Ijaz ahmad afridi

Ijaz ahmad afridi IOSH,OSHA,NEBOSH,OTHM,NEBOSH,NVQ advance Level also provide Amazon
Tiosh INSTITUTE
#03149230923

Fact of life
03/02/2025

Fact of life

International certificates IOSH, OSHA, NEBOSH,NVQ,OTHM all are provided on the done base for more details contact me on ...
23/10/2024

International certificates
IOSH, OSHA, NEBOSH,NVQ,OTHM all are provided on the done base for more details contact me on WhatsApp number

انتقال پر ملالصاحب جان بن غلام حسن مرحومدار البقاء کی طرف کوچ کر گئے۔میرا چچا صاحب جان ولد غلام حسن (بر قمبر خیل خان بے ...
11/10/2024

انتقال پر ملال

صاحب جان بن غلام حسن مرحوم

دار البقاء کی طرف کوچ کر گئے۔

میرا چچا صاحب جان ولد غلام حسن (بر قمبر خیل خان بے خیل انتقال کر گئے ہیں ان کی نماز جنازہ کل 12 اکتوبر کو صبح 11 بجے خان بے خیل قومی جماعت / مسجد میں ادا کی جائے گی، تمام معزز ساتھیوں سے دعاؤں کی

درخواست ہے۔

سوگواران

مولانا قاری حماد صاحب / اعجاز احمد آفریدی/اسرافیل خان

یہ اھل پنجاب فوجِ کے لیے راہنمائی کی دلیل ھے کہ پحتنوں اس ملک میں آپ سے پہلے راج پر تھا تم اس کے وارث نہیں  اور نہ بننیں...
02/10/2024

یہ اھل پنجاب فوجِ
کے لیے راہنمائی کی دلیل ھے کہ پحتنوں اس ملک میں آپ سے پہلے راج پر تھا تم اس کے وارث نہیں اور نہ بننیں کی کوشش کر کیونکہ پحتون اپنی سرزمینوں کی تحفظ اپنی جان کی تحفظ سے زیادہ کرتے ھیں

ما ٹکے تہ ور وہ ،🏳️
Date.Year 1931

Siraf Hmmmmmm Japan may nahi hota ovr b bhut Koch hotta hai جاپان کے دارالحکومت ٹوکیو میں ایک شخص ٹیکسی میں سوار ہوا۔ زب...
01/10/2024

Siraf Hmmmmmm Japan may nahi hota ovr b bhut Koch hotta hai
جاپان کے دارالحکومت ٹوکیو میں ایک شخص ٹیکسی میں سوار ہوا۔ زبان نہ آنے کی وجہ سے زیادہ بات تو نہ کر سکا، بس اس انسٹیٹوٹ کا نام لیا جہاں اسے جانا تھا۔ ٹیکسی ڈرائیور سمجھ گیا، اس نے سر جھکایا اور مسافر کو دروازہ کھول کر بٹھایا۔ اسطرح بٹھانا انکا کلچر ہے۔
سفر کا آغاز ہوا تو ٹیکسی ڈرائیور نے میٹر آن کیا، تھوڑی دیر کے بعد بند کر دیا اور پھر تھوڑی دیر بعد دوبارہ آن کر دیا۔ مسافر حیران تھا مگر زبان نہ آنے کی وجہ سے چپ رہا۔ جب انسٹیٹوٹ پہنچا تو استقبال کرنے والوں سے کہنے لگا، پہلے تو آپ اس ٹیکسی ڈرائیور سے یہ پوچھیں کہ اس نے دورانِ سفر کچھ دیر گاڑی کا میٹر کیوں بند رکھا؟
لوگوں نے ٹیکسی ڈرائیور سے پوچھا تو وہ بولا ’’راستے میں مجھ سے غلطی ہوئی، مجھے جس جگہ سے مڑنا تھا، وہاں سے نہ مڑ سکا، اگلا یوٹرن کافی دور تھا، میری غلطی کے باعث دو ڈھائی کلومیٹر سفر اضافی کرنا پڑا، اس دوران میں نے گاڑی کا میٹر بند رکھا، جو مسافت میں نے اپنی غلطی سے بڑھائی اس کے پیسے میں مسافر سے نہیں لے سکتا‘‘۔

میں حیران ہوں کہ اس ڈرائیور نے نہ چِلہ لگایا تھا، نہ وہ نماز پڑھتا تھا، نہ کلمہ، نہ اس کی داڑھی تھی، نہ جُبہ، نہ ٹوپی مگر دیانتداری تھی۔ ہمارے پاس سب کچھ ہے مگر ایمانداری نہیں ہے۔ ہم مسلمان ضرور ہیں مگر ہمارے پاس اسلام نہیں ہے۔ اسلام پگڑی، کُرتے، پاجامے اور داڑھی کا نام نہیں بلکہ اسلام سچ بولنے، صحیح ناپنے تولنے کا نام ہے۔ اسلام دیانتداری کا نام ھے۔۔
آئیے
اب ہم اپنا موازنہ کر لیتے ہیں…

16/08/2024

Boost Your Career in Health and Safety with TIOSH!
Enroll in the Strategic Health and Safety Leadership and Management Pro-Qual NVQ Level 7 Diploma program.
Enroll in TIOSH Right Now!
Contact:
info@techiosh.com;
0345-9400334
[techiosh.com] is the website.
Enroll now to transform your career with TIOSH!

