Dr. Sardar Alam

Dr. Sardar Alam Dr. Sardar Alam is working as Resident Urologist in MTI Institute of Kidney diseases Hayatabad Peshawar.

12/04/2025

درحقیقت ہمیں وہ سب باتیں اور چیزیں یاد رہتی ہیں جو ہم بھول جانا چاہتے ہیں.

دنیا کی تاریخ میں پہلی مرتبہ 90 کروڑ مالیت کی MRI مشین چوری ہوگئی۔‏یہ اعزاز سب سے ایماندار صوبہ KPK کو حاصل ہوا۔
04/01/2025

دنیا کی تاریخ میں پہلی مرتبہ 90 کروڑ مالیت کی MRI مشین چوری ہوگئی۔

‏یہ اعزاز سب سے ایماندار صوبہ KPK کو حاصل ہوا۔

17/09/2024

انسان چہرہ تو صاف رکھتا ہے، جس پر لوگوں کی نظر ہوتی ہے مگر دل کو صاف نہیں رکھتا ، جس پر اللہ کی نظر ہوتی ہے۔

17/09/2024

وَ مَاۤ اَرْسَلْنٰكَ اِلَّا رَحْمَةً لِّلْعٰلَمِیْنَ.
اور ہم نے آپ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو تمام جہانوں کے لیے رحمت بنا کر بھیجا ہے

جن کے آنے سے روشن زمانہ ہوا
اُس نبی ﷺ کی ولادت پہ لاکھوں درود و سلام❤️

17/09/2024
حجام کو چھوڑیں، دیر کے تمام  ہسپتالوں میں کوئی پراپر سٹیرلائزیشن سہولت موجود نہیں ہے ۔ دیر کی پیرفری کے تمام ہسپتالوں می...
15/09/2024

حجام کو چھوڑیں، دیر کے تمام ہسپتالوں میں کوئی پراپر سٹیرلائزیشن سہولت موجود نہیں ہے ۔ دیر کی پیرفری کے تمام ہسپتالوں میں جتنے بھی آلات ٹانکہ لگانے کے لئے استعمال کیے جاتے ہیں وہ گندے ہوتے ہیں وہ ایک مریض کے بعد دوسرے مریض کی استعمال میں لانے کیلئے سٹیرلائز نہیں کیے جاتیں بلکے نلکے کی پانی سے دھو کر دوبارہ استعمال کیے جاتے ہیں اور سارے آلات زنگ آلود بھی ہوتے ہیں۔ ہسپتال علاج کیلئے ہوتے ہیں لیکن بدقسمتی سے ہمارے ہسپتال ہپاٹائٹس (C,B) اور ایڈز(HIV) جیسی جان لیوا بیماریاں پھیلا رہے ہیں ۔ ان تمام بیماریوں کا ذمدار حجام نہیں بلکہ ضلعی انتظامیہ ہے۔

09/09/2024

Respect is earned. Honestly is appreciated.
Trust is gained. Loyalty is returned.

27/07/2024

پراونشل ڈاکٹرز اسوسیشن میڈیکل افیسرز کی ایک ہزار نئے سیٹوں کی منظوری کیلئے کام کر رہی ہے کیونکہ صوبے بھر کے ہسپتالوں میں اس وقت میڈیکل افیسرز کی شدید کمی کا سامنہ اور عوام کو بروقت علاج کیلئے اضلاع کی سطع پر شدید مشکلات کا سامنہ ہے ان ایک ہزار نئے سیٹوں کی منظوری اور ان پر بھرتی سے میڈیکل افیسرز کی کمی کو دور کیا جاسکے گا ۔اور عوام کو اضلاع کی سطع پر بروقت علاج میسر ہونے میں مدد ملے گی ۔

پراونشل ڈاکٹرز اسوسیشن

لعل قلعہ ہسپتال کی نااہل ایڈمنسٹریشن کی وجہ سے ہسپتال بد ترین حالت میں ہیں ۔ میدان کی سیاسی لیڈر شیپ خاموش تماشائی بنی ہ...
28/06/2024

لعل قلعہ ہسپتال کی نااہل ایڈمنسٹریشن کی وجہ سے ہسپتال بد ترین حالت میں ہیں ۔ میدان کی سیاسی لیڈر شیپ خاموش تماشائی بنی ہوئی ہیں۔
ہسپتال میں مریضوں کیلئے کوئی سہولت میسر نہیں۔

اگر ہسپتال کی نااہل ایڈمنسٹریشن سیاسی لیڈرز کی چاپلوسی کی بجائے ہسپتال کی بہتری کیلئے اپنی توانائیاں صرف کریں تو یہ علاقہ میدان کی عوام ساتھ بڑی خیر خواہی ہوگی۔

23/06/2024

Peace is imperative for the sake of humanity.

11/06/2024

‏وَرَفَعْنَا لَكَ ذِكْرَكَ ○
”میرے نبی ﷺ کا ذکر ہمیشہ بلند رہے گا“

Address

Peshawar

Telephone

+923159935382

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr. Sardar Alam posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram

Category