Khattak Doctors Asociation.

Khattak Doctors Asociation. Medical and Health

27/06/2025

Become a part of KDA, a global organization.

27/06/2025

50 Docotrs will join True and Honest Association soon.IA
KDA ✌️

23/06/2025

سرکاری ملازمین پر لاٹھی چارج کر کے پانچ گھنٹے سے پرامن احتجاج کی وجہ سے بلاک خیبر روڈ کو کھول دیا گیا خیبر روڈ جی ٹی روڈ کو سرکاری ملازمین نے تنخواہوں میں اضافے کے لیے بند کیا ہے ۔
خٹک ڈاکٹرز ایسوسی ایشن پشاور میں سرکاری ملازمین کے پرامن احتجاج پر آنسو گیس کی شیلنگ اور لاٹھی چارج کی پرزور مذمت کرتے ہیں۔صوبائی حکومت ملازمین کیساتھ بیٹھ کر مذاکرات کیساتھ مسائل حل کریں ۔

*خٹک ڈاکٹر اسوسیشن*

23/06/2025

KDA is the Most popular Organization of Doctors

17/12/2024
17/12/2024
17/12/2024

پریس ریلیز وائی ڈی اے بنوں۔۔۔

ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن بنوں کے کابینہ کا اجلاس کل خلیفہ گل نواز ہسپتال بنوں میں بلا لیا گیا جس میں ہسپتالوں میں مختلف مسائل خاص کر ہسپتال کے کاموں سیاسی مداخلت کو اجاگر کیا جائے گا۔ عوام کے سامنے تمام حقائق کے سامنے لائے جائے گا تاکہ پھر عوام خود فیصلہ کرے کہ یہ ہسپتال ہمارے علاج کے لیے ہے یا ان سیاسی لوگوں کے چمچوں کو نوازنے کے لیے؟ ینگ ڈاکٹرز مریض کے حق پر کبھی بھی سمجھوتہ نہیں کرے گے۔

26/11/2024
Congratulations
14/09/2024

Congratulations

پریس ریلیز وائی ڈی اے بنوں۔۔۔
بنوں کے تینوں ہسپتالوں میں ڈاکٹرز کی شدید ترین کمی ہے جس سے مریضوں کو ایمرجنسی سروسز دینے میں شدید مشکلات سامنے ارہی ہے.

اسکی صرف اور صرف وجہ زیر نظر تصویر میں نااہلی کا منہ بولتا چہرہ میڈیکل ڈائریکٹر پروفیسر ڈاکٹر عطاء اللہ ہے جس کو ہم پچھلے 3 مہینے سے بار بار اطلاعات دے رہے ہے کہ خدارا نئے ڈاکٹرز بھرتی کرلے تاکہ مریضوں کو بروقت علاج ممکن ہو لیکن نہ تو یہ خود اتنے اہل ہے اور نہ دوسروں کی سنتا ہے بس ہر دفعہ اسکو اپنی انا اور ضد پر قائم رہتا ہے۔

ینگ ڈاکٹرز نے ہمیشہ سے ڈاکٹرز اور مریض کی حقوق کی بات کی ہے۔ اس سلسلے میں ہم بورڈ اف گورنرز سے مطالبہ کرتے ہے کہ اس نااہل چہرے کو عوام کے وسیع تر مفاد میں ہٹا کر کوئی اچھے سے میڈیکل ڈائریکٹر کو سلیکٹ کرلے تاکہ ہسپتالوں میں مریضوں کے علاج میں کوئی رکاوے نہ ہو اور ان لوگوں کا بروقت علاج ممکن ہوسکے۔

پریس ریلیز وائی ڈی اے بنوں۔۔۔ بنوں کے تینوں ہسپتالوں میں ڈاکٹرز کی شدید ترین کمی ہے جس سے مریضوں کو ایمرجنسی سروسز دینے ...
09/09/2024

پریس ریلیز وائی ڈی اے بنوں۔۔۔
بنوں کے تینوں ہسپتالوں میں ڈاکٹرز کی شدید ترین کمی ہے جس سے مریضوں کو ایمرجنسی سروسز دینے میں شدید مشکلات سامنے ارہی ہے.

اسکی صرف اور صرف وجہ زیر نظر تصویر میں نااہلی کا منہ بولتا چہرہ میڈیکل ڈائریکٹر پروفیسر ڈاکٹر عطاء اللہ ہے جس کو ہم پچھلے 3 مہینے سے بار بار اطلاعات دے رہے ہے کہ خدارا نئے ڈاکٹرز بھرتی کرلے تاکہ مریضوں کو بروقت علاج ممکن ہو لیکن نہ تو یہ خود اتنے اہل ہے اور نہ دوسروں کی سنتا ہے بس ہر دفعہ اسکو اپنی انا اور ضد پر قائم رہتا ہے۔

ینگ ڈاکٹرز نے ہمیشہ سے ڈاکٹرز اور مریض کی حقوق کی بات کی ہے۔ اس سلسلے میں ہم بورڈ اف گورنرز سے مطالبہ کرتے ہے کہ اس نااہل چہرے کو عوام کے وسیع تر مفاد میں ہٹا کر کوئی اچھے سے میڈیکل ڈائریکٹر کو سلیکٹ کرلے تاکہ ہسپتالوں میں مریضوں کے علاج میں کوئی رکاوے نہ ہو اور ان لوگوں کا بروقت علاج ممکن ہوسکے۔

Address

Attock

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Khattak Doctors Asociation. posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share