Peshawar Physio Hospital

Peshawar Physio Hospital Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Peshawar Physio Hospital, Physical therapist, peshawar, Peshawar.

ادویات اور سرجری کے بغیر علاج کروائیں۔
⬅️جوڑوں کا درد
⬅️مہروں کا درد
⬅️پٹھوں کی کمزوری
⬅️پٹھوں کا کھچاؤ
⬅️ شیاٹیکاء (عرق النساء)
⬅️فالج
⬅️ہڈیوں کی کمزوری

Contact us:
📞03055605609

🏡 Home Service also Available! آلسلام علیکم۔پشاور سٹی میں ھمارے فیزیو تھرافی ھسپتال کے 2 برانچز ھیں۔جس میں کوالیفائڈ ڈاکٹرز میل اور فی میل کے زیرِاھتمام جدید مشینوں کے زریعے بغیر دوا اور اپریشن کے علاج کی جاتی ھے۔
زیادہ تر مریض دوا اور انجکشن کا استعمال کرتے ھیں جو کہ صحت کے لیے سراسر نقصاندہ ھے اور مسلہ کچھ وقت کے لیے نشہ کرتا ھے لیکن جڑ سے ختم نھیں کرسکتا۔کیونکہ دوا سے مسلہ اپنی جگہ پر واپس نہیں اسکتا۔

مشنز کے زریعے مسلہ اپنی اوریجینل جگہ پر واپس فِٹ ھوکر ھی مسلہ جڑ سے ختم ھوجاتا ھے۔
ھم سے کانٹیکٹ کرنے کے لیے اپ مسنجر پر مسج کرسکتے ھے یا واٹسیپ پر مسج کرکے اپنا مسلہ بیان کرسکتے ھے۔
03065660211
Thanks
wishing you a healthy life

ادویات اور سرجری کے بغیر علاج کروائیں۔⬅️جوڑوں کا درد⬅️مہروں کا درد ⬅️پٹھوں کی کمزوری ⬅️پٹھوں کا کھچاؤ ⬅️ شیاٹیکاء (عرق ا...
09/07/2025

ادویات اور سرجری کے بغیر علاج کروائیں۔
⬅️جوڑوں کا درد
⬅️مہروں کا درد
⬅️پٹھوں کی کمزوری
⬅️پٹھوں کا کھچاؤ
⬅️ شیاٹیکاء (عرق النساء)
⬅️فالج
⬅️ہڈیوں کی کمزوری
جیسے مسائل کا سامنا ہے؟
تو آج ہی ڈاکٹر Hamid Afridi سے رجوع کریں اور نیچے دیے گئے نمبر پر رابطہ کر کے اپنی اپوائنٹمنٹ بک کروائیں۔ (شکریہ !)
Contact us:
📞03055605609

🏡 Home Service also Available!

Clinic Location: Peshawar City .





31/05/2025

𝐏𝐡𝐲𝐬𝐢𝐨𝐭𝐡𝐞𝐫𝐚𝐩𝐢𝐬𝐭
فزیوتھراپسٹ کسے کہتے ہیں؟
فزیوتھراپسٹ ایسے اسپیشلسٹ ڈاکٹر ہوتے ہیں جو ہر عمر کے لوگوں کی صحت کو برقرار رکھنے, مزید بہتر کرنے، درد سے آرام، بیماری کو روکنے، معذور افراد کی بحالی، اسپیشل بچوں کی بحالی، آپریشن کے بعد کی بحالی اور مختلف مریضوں کے معیار زندگی کو بہتر کرنے کا علاج بغیر میڈیسن و سرجری، اسپیشل ٹیکنیک، ورزشوں اور مشینوں کے ذریعے کرتے ہیں۔

فزیوتھراپسٹ کن بیماریوں کا علاج کرتے ہیں؟
فیزیوتھراپسٹ وسیع پیمانے پر بیماریوں کی تشخیص، علاج اور انتظام کرتے ہیں ان میں چند ایک بیماریوں کی تفصیل یہاں ہم آپ کو بتاتے ہیں۔

𝐒𝐩𝐢𝐧𝐞 𝐏𝐚𝐢𝐧
گردن، کمر کے اوپر والے یا نیچے والے حصے میں درد، پٹھوں کا کھچاؤ اور اکڑاؤ

