Pir Sb Medico

Pir Sb Medico Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Pir Sb Medico, Doctor, Peshawar.

02/06/2025

یہاں پر ہم راج کرتے ہیں، یہ تاج ہمیں ورثے میں ملا
ہزاروں طوفاں آئے مگر، یہ سر کبھی نہ جھُکا

31/05/2025

منیر بونیری صاحب ❤️
MuniR BuneRi

10/05/2025

Pakistan launched another Batch of missiles towards targets in India
Pakistan zindabad 🇵🇰

10/05/2025

🚨🚨*ٹاپ بریکنگ*🚨🚨اب تک پاکستان نے بیاس میں براہموس کی سٹوریج جہاں سے پاکستان پر میزائل داغے گئے، کو تباہ کر دیا گیا ہے ائیر بیس ادھم پور کو تباہ کر دیا گیا ہے پٹھان کوٹ میں ائیر فیلڈ کو بھی تباہ کر دیا گیا ہے

10/05/2025

واقعی پاکستان پشتونوں کو اپنا حق نہیں دے رہا ہے لیکن ہم اتنے احسان فراموش بھی نہیں ہے ۔۔ ہمارا ملک ہے جیسا بھی ہے ہمارے لیے قابل قدر ہیں ، ہم اس ملک میں پلتے ہیں ، رہتے ہیں۔۔
ہم پشتون کبھی بھی غدار نہیں بنتے۔۔اللہ پاکستان کو دن دگنی رات جگنی ترقی عطا فرماۓ ،اللہ پاک ہمیشہ سرخرو رکھے۔۔۔ امین

10/05/2025

پاکستان کا دہلی پر میزائل حملہ، فتح 2 میزائل دہلی پر داغا گیا ہے۔ 🤞
🇵🇰

09/05/2025

پاکستان کو بچانے کے لیے خان صاحب کا رہا ہونا ضروری ہے ورنہ قوم کو اس امپورٹڈ حکومت اور ریاست پر اعتماد نہیں ہے

06/05/2025

میں بحثیت آئی ایس ایف کے ایم سی اور کے سی ڈی کے مشر کی حثیت سے حکومت وقت سے گومل میڈیکل کالج کی بدمعاش ڈین نسیم صبا سے استعفی لینے کا مطالبہ کرتا ہوں اور فوراً اس پر ایک کمیٹی تشکیل دی جائے اور اسکو اپنے کئے ہوئے ظلم کی سزا دی جائے

میں تمام میڈیکل سٹوڈنٹس کی طرف سے اس نوٹیفیکیشن کو مسترد کرتا ہوں ۔۔۔۔یہ نئی پالیسی ہم جونئیر پر اپیلی نہیں ہونے دینگے ۔...
21/04/2025

میں تمام میڈیکل سٹوڈنٹس کی طرف سے اس نوٹیفیکیشن کو مسترد کرتا ہوں ۔۔۔۔یہ نئی پالیسی ہم جونئیر پر اپیلی نہیں ہونے دینگے ۔۔۔ انشاءاللہ بہت جلد اس کے خلاف مزمت کا آغاز کرونگا ۔۔۔تمام سٹوڈنٹس سے تعاون کی اپیل کرونگا ۔۔۔۔۔
کیا ہم ذہنی غلام ہے کہ یہ جو فیصلہ کرے اور ہم غلام اور سر خم ہوکر تسلیم کرینگے ۔۔۔۔
شیم ان پی ایم ڈی سی

06/04/2025

مروتوں ثقافتی آتن
تل دے وی آباد مروت
مروت میڈیکل سوسائٹی خیبر میڈیکل کالج

06/04/2025

❤️❤️

31/03/2025

Eid Mubarak 🌸

Address

Peshawar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pir Sb Medico posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram

Category