Amir khalid

Amir khalid اَلَا بِذِکْرِ اللہِ تَطْمَئِنُّ الْقُلُوۡبُ○

05/08/2023

چلی ہے رسم کہ کوئی نہ سر اٹھا کے چلے

میرا اس اکاؤنٹ اور پیج Amir khalid کے علاوہ کوٸی دوسرا فیس بک اکاونٹ نہیں ہے جس کو بھی میرے نام کے فیک آٸی ڈی سے ریکوسٹ ...
03/07/2023

میرا اس اکاؤنٹ اور پیج Amir khalid کے علاوہ کوٸی دوسرا فیس بک اکاونٹ نہیں ہے
جس کو بھی میرے نام کے فیک آٸی ڈی سے ریکوسٹ یا میسج اٸیں تو فوراً وہ آٸ ڈی ریپورٹ کرے شکریہ۔نیچے تصویر میں دئے گئے اکاؤنٹ کا لنک میں کومینٹ میں دے رہا ہوں مہربانی کرکے اسے report کرے

بڑی خبر!! دنیا کا سب سے بڑا بحری جہاز "آئیکن آف دی سیز" جنوری 2024 میں روانہ ہونے والا ہے۔ رائل کیریبین انٹرنیشنل نامی ج...
03/07/2023

بڑی خبر!!
دنیا کا سب سے بڑا بحری جہاز "آئیکن آف دی سیز" جنوری 2024 میں روانہ ہونے والا ہے۔ رائل کیریبین انٹرنیشنل نامی جہاز بنانے والی کمپنی کی جانب سے فن لینڈ میں تیار کردہ اس جہاز پر 5610 مسافر اور عملے کے 2350 افراد سوار ہوں گے۔ آئکن آف دی سیز ٹائی ٹینک سے 5 گنا بڑا اور بھاری ہے جس کا وزن 250,800 ٹن ہے جبکہ ٹائٹینک کا وزن 50,210 ٹن ہے۔ اس کے پہلے مسافروں میں شامل ہونے کے لیے ہزاروں لوگوں نے ٹکٹ بک کرائے ہیں۔
Source: ,

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Amir khalid posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

  • Want your practice to be the top-listed Clinic?

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram