07/08/2024
بورڈ حکام اپنے ذاتی مقاصد اور چمچاگیری کیلئے بچوں کا قیمتی ٹائم ضائع کر رہے ہیں
میٹرک نتائج کے حوا لے سے بورڈ انتظامیہ نے وزیر اعلیٰ خیبر پختون خواہ علی آمین گنڈا پور کو مہمان خصوصی کے طور پر دعوت دی ہے تاہم وزیر اعلیٰ سیکرٹریٹ کی جانب سے تاحال ٹائم کا تعین نہیں کیا ..ویسے بورڈ انتظامیہ نے کل بروز بدھ 7 اگست کو نتائج کا اعلان کرنا تھا. لیکن وزیر اعلیٰ کی مصروفیات کے باعث نتائج کو دو تین روز کے لے ملتوی کر دیا گیا ہے ، ذرائع