺮﻧﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﺟﺮﺍﺛﯿﻢ ﺳﭙﺮﻣﺰ ﮐﯽ ﮐﻤﯽ ﮬﻮ .. ﺍﺳﯽ ﺑﻨﺎ ﭘﺮ ﺍﻭﻻﺩ ﺟﯿﺴﯽ ﻧﻌﻤﺖ ﺳﮯ ﻣﺤﺮﻭﻡ ﮬﻮﮞ.ﻋﺎﻡ ﺟﺴﻤﺎﻧﯽ ﮐﻤﺰﻭﺭﯼ ٫ ﺍﻋﺼﺎﺑﯽ ﮐﻤﺰﻭﺭﯼ ٫ ﻣﺮﺩﺍﻧﮧ ﮐﻤﺰﻭﺭﯼ ﺍﻭﺭ ﺍﻣﺴﺎﮎ ﮐﯽ ﮐﻤﯽ ﺩﻭﺭ ﮬﻮ ﮐﺮ ﮐﺎﻣﻞ ﻣﺮﺩ ۔ ﻣﺎﺩﮦ ﻣﻨﻮﯾﮧ ﮐﮯ ﺟﻤﻠﮧ ﻧﻘﺎﺋﺺ ﮐﺎ ﺧﺎﺗﻤﮧ ۔ ﻣﺎﺩﮦ ﻣﻨﻮﯾﮧ ﺷﮩﺪ ﮐﯽ ﻃﺮﺡ ﮔﺎﮌﮬﺎ ﺍﻭﺭ ﺻﺤﺘﻤﻨﺪ ﺳﭙﺮﻣﺰ ﮐﺎ ﺧﺰﺍﻧﮧ ۔ ﺟﺮﯾﺎﻥ ﺍﻭﺭ ﺳﺮﻋﺖ ِ ﺍﻧﺰﺍﻝ ﺳﮯ ﻣﮑﻤﻞ ﻧﺠﺎﺕ ﺍﻧﺸﺎﺀﺍﻟﻠﮧ ھوالشافی۔۔۔
ﺳﺘﺎﻭﺭ 3 ﺗﻮﻟﮧ
ﺷﻘﺎﻗﻞ 3 ﺗﻮﻟﮧ
ﺗﺨﻢ ﺍﻭﭨﻨﮕﻦ 3 ﺗﻮﻟﮧ
ﺟﻮﮬﺮ ﺧﺼﯿﮧ 3 ﺗﻮﻟﮧ
ﮐﺸﺘﮧ ﻣﺮﺟﺎﻥ 3 ﺗﻮﻟﮧ
ﺛﻌﻠﺐ ﻣﺼﺮﯼ 7 ﺗﻮﻟﮧ
ﺛﻌﻠﺐ ﭘﻨﺠﮧ 7 ﺗﻮﻟﮧ
ﺑﯿﺦ ﺑﺪﮬﺎﺭﺍ 5 ﺗﻮﻟﮧ
ﺍﺳﮕﻨﺪﮪ ﻧﺎﮔﻮﺭﯼ 5 ﺗﻮﻟﮧ
ﺗﻮﺩﺭﯼ ﺳﻔﯿﺪ 5 ﺗﻮﻟﮧ
ﮔﻮﻧﺪ ﮐﺘﯿﺮﺍ 5 ﺗﻮﻟﮧ
ﻣﻮﺻﻠﯽ ﺳﻔﯿﺪ 5 ﺗﻮﻟﮧ
ﺍﻻﺋﭽﯽ ﺳﻔﯿﺪ 5 ﺗﻮﻟﮧ
ﻣﻐﺰ ﺟﯿﺎ ﭘﻮﺗﺎ 5 ﺗﻮﻟﮧ
ﺧﺮﺍﻃﯿﻦ ﻣﺼﻔﯽ ! 5 ﺗﻮﻟﮧ
