Blood Chain North Waziristan

Blood Chain North Waziristan this page will share and spreade everything related to blood donation and those who need blood .

19/05/2025

شمالی وزیرستان سے لائے ہوئے زحمیوں کو خلیفہ گل نواز بنوں ہسپتال میں حون کی ضرورت ہے ۔ قریبی ساتھی ہسپتال پہنچنے کی کوشش کرے ۔
شکریہ

اس پیارے بچے کو پشاور میں O-ve حون کی انتہائ اشد ضرورت ہے آپریشن کیلئے فلزز کوئ مدد کریں 🙏 03315948259
13/05/2025

اس پیارے بچے کو پشاور میں O-ve حون کی انتہائ اشد ضرورت ہے آپریشن کیلئے فلزز کوئ مدد کریں 🙏
03315948259

05/05/2025

وزیرستان کے ایک مریض کو فمز ہسپتال حیات آباد میں A+ve حون کی ایمرجنسی ضرورت ہے فلزز کوئ مدد کریں🙏
0336 9529731

27/04/2025

وزیرستان کے ایک زحمی کو پشاور میں a-ve حون کی انتہائی ایمرجنسی ضرورت ہے فلزز کوئ مدد کریں
03333938373

11/04/2025

راولپنڈی سی ایم ایچ میں دوسلی سے تعلق رکھنے والے مریض کو O+Ve خون کی اشد ضرورت ہے، برائے مہربانی قریبی ساتھی خون پیدا کرنے میں معاونت فرمائیں۔
03109393064 رابطہ نمبر

04/03/2025

بنوں DHQ ہسپتال کے قریب جتنے بھی بھائی ہیں، مہربانی کر کے جلد اسپتال پہنچیں کیونکہ خون کی اشد ضرورت ہے۔
پوسٹ شیئر کریں۔

26/02/2025

پشاور ایم ایم سی ہسپتال میں ایک وزیرستانی مریض کو Ab-ve حون کی اشد ضرورت ہے فلزز کوئ مدد کریں 🙏
03369600083

12/02/2025

ڈاکٹر رپغت کے ساتھ ایک مریض کو B(+ve) بلڈ کی سخت ضرورت ہے مریض کا تعلق عیدک قوم سے ہے
03350979185

08/02/2025

گاؤں عیدک کے ایک بچی کو AB+ve حون کی اشد ضرورت ہے فلزز کوئ مدد کریں 🙏
03177221295

بنوں میں وزیرستان کے اس مریض کیلئے O-ve یا B-ve بلڈ کی سحت ضرورت ہے یہ مریض حون کی وجہ سے زندگی اور موت کے کشمکش میں ہے ...
22/01/2025

بنوں میں وزیرستان کے اس مریض کیلئے O-ve یا B-ve بلڈ کی سحت ضرورت ہے یہ مریض حون کی وجہ سے زندگی اور موت کے کشمکش میں ہے تو برائے مہربانی کوئ مدد کریں 🙏
03325516654
0337 6273677

20/01/2025

گاؤں عیدک سے تعلق رکھنے والی ایک بہن کو بنوں پکھراج ڈاکٹر کے ساتھ o + بلڈ کی اشد ضرورت ہے فلزز کوئ مدد کریں 🙏
03355484490

03/01/2025

کمپلکس ہسپتال پشاور میں ایک وزیرستانی بہن کو O-ve بلڈ کی انتہائی سخت ایمرجنسی ضرورت ہے فلزز کوئ مدد کریں🙏
03037383913

Address

Peshawar

Telephone

+923333938373

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Blood Chain North Waziristan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share