
28/07/2025
وزیراعلی کے معاون خصوصی برائے جنگلات و ماحولیات پیر مصور خان سے پیر کے روز مختلف افراد کی ملاقاتیں
معاون خصوصی نے انکے مسائل غور سے سنے اور انکے مسائل کے حل کے لئے موقع پر ہی متعلقہ افسران کو ہدایات جاری کیں