ﺗﺨﻢ ﺳﺮﺱ 5 ﺗﻮﻟﮧ
ﻣﻐﺰ ﭘﻨﺒﮧ ﺩﺍﻧﮧ 5 ﺗﻮﻟﮧ
ﻣﻐﺰ ﭼﺮﻭﻧﺠﯽ 5 ﺗﻮﻟﮧ
ﻣﻐﺰ ﻓﻨﺪﻕ 5 ﺗﻮﻟﮧ
ﺳﺐ ﺍﺟﺰﺍﺀ ﮐﻮ ﮐﮭﺮﻝ ﮐﺮ ﮐﮯ ﺳﻔﻮﻑ ﺑﻨﺎ ﮐﺮ ﻣﮑﺲ ﮐﺮﻟﯿﮟ ۔
ﺧﻮﺭﺍﮎ :: ﺍﯾﮏ ﭼﻤﭻ ﭼﮭﻮﭨﺎ ﺻﺒﺢ ﺍﯾﮏ ﭼﻤﭻ ﺷﺎﻡ ﮬﻤﺮﺍﮦ ﺷﯿﺮ ﮔﺎٶ ۔
ﻣﺎﺩﮦ ﺗﻮﻟﯿﺪ ﺑﮑﮋﺕ ﭘﯿﺪﺍﮨﻮﺗﺎﮬﮯ ﺟﺮﯾﺎﻥ،ﺍﺣﺘﻼﻡ،ﺳﺮﻋﺖ ﺍﻧﺰﺍﻝ،ﮬﺎﺗﮫ ﭘﺎﺅﮞ ﮐﺎ ﺟﻠﻨﺎ، ﺗﭙﺶ، ﺭﻗﺖ، ﻗﻠﺖ،ﮐﻤﺰﻭﺭﯼ،ﻗﻄﺮﻭﮞ ﮐﺎ ﺍﺧﺮﺍﺝ،ﮐﮋﺕ ﺟﻤﺎﻉ ﮐﮯ ﻧﻘﺼﺎﻧﺎﺕ ﺣﺘﯽ ﮐﮧ ﺟﮕﺮﮔﺮﺩﻭﮞ ﮐﮯ ﻟﯿﺌﮯ ﺑﮭﯽ ﺳﻮﻓﯿﺼﺪ ﻣﻔﯿﺪ ﮬﮯ ﯾﻌﻨﯽ ﺳﺎﺋﯿﮉ ﺍﯾﻔﮑﭧ ﺳﮯ ﭘﺎﮎ ﺩﻭﺍ ﮬﮯ.
تیار شدہ منگوانے کے لیے رابطہ کریں
مزید معلومات اور رابطہ کرنے کے لیے نیچے موجود نمبر پر رابطہ کریں 03035384531
ہم سے کسی بھی مرض کے متعلق علاج کی معلومات فری مشورہ اور معیاری تیار شدہ ادویات حاصل کرنے کے لیے واٹس ایپ پر رابطہ کریں
03176222822

