ابـــو حـســان مـیــڈیـکل لــیـبـارٹــری تـحـت بـھـائـی روڈ گل آبـاد پُـل

  • Home
  • ابـــو حـســان مـیــڈیـکل لــیـبـارٹــری تـحـت بـھـائـی روڈ گل آبـاد پُـل

ابـــو حـســان مـیــڈیـکل لــیـبـارٹــری تـحـت بـھـائـی روڈ گل آبـاد پُـل 𝗟𝗙𝗧,𝗥𝗙𝗧,𝗛𝗕%,𝗖𝗕𝗖,𝗕𝗟𝗢𝗢𝗗 𝗨𝗥𝗘𝗔,𝗖𝗿𝗮𝘁𝗮𝗻𝗮𝗶𝗻 𝗥𝗕𝗦, 𝗜𝗖𝗧 𝗠𝗣,𝗧𝘆𝗽𝗼𝗶𝗱,𝗛.𝗣𝘆𝗹𝗼𝗿𝗶,𝗗𝗲𝗻𝗴𝘂𝗲,(𝗣𝗖𝗥. 𝗛𝗯𝘀, 𝗛𝗰𝗩)
وغیرہ کے ٹیسٹ یہاں پر تسلی بخش کی جاتی ہیں

🌟 ابو حسان میڈیکل لیبارٹری 🔬 جدید، معیاری اور مستند میڈیکل ٹیسٹ کی سہولت 🔬🌐 مستند ٹیکنیکل اسٹاف، جدید مشینری، فوری رپورٹ...
18/07/2025

🌟 ابو حسان میڈیکل لیبارٹری

🔬 جدید، معیاری اور مستند میڈیکل ٹیسٹ کی سہولت 🔬

🌐 مستند ٹیکنیکل اسٹاف، جدید مشینری، فوری رپورٹس

📞 رابطہ: 03335609251

آپ کی صحت، ہماری اولین ترجیح!

🌟 ابو حسان میڈیکل لیبارٹری 🌟(رجڑ تا تحت بھائی روڈ، گل آباد پل ولی باغ چارسدہ)🔬 جدید، معیاری اور مستند میڈیکل ٹیسٹ کی سہو...
10/07/2025

🌟 ابو حسان میڈیکل لیبارٹری 🌟
(رجڑ تا تحت بھائی روڈ، گل آباد پل ولی باغ چارسدہ)

🔬 جدید، معیاری اور مستند میڈیکل ٹیسٹ کی سہولت 🔬

✅ CBC | ✅ LFT | ✅ RFT | ✅ Blood Sugar
✅ Thyroid | ✅ Hepatitis B, C | ✅ Pregnancy Test
✅ Urine / Stool Test | ✅ COVID-19 / Dengue

🌐 مستند ٹیکنیکل اسٹاف، جدید مشینری، فوری رپورٹس

📞 رابطہ: 03335609251

آپ کی صحت، ہماری اولین ترجیح!

01/07/2025
28/06/2025
07/06/2025

ابـو حـسـان میـڈیـکل لـیـبارٹـری، گـل آبـاد پـل ولـی بـاغ، کـی جـانـب سـے تـمـام اہـلِ اسـلام کو عـیـدالاضـحـیٰ کـی دلـکـش اور پـرمـسـرت خـوشـیـاں بـہـت بـہـت مـبـارک
ہــوں۔

Sugar , cholesterol, s triglyceride
02/06/2025

Sugar , cholesterol, s triglyceride

29/05/2025

*آج بات کریں گے ٹائفائیڈ کیا ہے، اسکی وجہ, تشخیص .؟
پاکستان میں ٹائیفائڈ بخار بہت عام ہے اور بہت سے لوگوں میں اینٹی بایوٹک ادویات کی ریزسٹنس بھی پائی جاتی ہے.
دنیا بھر میں ٹائیفائڈ ہر سال کروڑوں لوگوں کو متاثر کرتا ہے جس میں لاکھوں لوگوں کی موت کا سبب بنتا ہے۔ خصوصاً پاکستان جیسے ترقی پزیر ممالک میں یہ زیادہ عام ہے۔
باقی ٹائیفائیڈ بخار ایک بیکٹیریل انفیکشن ہے جو پورے جسم میں پھیل سکتا ہے جس سے بہت سے اعضاء متاثر ہوتے ہیں۔ فوری علاج کے بغیر، یہ سنگین پیچیدگیاں پیدا کر سکتا ہے اور یہ موت کا سبب بن سکتا ہے۔

ٹائیفائڈ بخار سالمونیلا ٹائفی نامی بیکٹیریا کی وجہ سے ہوتا ہے، جس کا تعلق ان بیکٹیریا سے ہے جو سالمونیلا فوڈ پوائزننگ کا سبب بنتے ہیں۔

