Medical Mind

Medical Mind My profession is to celebrate your health
My weapon is my 🩺
I'm absolutely committed to humanity ❤️

10/05/2025
10/05/2025

بہن ڈر گئی بہن ڈر گئی
صوفیہ جی ‏ابھی تو چائنہ کا مال چل رہا ہے
ڈاکٹر قدیر والا تو استعمال بھی نہیں کیا اور ابھی سے ڈر گئے ہو

10/05/2025

اب پاکستانی شاہین بالی ووڈ کے مسخروں کو اصل فلم دکھا رہے ہیں۔

محلے کا مالدار  مسجد میں جھاڑو لگا رہا تھا، اتنی دیر میں مسجد کے امام صاحب تشریف لاٸے اور کہا:  صاحب یہ میں کیا دیکھ رہا...
14/04/2025

محلے کا مالدار مسجد میں جھاڑو لگا رہا تھا، اتنی دیر میں مسجد کے امام صاحب تشریف لاٸے اور کہا: صاحب یہ میں کیا دیکھ رہا ہوں ؟
مالدار نے کہا: امام صاحب آپ نے ہی بتایا تھا کہ مسجد کی صفاٸی کا بڑا ثواب ہے تو سوچا کہ میں کیوں اس سے محروم رہوں۔۔!
امام صاحب آگے بڑھے موصوف کے ہاتھ سے جھاڑو لے لیا اور کہا: یہ ثواب کسی غریب کیلٸے چھوڑ دیں اللہ نےآپ کو مال دولت دیا ہے آپ کا کام صرف مسجد کی صفاٸی ہی نہیں بلکہ کسی نٸی مسجد کی تعمیر ہے۔ اگر آپ بھی صفاٸی کر کے ثواب لیں گے تو مسجدوں کی تعمیر کون کریگا؟؟

خبر پڑھی کہ وزیر اعظم صاحب نے فلسطی۔۔ن پے جاری بدترین ظلم کی مذمت کی ہے،
تو ہم بھی یہ کہیں گے کہ شہباز شریف صاحب یہ #مذمت والے #ثواب ہم غریبوں کیلٸے چھوڑ دیں، یہ آپکے لئے نہیں ہیں، آپ کو اللہ نے کرسی، اقتدار فورس، دنیا کی بہترین ایجنسی اور اوپر سے نیشنل ایکشن پلان بھی دیے ہیں، آپ کا کام مذمت نہیں بلکہ مرمت ہے
بسم اللہ کیجئے اپنے حصے کا کام کیجئے۔
اللہ کا نام لیکر ایک دھمکی ہی دے دیجیئے کہ اگر جنگ بندی نہ کی تو ہم پوری طاقت کیساتھ فلسط۔۔۔ین کے ساتھ کھڑے میدان میں ہوں گے.

22 Feb ❤️
21/02/2025

22 Feb ❤️

17/02/2025

❤️

24/06/2024

قبائلی علاقوں پر

19/05/2024

کرغزستان کے دارالحکومت بشکیک میں پاکستانیوں سمیت غیرملکی طلبہ کے خلاف تشدد کے واقعات۔

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سردار علی امین خان گنڈاپور کا کرغزستان میں تعینات پاکستانی سفیر سے ٹیلیفونک رابطہ۔

وزیر اعلیٰ کا ان پر تشدد واقعات پر تشویش کا اظہار۔

وزیر اعلیٰ نے سفیر سے پاکستانی طلبہ کی خیریت دریافت کی۔

خیبر پختونخوا سے تعلق رکھنے والے طلبہ کی با حفاظت وطن واپسی سے متعلق امور پر گفتگو۔

خیبر پختونخوا کے طلبہ کی وطن واپسی کے اخراجات صوبائی حکومت کی طرف سے ادا کرنے کی پیشکش۔

صوبائی حکومت ان طلبہ کی بحفاظت وطن واپسی کے لئے درکار تمام تعاون اور سہولیات فراہم کرے گی،

صوبائی حکومت کے حکام کرغزستان میں پاکستانی سفارتخانے اور طلبہ کے ساتھ مسلسل رابطے میں ہیں،

والدین پریشان نہ ہوں طلبہ کو بحفاظت لانے کے لئے اقدامات کئے جارہے ہیں، علی امین گنڈاپور

بیرون ملک زیر تعلیم طلبہ قوم کا قیمتی اثاثہ ہیں، سردار علی امین گنڈاپور

مشکل کی اس گھڑی میں صوبائی حکومت پاکستانی طلبہ کے ساتھ یے، وزیر اعلی خیبر پختونخوا

تمام پاکستانی طلبہ کی خیریت کے لئے دعا گو ہوں، علی امین گنڈاپور

18/05/2024

Where is the government of Pakistan? R u people sleeping?
Wake up and do your duties
Hamza Shahbaz Sharif Nawaz Sharif Ali Amin Khan Gandapur Maryam Nawaz Sharif Maulana Fazl ur Rehman

Situation in Kyrgyzstan 😥
18/05/2024

Situation in Kyrgyzstan 😥

معدنیات کی دولت سے مالا مال صوبہ بلوچستان کا ایک سکول
04/05/2024

معدنیات کی دولت سے مالا مال
صوبہ بلوچستان کا ایک سکول

01/05/2024

مزدور سے پوچھا گیا۔۔۔۔جنت کیا ہے؟
مزدور نے پسینہ پونچھ کر جواب دیا۔۔
پیٹ بھر کر کھانا اور پرسکون نیند۔۔

Address

Peshawar

Telephone

+923444733201

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Medical Mind posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Medical Mind:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram

Category