
13/02/2025
شیرکیرہ او حسن خیل کے عوام کیلئے بڑی خوشخبری
تاج میڈیکوز کی جانب سے عام اور غریب عوام کیلئے خصوصی پروگرام لایا گیا ہے۔
السلام علیکم! موجودہ مہنگائی اور بدحالی کو دیکھتے ہوئے تاج میڈیکوز نے علاج جیسے معزز پیشے میں لوگوں کی مدد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ جس سے عام عوام (مڈل کلاس) اور غریب دونوں فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔
کارڈ کی سہولت حاصل کرنے کیلئے تاج میڈیکوز یا پھر جاوید خان (دہ تیارو مشال) سے رابطہ کریں۔ رابطہ نمبر تصویر میں درج ہے۔
پوسٹ کو زیادہ سے زیادہ شئیر کریں تاکہ علاقے کے مستحق عوام مستفید ہو سکے. جزاک اللہ خیر