01/06/2026
گردے کی پتھری کے لیے کون کون سے آپریشن کیے جاتے ہیں؟
اس ویڈیو میں ڈاکٹر میاں فضل منان گردے کی پتھری کے جدید علاج اور مختلف آپریشنز کے بارے میں آگاہی فراہم کر رہے ہیں، جن میں PCNL، Mini-PCNL، RIRS اور URS شامل ہیں۔
👨⚕️ ڈاکٹر میاں فضل منان
Consultant Urologist | Transplant Surgeon | Sexual Health Expert
Contact: 📞 0321-9181858 | 0301-5911033