آج کل اکثر لوگ ٹاہمنگ سرعت انزال شکوہ کرتے ھے میں اپنا مجرب نسخہ تحریر کررھا ھوں جس کا بہترین رزلٹ ھے میرے پاس یہ گولیاں...
02/09/2023

آج کل اکثر لوگ ٹاہمنگ سرعت انزال شکوہ کرتے ھے میں اپنا مجرب نسخہ تحریر کررھا ھوں جس کا بہترین رزلٹ ھے میرے پاس یہ گولیاں ہر وقت تیار رہتی ھیں جسکی ایک منٹ بھی ٹاہم نہ ھوں چند دنوں میں ٹاہمنگ میں بہت اضافہ کردیتی ھے گرم مزاج والوں کے لیے زبردست چیز ھے نسخہ حاضر ھے پوست خشخاش ایک پاو کو عرق صندل پاو عرق گلاب پاو عرق مشک بید پاو عرق کیوڑہ پاو میں بھگو دیں رات کو بھگوئیں صبح اس کو جوش دیں آدھا خشک ھونے پر اتار کر چھان لے لیں پھوگ پھینک دیں چھان شدہ پانی کو دوبارہ آگ پر پکائیں جب شہد کی طرح گاڑھا ھوجاے تو پھر اس کو پانی بھاپ پر پکا کر خشک کرکے ست بنالیں اس ست میں پاو تمر ہندی ۔ پانچ پانچ تولہ گوند کیکر و بہدانہ نشاستہ ایک تولہ کشتہ چاندی شامل کریں میں تو اس میں ورق طلا کا بھی بعض اوقات اضافہ کردیتا ھوں نخودی بنالیں یا کیپسول بھرلیں دو گولیاں بوقت عصر دودھ سے دیں
یہ نسخہ صفراوی مزاج والوں کے لیے بہترین ھے امساک کمال درجے کرتا ھے چند روز کے استعمال سے منی گاڑھی کرتا ھے کمر کو طاقتوار رقت سرعت جریان کو دور کرتا ھے اس کی عادت نہیں پڑتی چند روز کھا کر بشک چھوڑ دو طبعی امساک قاہم رھے گا مستقل فائدہ محسوس ھوگا امساک اس قدر پیدا کرتا ھے فاعل پر لٹو ھوئی جاتی ھے اور فریقین نہایت لطف اور سرور آتا ھے.
تیار شدہ منگوانے کے لیے رابطہ کریں
مزید معلومات اور رابطہ کرنے کے لیے نیچے موجود نمبر پر رابطہ کریں 03035384531
ہم سے کسی بھی مرض کے متعلق علاج کی معلومات فری مشورہ اور معیاری تیار شدہ ادویات حاصل کرنے کے لیے واٹس ایپ پر رابطہ کریں
03176222822

دھوپ میں لو لگنے سے موت کیوں ہوتی ہے؟ہم سب دھوپ میں گھومتے ہیں لیکن کچھ لوگوں کو دھوپ لگ جانے کی وجہ سے اچانک موت کیوں ہ...
02/09/2023

دھوپ میں لو لگنے سے موت کیوں ہوتی ہے؟

ہم سب دھوپ میں گھومتے ہیں لیکن کچھ لوگوں کو دھوپ لگ جانے کی وجہ سے اچانک موت کیوں ہو جاتی ہے؟

👉 ہمارے جسم کا درجہ حرارت ہمیشہ 37 ° ڈگری سینٹی گریڈ ہوتا ہے، اس درجہ حرارت پر ہی ہمارے جسم کے تمام اعضاء صحیح طریقے سے کام کر پاتے ہیں.

👉 پسینے کے طور پر پانی باہر نکال کر جسم 37 ° سینٹی گریڈ درجہ حرارت برقرار رکھتا ہے، مسلسل پسینہ نکلتے وقت پانی پیتے رہنا انتہائی مفید اور ضروری ہے.

👉 اس کے علاوہ بھی پانی بہت کارآمد ہے، جسم میں پانی کی کمی ہونے پر ہمارا جسم پسینے کے ذریعے ہونے والے پانی کے اخراج کو روکتا ہے. (یعنی بند کر دیتا ہے)

👉 جب باہر درجہ حرارت 45 ° ڈگری سے زائد ہو جاتا ہے اور جسم کا کولنگ سسٹم ٹھپ ہو جاتا ہے، تب جسم کا درجہ حرارت 37 ° ڈگری سے زیادہ ہونے لگتا ہے.

👉 جسم کا درجہ حرارت جب 42 ° سینٹی گریڈ تک پہنچ جاتا ہے تب خون گرم ہونے لگتا ہے اور خون میں موجود پروٹین پکنے لگتا ہے.

👉 پٹھوں کڑک لگتے ہے اس دوران سانس لینے کے لئے ضروری پٹھوں بھی کام کرنا بند کر دیتے ہیں.

👉 جسم کا پانی کم ہو جانے سے خون گاڑھا ہونے لگتا ہے، بلڈ پریشر low ہو جاتا ہے، اہم عضو (بالخصوص دماغ) تک خون کی رسائی رک جاتی ہے.

👉 انسان کوما میں چلا جاتا ہے اور اس کے جسم کے ایک کے بعد ایک عضو دھیرے دھیرے کام کرنا بند کر دیتے ہیں، اور اس کی موت ہو جاتی ہے.

👉 گرمی کے دنوں میں ایسے مسائل ٹالنے کے لئے مسلسل پانی پیتے رہنا چاہئے، اس سے ہمارے جسم کا درجہ حرارت 37 ° برقرار رہ پائے گا اس بات پر ہمیں توجہ دینا چاہئے.

آنے والے کچھ دنوں میں Equinox اكونكس کے گہرے اثرات پاکستان کے موسم پر پڑیں گے. کئی علاقے اس کی زد میں ہوں گے.

براہ مہربانی دوپہر 12 سے 3 کے درمیان زیادہ سے زیادہ گھر، کمرے یا آفس کے اندر رہنے کی کوشش کریں.

درجہ حرارت 40 ڈگری کے آس پاس ہوگا.

موسم کی یہ سختی جسم میں پانی کی کمی اور لو لگنے والی صورتحال پیدا کر دے گی.

(یہ اثرات خط استوا کے ٹھیک اوپر سورج چمکنے کی وجہ سے پیدا ہوتے ہیں.)

براہ مہربانی خود کو اور اپنے متعلقین کو پانی کی کمی میں مبتلا ہونے سے بچائیں.

بلا ناغہ کم از کم 3 لیٹر پانی ضرور استعمال کریں. گردے کی بیماری والے فی دن کم از کم 6 سے 8 لیٹر پانی پینے کی کوشش کریں..

جہاں تک ممکن ہو بلڈ پریشر پر نظر رکھیں. کسی کو بھی لو لگنا یعنی ہیٹ اسٹروک ہو سکتا ہے.

ٹھنڈے پانی کے ساتھ نہائیں. گوشت کا استعمال بند یا کم از کم کریں. پھل اور سبزیاں کھانے میں زیادہ استعمال کریں.

گرمی کی لہر کوئی مذاق نہیں ہے. ایک غیر استعمال شدہ موم بتی کو کمرے سے باہر یا کھلے میں رکھیں، اگر موم بتی پگھل جاتی ہے تو یہ سنگین صورت حال ہے.

سونے کے کمرے اور دیگر کمروں میں 2 نصف پانی سے بھرے اوپر سے کھلے برتنوں کو رکھ کر کمرے کی نمی برقرار رکھی جا سکتی ہے.

اپنے ہونٹوں اور آنکھوں کو نم رکھنے کی کوشش کریں. اور مفاد عامہ میں اس پیغام کو زیادہ سے زیادہ شئیر کریں.

اس پیغام کو مفاد عامہ کے لئے فرسٹ ایڈ پروگرام انجمن ہلال احمر پاکستان کی طرف سے شائع کیا گیا.

مزید اپنی رائے کا اظہار نیچے کمنٹ میں لازمی دیں ۔ کسی بھی مرض کے متعلق فری معلومات اور علاج جاننے کے لیے کمنٹ میں پوچھیں اور منگوانے کے لیے واٹس ایپ پر رابطہ کریں۔
*❣ﺧَﻴﺮُﺍﻟﻨَّﺎﺱِ ﻣَﻦ ﻳًﻨﻔَﻊُ ﺍﻟﻨَّﺎﺱ❣*
صدقہ جاریہ ہے لوگوں کی خدمت اور نیکی کی نیت سے دوسروں تک لازمی پہنچائیں۔

تیار شدہ منگوانے کے لیے رابطہ کریں
مزید معلومات اور رابطہ کرنے کے لیے نیچے موجود نمبر پر رابطہ کریں 03035384531
ہم سے کسی بھی مرض کے متعلق علاج کی معلومات فری مشورہ اور معیاری تیار شدہ ادویات حاصل کرنے کے لیے واٹس ایپ پر رابطہ کریں
03176222822

...مذی اور منی میں فرق...1۔  لفظوں کی جب تک تعریف نہ کی جائے، اُس وقت تک عوام کو سمجھ نہیں آ سکتی کہ شرعی طور پر ہم کیا ...
02/09/2023