𝐃𝐢𝐬𝐜 𝐒𝐥𝐢𝐩
مہروں میں موجود ڈسک کا اپنی جگہ سے ہٹ جانا

𝐒𝐜𝐢𝐚𝐭𝐢𝐜𝐚
مہروں میں موجود ڈسک کا اپنی جگہ سے ہلنے کے بعد قریبی اعصاب پر دباؤ ڈالنا جس کی وجہ سے درد کمر سے ہوتی ہوئی کولہے اور ٹانگ میں جاتی ہے

𝐀𝐧𝐤𝐲𝐥𝐨𝐬𝐢𝐧𝐠 𝐒𝐩𝐨𝐧𝐝𝐲𝐥𝐢𝐭𝐢𝐬
ریڑھ کی ہڈی کا گنٹھیا: گردن، کمر کا درد اور اکڑاؤ، کمر کی لچک کا کم ہو جانا

𝐊𝐲𝐩𝐡𝐨𝐬𝐢𝐬 / 𝐒𝐜𝐨𝐥𝐢𝐨𝐬𝐢𝐬
ریڑھ کی ہڈی کا ٹیڑھا پن، جس کی وجہ سے کمر میں درد اور پٹھوں میں کھچاؤ رہتا ہے

𝐅𝐫𝐨𝐳𝐞𝐧 𝐒𝐡𝐨𝐮𝐥𝐝𝐞𝐫
کندھے کی حرکت کا جا م ہو جانا

𝐅𝐢𝐛𝐫𝐨𝐦𝐲𝐚𝐥𝐠𝐢𝐚
پورے جسم کے پٹھوں کا کھچاؤ, سوئیاں چبھنا اور مختلف پوائنٹ میں درد ہونا

𝐒𝐭𝐫𝐨𝐤𝐞
فالج

𝐅𝐚𝐜𝐢𝐚𝐥 𝐏𝐚𝐥𝐬𝐲
لقوہ

𝐏𝐨𝐬𝐭 𝐒𝐮𝐫𝐠𝐢𝐜𝐚𝐥 𝐑𝐞𝐡𝐚𝐛𝐢𝐥𝐢𝐭𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧
کولہے یا گھٹنے کے جوڑ کی تبدیلی، فریکچر کے آپریشن کے بعد حرکت میں دشواری اور نارمل زندگی کی بحالی کے لیے فزیو تھراپسٹ مخصوص پلان مہیا کرتا ہے تاکہ مریض اپنی نارمل زندگی کی طرف لوٹ سکے

𝐂𝐏 𝐂𝐡𝐢𝐥𝐝
اسپیشل اور معذور بچوں کی بحالی

𝐏𝐨𝐥𝐢𝐨𝐦𝐲𝐞𝐥𝐢𝐭𝐢𝐬
بچپن میں پولیو وائرس کی وجہ سے جسم کے دوسرے اعصاب کے پٹھوں میں کمزوری اور حرکت میں کمی

𝐏𝐚𝐫𝐤𝐢𝐧𝐬𝐨𝐧 رعشہ
ایسی بیماری جو اعصابی نظام کو متاثر کرتی ہے

𝐃𝐢𝐬𝐚𝐛𝐥𝐞𝐝 𝐩𝐞𝐫𝐬𝐨𝐧
معذور افراد کی بحالی

𝐎𝐬𝐭𝐞𝐨𝐚𝐫𝐭𝐡𝐫𝐢𝐭𝐢𝐬
مریضوں کے گھٹنوں کی گھساوٹ کی مطابق اسپیشل انسول (𝐈𝐧𝐬𝐨𝐥𝐞𝐬) تیار کئے جاتے ہیں۔

بروقت تشخیص سے ان بیماریوں کا بہت بہتر علاج ممکن ہے بروقت تشخیص اور علاج نہ ہونے کی وجہ سے ان میں سے کچھ بیماریاں مستقل معذوری میں مبتلا کر سکتی ہیں۔
اگر آپ یا آپ کا کوئی عزیز ان بیماریوں کی ابتدائی علامات میں مبتلا ہے تو فوری طور پر تجربہ کار فزیو تھراپسٹ سے رابطہ کریں۔
اللہ تعالی ہم سب کو صحت مند زندگی عطا کرے۔ آمین
Book your Appointment Now: 03055605609

Address

Peshawar
Peshawar
25000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Peshawar Physio Hospital posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram