𝐦𝐞𝐬𝐬𝐚𝐠𝐞

𝐦𝐞𝐬𝐬𝐚𝐠𝐞 𝘿𝙤𝙣'𝙩 𝙨𝙚𝙖𝙧𝙘𝙝 𝙛𝙤𝙧 𝙝𝙖𝙥𝙥𝙞𝙣𝙚𝙨𝙨, 𝙘?

18/10/2023

یہودیوں نے ہتھیار سے نہیں دماغ سے لڑا 😔

26/04/2023

Reality of our society 🤐

 #واشنگٹن میں بل گیٹس  #برگر کا آرڈر دینے کے لیے قطار میں کھڑے ہیں۔ یہ دنیا کا امیر ترین اور سب سے بڑا خیراتی  #ادارہ چل...
02/02/2023

#واشنگٹن میں بل گیٹس #برگر کا آرڈر دینے کے لیے قطار میں کھڑے ہیں۔ یہ دنیا کا امیر ترین اور سب سے بڑا خیراتی #ادارہ چلانے والا انسان ہے، نہ اسکے ساتھ اسلحہ سے لیس گارڈز ، نہ بڑی بڑی گاڑیاں ، نہ ہٹو بچو والی آوازیں اور نہ #سیکورٹی کے ڈالے۔

یہ بندہ اس پوری برگر شاپ کو خرید سکتا ہے ، لیکن نہ اس نے قطار توڑی ، نہ اس کے لئے اگلوں کو ہٹایا گیا اور نہ ہی اس کا آرڈر پہلے لگایا گیا ہو گا۔
اصولوں پر کاربند رہنا ، دیانت داری ، ایمان داری اور محنت ، یہ ہی ان قوموں کی ترقی کا راز ہے۔
اور ہمارے بادشاہوں والے رویے ، ہماری قوم کے زوال کا باعث ہیں۔

افغانستان کے شہر قندہار میں سڑک کنارے چھپڑی تلے بیٹھا یہ شخص ، پیشے کے اعتبار سے ایک موچی ہے جو لوگوں کے پٹھے پُرانے جوت...
21/01/2023

افغانستان کے شہر قندہار میں سڑک کنارے چھپڑی تلے بیٹھا یہ شخص ، پیشے کے اعتبار سے ایک موچی ہے جو لوگوں کے پٹھے پُرانے جوتے مرمت کرکے اُنہیں چمکا کر روزی روٹی کا سامان کرتا ہے ۔

اس زندہ ضمیر انسان نے ساتھ میں سینکڑوں کتابیں ایک ٹاٹ پر بچھائے رکھے ہیں ۔ اپنے پاس آنے والے ہر جوتا سلوانے یا پالش کروانے والے سے یہ کہتا ہے کہ جوتے تیار ہونے تک ان کتابوں میں سے کوئی بھی ایک پسندیدہ موضوع کے کتاب کا مطالعہ کریں۔

جوتے رفو کرنے والے اس عظیم انسان کی خواہش ہے کہ اپنے حصے کے جدوجہد سے وہ جہالت کی تاریکی میں ڈوبی اس ہجوم کےلئے روشنی کا سبب بنے تاکہ وہ اس قوم کے جگر چاک کو رفو کرنے میں اپنا حصے کا کردار ادا کرسکے۔

Money is not everything but everything needs money 💸🖤
29/10/2022

Money is not everything but everything
needs money 💸🖤

Right 👍
22/09/2022

Right 👍

Address

Attock

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when 𝐦𝐞𝐬𝐬𝐚𝐠𝐞 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share