16/08/2024

TIOSH has been working to tackle complex development challenges and contribute the evidence, analysis, theory and facilitated learning that can help communities, practitioners and decision-makers at all levels work together for practical, positive change.

16/08/2024

With TIOSH, You Can Advance Your Career in Health and Safety!
Are you ready to take the lead in safety and health?
To enroll in the Pro-Qual NVQ Level 6 Diploma in Occupational Health and Safety Practice offered by TIOSH, register. Obtain the skills and information required to thrive in your career and leave a lasting impact.
Join us today! Dial +447424821234.
Visit Instagram at https://www.instagram.com/tiosh.ltd;
website http://www.tqual.co.uk
Email address Info@tqual.co.uk

دو ہزار سالوں سے یہ نیزے کی انی اس انسانی ہڈی میں پیوست ہے۔ اسے ابھی تک علیحدہ نہیں کیا گیا۔ لازمی طور پہ یہ کسی جنگ میں...
15/07/2024

دو ہزار سالوں سے یہ نیزے کی انی اس انسانی ہڈی میں پیوست ہے۔ اسے ابھی تک علیحدہ نہیں کیا گیا۔ لازمی طور پہ یہ کسی جنگ میں چوٹ آئی ہو گی اور پھر اسی حالت میں دفن کیا گیا ہو گا۔ جنگوں میں تدفین کا اتنا ٹائم تھوڑا ہوتا ہے۔

تاریخ آگے بڑھ جاتی ہے لیکن وقت کچھ زخم یاد رکھتا ہے 💔

OSHAcademy courses from TIOSH can assist you in realizing your greatest potential. Obtain internationally recognized hea...
07/07/2024

OSHAcademy courses from TIOSH can assist you in realizing your greatest potential. Obtain internationally recognized health and safety certifications along with essential abilities and in-depth knowledge to revolutionize your field. Join TIOSH now to get started on the road to success in your career!
For further information
Call 0314-9230923
or visit [www.techiosh.com]

Take Your Health and Safety Career to New Heights!Enroll in TIOSH programs:  OSHACADEMY, AOSH, IOSH Managing safely, ISO...
07/07/2024

Take Your Health and Safety Career to New Heights!
Enroll in TIOSH programs: OSHACADEMY, AOSH, IOSH Managing safely, ISO Standards , OTHM Qualifications, ProQual NVQ
Achieve excellence with TIOSH!
For registration call 03149230923 email address https://techiosh.com/
website https://techiosh.com/

JUMMA MUBARAK TO ALL Muslims ‏حضرت عمر بن عبدالعزیزؒ اپنی بیٹی سے کہتے ہیں بیٹی پانی لاؤ وقت کے امیر نے تین دفعہ بیٹی کو...
28/06/2024

JUMMA MUBARAK TO ALL Muslims
‏حضرت عمر بن عبدالعزیزؒ اپنی بیٹی سے کہتے ہیں بیٹی پانی لاؤ وقت کے امیر نے تین دفعہ بیٹی کو آواز دی کہ پانی لاو لیکن بیٹی پانی لانے نہیں اٹھی بیوی پانی لے کے ائی کہنے لگے یہ پیالہ لے لیں تو حضرت عمر بن عبدالعزیزؒ ناراض ہو گئے کہنے لگے جسے پانی لانے کو کہا تھا وہ کیوں نہیں لائی تو کیوں ائی ہے کیا میری بچی نافرمان ہو گئی ہے تو بیوی کہنے لگی اس کا کرتہ پھٹ گیا ہے دوسرا کرتا پاس نہیں ہے اس کے وجود کا کچھ حصہ اس کرتے کی وجہ سے نظر ارہا ہے بیچاری اندر بیٹھ کے سی رہی ہے میں ائی ہوں حضرت عمر بن عبدالعزیز سے زوجہ کہنے لگی جب سے اپ امیر المومنین بنے ہیں ہمارے فاقے چلتے ہیں غربتیں ہیں بیٹیاں تو سب کی پیاری ہوتی ہیں اور اگر بیٹی کے لیے جوڑا نہ ہو تو پھر بیٹی باہر کیسے آئے حضرت عمر بن عبدالعزیزؒ اٹھے صحن میں رونے لگے کہنے لگے مولا شکر ہے عمر کے گھر میں حکومت تو آئی ہے پر دولت نہیں آئی اللہ شکر ہے عمر کے گھر میں حرام کا مال نہیں آیا یہ ہمارے حکمران تھے یہ ہمارے لیڈر تھے اور یہی چراغ جلے گا تو روشنی ہوگی۔

Address

Peshawar

Opening Hours

Monday 08:00 - 17:30
Tuesday 08:00 - 17:30
Wednesday 08:00 - 17:30
Thursday 08:00 - 17:30
Friday 08:00 - 16:00
Saturday 08:00 - 17:30

Telephone

+923149230923

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ijaz ahmad afridi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Ijaz ahmad afridi:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram