Dr samiullah

Dr samiullah Medical and chest specialist.

پوری امت مسلمہ کو عید کی خوشیاں بہت بہت مبارک ہو ❤️❤️♥️👍🥰
31/03/2025

پوری امت مسلمہ کو عید کی خوشیاں بہت بہت مبارک ہو ❤️❤️♥️👍🥰

02/07/2024

✓Malaria
✓types
✓Causes
✓symptoms
✓investigation
✓treatment
........ insha'Allah Next topics.............

01/07/2024

Well come back

insha'Allah starting new topics about diseases...

Eid Mubarak to all!  May this joyous   fill your hearts with the warmth of family, the sweetness of treats, and the ever...
11/04/2024

Eid Mubarak to all! May this joyous fill your hearts with the warmth of family, the sweetness of treats, and the everlasting light of peace. Let's share the blessings of this day with loved ones and those in need.

17/02/2024

وزیراعظم کی کرسی کے اتنے دعویدار ہوچکےہیں میں تو کہتا ہوں کہ کرسی ہٹا کر دری بچھا دو تاکہ سب بیٹھ جائیں۔۔

یہ ہے قوم کی بیٹی ڈاکٹر رقیہ جس نے پشاور کے خیبر میڈیکل کالج سے  گریجویشن کی تھی اور ڈاکٹر تھیایک تو ہمارے پشتوں بیلٹ می...
09/01/2024

یہ ہے قوم کی بیٹی ڈاکٹر رقیہ
جس نے پشاور کے خیبر میڈیکل کالج سے گریجویشن کی تھی اور ڈاکٹر تھی

ایک تو ہمارے پشتوں بیلٹ میں لڑکیوں کی تعلیم بہت مشکل سے ہوتی ہے
ہمارے علاقوں میں نہ لڑکیوں کا سکول ہے نہ کالج ہے اور نہ یونیورسٹی ہے کچھ والدین بہت مشکل سے اپنے بیٹیوں پر تعلیم کرتے ہے
وہ بھی اپنے علاقے سے دور

جب وہ تعلیم حاصل کرتے ہے
اور پھر ایک اچھا مقام حاصل کرتے ہے پھر وہ دہشتگردی کا شکار ہو جاتے ہیں

ڈاکٹر رقیہ جو کل پاڑا چنار میں دیگر 8 افراد کے ساتھ اس وقت جاں بحق ہوگئی
جب وہ اپنے والد کے ساتھ پشاور سے فلائنگ کوچ میں بیٹھی تھی اور اپنے علاقے جارہی تھی
چیک پوسٹ کے قریب نقاب پوش لوگوں نے اس پر حملہ کیا جس میں وہ شھید ہوگئ اور
ساتھ میں 7افراد اور بھی.

دماغ کی اس تصویر میں نیلے رنگ والا حصہ انسان کی یاداشت (میموری) ہےجسے Hippocampus کہا جاتا ہے.یاداشت کو اسٹور کرنے کی اس...
31/12/2023

دماغ
کی اس تصویر
میں نیلے رنگ والا حصہ
انسان کی یاداشت (میموری) ہے
جسے Hippocampus کہا جاتا ہے.
یاداشت کو اسٹور کرنے کی اس کی یہ صلاحیت 1000 tera byte ہے، جو کہ دس لاکھ گیگا بائٹ ہوتا ہے۔ جس میں 30 لاکھ گھنٹے کی ویڈیو بن سکتی ہے جسے 3 سو سال تک لگاتار دیکھا جاسکتا ہے ۔۔۔۔۔۔
اورتم اللہ سبحان و تعالی کے کون کون سی نعمتوں کو جھٹلاؤ گے۔ (القرآن)

19/12/2023
30/11/2023

Srup Trimetabol #

Address

Peshawar

Telephone

+923342591434

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr samiullah posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Dr samiullah:

Share

Category