*ٹائیفائڈ کیسے پھیلتا ہے* ؟
ٹائیفائیڈ بخار انتہائی متعدی ہے۔ایک متاثرہ شخص اپنے سٹول میں بیکٹیریا کو اپنے جسم سے باہر منتقل کر سکتا ہے۔
اگر کوئی اور کھانا کھاتا ہے یا پانی پیتا ہے جو کہ متاثرہ پو یا پیشاب کی تھوڑی مقدار سے آلودہ ہوتا ہے، تو وہ بیکٹیریا سے متاثر ہو سکتا ہے اور ٹائیفائیڈ بخار پیدا کر سکتا ہے۔
ٹائیفائیڈ بخار دنیا کے ان حصوں میں سب سے زیادہ عام ہے جہاں ناقص صفائی اور صاف پانی تک محدود رسائی ہے۔ لہذا صفائی ستھرائی سے ٹائیفائڈ سے بچا جا سکتا ہے۔

دنیا بھر میں، بچوں کو ٹائیفائیڈ بخار ہونے کا سب سے زیادہ خطرہ سمجھا جاتا ہے۔ اس کی وجہ یہ ہو سکتی ہے کہ ان کا مدافعتی نظام بن رہا ہوتا ہے۔
لیکن ٹائیفائیڈ بخار والے بچوں میں بڑوں کی نسبت ہلکی علامات ہوتی ہیں۔

*ٹائیفائیڈ بخار کی علامات*
ٹائیفائیڈ بخار کی اہم علامات یہ ہیں:
1:ایک مسلسل بخار جو ہر روز آہستہ آہستہ بڑھتا ہے۔
2:سر درد
3:عام جسمانی درد
4:انتہائی تھکاوٹ
5:کھانسی
6: پیٹ درد، مروڑ اور موشن کا ہونا
7:بے چینی, کمزوری، تھکاوٹ، وغیرہ کا ہونا
جیسے جیسے انفیکشن بڑھتا ہے، آپ اپنی بھوک کھو سکتے ہیں، بیمار محسوس کر سکتے ہیں، اور پیٹ میں درد اور اسہال ہو سکتے ہیں۔ کچھ لوگوں میں سینے میں سرخ نشان بھی ہو سکتے ہیں۔

اگر ٹائیفائیڈ بخار کا علاج نہیں کیا جاتا ہے تو،علامات اگلے ہفتوں میں بدتر ہوتی جائیں گی اور ممکنہ طور پر مہلک پیچیدگیاں پیدا ہونے کا خطرہ بڑھ جائے گا۔ جیساکہ گردن توڑ بخار کا بھی موجب بن سکتا ہے ،

*تشخیص
*Widal test ,
Typhidot
اور بلڈ کلچر ٹیسٹ سے ٹائیفائڈ کی تشخیص کی جاتی ہے۔

24/05/2025

اگر آپ کو شک ہو جاۓ کہ خدانخواستہ آپ کو ذیابیطس ہے تو مندرجہ ذیل کام فوری کریں۔
سب سے پہلے اپنے یہ ٹیسٹ لازمی کرواٸیں
۔ فاسٹنگ شوگر
اِس سے جسم میں انسولین کی مدافعت کا پتا چلتا ہے
۔ C peptide
جسم جو انسولین بناتا ہے اس کی مقدار کو Measure کرتا ہے
۔ HbA1c
پچھلے 2 سے 3 ماہ کا اوسط شوگر لیول بتاتا ہے
⭐ ورزش فوری شروع کریں، مضبوط پٹّھے گلوکوز جذب کرنے کی بہتر صلاحیت رکھتے ہیں
⭐ بازاری، Processed اور مرغن غذاٶں کا استعمال فوری ترک کر دیں
⭐ پروٹین سے بھرپور خوراک کا استعمال ذیادہ سے ذیادہ کریں
⭐ اسٹرابری، شہتوت اور بلو بیری جیسے پھلوں کا استعمال بڑھاٸیں

Address


Opening Hours

Monday 15:00 - 20:00
Tuesday 15:00 - 20:00
Wednesday 15:00 - 20:00
Thursday 15:00 - 20:00
Friday 15:00 - 20:00
Saturday 15:00 - 20:00
Sunday 15:00 - 20:00

Telephone

+923335609251

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ابـــو حـســان مـیــڈیـکل لــیـبـارٹــری تـحـت بـھـائـی روڈ گل آبـاد پُـل posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to ابـــو حـســان مـیــڈیـکل لــیـبـارٹــری تـحـت بـھـائـی روڈ گل آبـاد پُـل:

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Opening Hours
  • Alerts
  • Contact The Practice
  • Claim ownership or report listing
  • Want your practice to be the top-listed Clinic?

Share