...مذی اور منی میں فرق...
1۔ لفظوں کی جب تک تعریف نہ کی جائے، اُس وقت تک عوام کو سمجھ نہیں آ سکتی کہ شرعی طور پر ہم کیا کہنا چاہتے ہیں۔ آسان الفاظ میں بولا جائے توعوام کو سمجھ آ جاتی ہے مگر کہتی ہے کتنی گندی بات کی ہے۔والدین کا فرض ہے کہ اپنی اولاد کو آسان انداز میں سمجھائیں اور وہ تب سمجھا سکتے ہیں جب یہ مسائل مساجد میں آسان انداز میں بیان کئے جائیں۔
2۔ لڑکی کے بالغ ہونے کی نشانی یہ ہے کہ ُاس کو حیض آنا شروع ہو جاتا ہے اور لڑکا بالغ تب ہوتا ہے جب اُس کو پہلی مرتبہ اح**ام ہوتا ہے۔، لڑکا اور لڑکی کے بالغ ہونے کا علم باپ سے زیادہ ماں کو ہوتا ہے جس نے کپڑے دھونے ہوتے ہیں۔
3۔ لڑکا اور لڑکی جب بالغ ہوتے ہیں تو اُس وقت کے بعد ان کے اندر نکاح کی خواہش بھی بیدار ہونی شروع ہو جاتی ہے۔ اسلئے جن کو شدید خواہش ہو ان کا نکاح کرنا ضروری ہو جاتا ہے۔
4۔ لڑکا یا لڑکی جب کوئی کہانی، افسانہ، ڈرامہ یا فلم دیکھیں جس میں گندے الفاظ یا مرد و عورت کا انداز بے حجاب ہو تو دونوں کی شرم گاہ سے اگر لیسدار پانی نکلے اُسے مذی کہتے ہیں۔ مذی کا پانی کپڑے اور جسم پر لگے تو صرف وہیں سے جسم اور کپڑا دھو لیں اور وضو کر کے نماز پڑھیں۔
5۔ اگر لڑکے اور لڑکی نہ ایسا سین دیکھا کہ خود پر قابو نہ رکھ سکے اور ان کا گاڑھا پانی اُچھل کر باہر نکل آیا، لڑکے نے اپنے ہاتھ سے نکال لیا، لڑکی نے کوئی غلط طریقہ استعمال کیا، لڑکے نے لڑکے سے بدکاری کر لی، لڑکے نے لڑکی سے کوئی ایسا فعل کر لیا تو جب اُس کی شرم گاہ سے پانی اُچھل کر باہر نکلے تو اُس پانی کو منی کہتے ہیں، اس سے لڑکا اور لڑکی پر غسل لازم ہو جاتا ہے۔ جسم سارا دھونا پڑتا ہے البتہ کپڑے پر جہاں جہاں داغ لگے ہیں وہ دھو لئے جائیں تو کافی ہے۔
6۔ یہ بات ہر نوجوان مرد و عورت کے لئے آسان انداز میں ہے جو ان باکس میں آ کربار بار ایسے سوال پوچھتے ہیں، اگر کوئی ایسی تحریر سے شرمندگی محسوس کریں تو ہم معذرت خواہ ہیں۔ البتہ شرعی مسئلہ سکھانا نوجوان نسل کو بہت ضروری ہے۔

مزید اپنی رائے کا اظہار نیچے کمنٹ میں لازمی دیں ۔ کسی بھی مرض کے متعلق فری معلومات اور علاج جاننے کے لیے کمنٹ میں پوچھیں اور منگوانے کے لیے واٹس ایپ پر رابطہ کریں۔
*❣ﺧَﻴﺮُﺍﻟﻨَّﺎﺱِ ﻣَﻦ ﻳًﻨﻔَﻊُ ﺍﻟﻨَّﺎﺱ❣*
صدقہ جاریہ ہے لوگوں کی خدمت اور نیکی کی نیت سے دوسروں تک لازمی پہنچائیں۔

تیار شدہ منگوانے کے لیے رابطہ کریں
مزید معلومات اور رابطہ کرنے کے لیے نیچے موجود نمبر پر رابطہ کریں 03035384531
ہم سے کسی بھی مرض کے متعلق علاج کی معلومات فری مشورہ اور معیاری تیار شدہ ادویات حاصل کرنے کے لیے واٹس ایپ پر رابطہ کریں
03176222822

Address

Custom Chowk Peshawar
Peshawar
25000

Telephone

+923035384531

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Khyber Dawakhana & Pansar Store posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram