07/12/2025
ڈاکٹر سمن علی (Dr. Saman Ali)
IVF کنسلٹنٹ / بانجھ پن کی ماہر (Infertility Specialist)
Patient Review!
مجھے 08 سال تک ہر جگہ سے مایوسی ہو چکی تھی، لیکن جب میں ڈاکٹر ثمن علی کے پاس آئی تو IUI کا پروسیس کامیاب ہوا اور مجھے مثبت نتیجہ ملا۔ ڈاکٹر صاحبہ کی مہارت اور رہنمائی نے میری زندگی میں خوشی اور امید واپس لے آئی۔ دل سے شکریہ ڈاکٹر ثمن علی اور Peshawar Fertility & IVF Center.....