the_farooq_ahmad_official_1

the_farooq_ahmad_official_1 _When you raise your hand for prayers, remember my family and my sinner special in your prayers._

15/06/2025

Celebrating my 4th year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉

18/04/2024
29/02/2024

یہ راز تو عمل پر ہی کھلے گا✨

ایسے تو ہر شخص کہتا ہے وفادار ہیں ہم❣️
🥺❤️⛅🫶🏻

ALLAH🥰😍
02/02/2024

ALLAH🥰😍

♥️😍
08/08/2022

♥️😍

04/08/2022
02/08/2022

نہیں جانتا کہ کس کو اس کی ضرورت ہے ... پر سنو !!!
اللہ واقف ہے ... تمہارے دل کی تڑپ سے اور تمہاری بکھری ہوئی حالت سے ... وہ بدل دے گا یہ وقت جو ابھی تمہیں غم ذدہ کر دیتا ہے ... وہ کبھی بھی اپنے بندوں کو اکیلا نہیں چھوڑتا ... وہ سب ٹھیک کر دے گا ... بہت جلد ... کیوں کہ جو ان پر بھروسہ کرتے ہیں ... وہ ان کا بھروسہ نہیں توڑتا ... تو بس یقین رکھنا اور دعا کرتے رہنا ... وہ بہت جلد کن فرمائے گا اور تمہیں اتنا نوازے گا کہ تم خوش ہو جاو گے ... اور تم جان جاو گے کہ جب وہ کن کہتا ہے تو چیزیں کیسے ہو جاتی ہیں ... خیال سے باہر ... گمان سے پرے ... بیشک وہ وسیلوں کا محتاج نہیں ... وہ مسکرا رہا ہے تمہارے صبر پر ... یعنی وہ خوش ہے تم سے ... یعنی وہ کن فرمانے ہی والا ہے ... بس تم دعاوں کا دامن نہ چھوڑنا ... وہ خوش ہے تم سے ... تمہیں اپنے قریب کرنا چاہتا ہے ... اور اگر ہو سکے ... اگر الفاظ بچ جائیں ... ابھی آنسو خشک نہ ہوئے ہوں ... اگر میں تمہیں یاد رہوں ... تو کچھ دعا میرے حق میں بھی کر دینا کہ مجھے اس وقت دعاوں کی سخت ضرورت ہے ...

یا اللّٰہ ان کی سن لے کہ !!!
یہ تیری کن کے منتظر لوگ ہیں 🖤🖤🖤
Mr. Fkc✌️

10/07/2022



کاشش اش عید پر تو میرا #بکرا ہوتا ۔۔🙈🙈
اور کسی نے نہیں #میں نے تمھیں پکڑا ہوتا🙃

میں روز تجھے #پٹھے کھلاتی ۔🌿
#تھوڑے نہیں بہت سارے اکھٹے کھلاتی☘️🌿🌾🌵🍀

تو #مجھ کو میں میں کر کے #بلاتا۔🙋‍♀️🙈
اور شام کو میں #تجھے گلی میں گھماتی🙆‍♀️

#میرے پاش سائیکل نہیں چکرا ہونا۔😉
کاشش اس عید پر تو میرا #بکرا ہوتا😋🐐

#رات کو سردی میں تو اکڑاااا ہوتا 🤕🙊
اش طرح میری #محبت میں جکڑا ہوتا🥰

#کاش اش عید پر تو میرا #بکرا ہوتا 🙈🙈

😋Mr. FKC🎭

07/06/2022

* Don't put sorrows on your head, these are just a few pieces of black clouds, sometimes they will go away ...! *

* Just a little more waiting ...!

07/06/2022

‏ﺑﻨﺎ ﮐﺮ ﺍﭘﻨﺎ ____ ﮐﭽﮫ ﻟﻮﮒ

‏ﭘﮭﺮ ﺧﻮﺏ ﺗﻤﺎﺷﺎ ﺑﻨﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ...!!💔🔥

Address

Peshawar

Telephone

+923139905843

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when the_farooq_ahmad_official_1 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to the_farooq_ahmad_official_1:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram