Shifa Lab Nowshera

Shifa Lab Nowshera Shifa International Hospital Collection Point DHQ chungi stop mardan road Nowshera
03346700559

01/05/2026

“Most patients come to me after being told they need surgery. I remember a 52-year-old man with an 18 mm kidney stone who couldn’t afford it. We opted for ESWL, and in just one session, the stone broke completely and passed within a few weeks. The relief he felt and the prayers he gave stayed with me. Moments like that remind me how much impact a simple, non-invasive option can have on someone’s life.

Kidney stones are more common than people think, but what stands out to me is the fear patients carry when they walk in, fear of surgery, pain, and uncertainty. My role isn’t just to treat the stone, but to reassure them, guide them, and show them that treatment doesn’t always have to be complicated. Sometimes, the right approach can make all the difference.”

Dr. Ayesha, Practitioner Lithotripsy

29/12/2025
ہم حضرت جی پیر ذوالفقار احمد نقشبندی رح کے غم سے نہیں نکلے تھے آج پیر سید مختار الدین شاہ صاحب بھی داغ مفارقت دے گئے یہ ...
29/12/2025

ہم حضرت جی پیر ذوالفقار احمد نقشبندی رح کے غم سے نہیں نکلے تھے آج پیر سید مختار الدین شاہ صاحب بھی داغ مفارقت دے گئے یہ غم بہت بڑا ہے اللہ سے دوری اور بزرگوں کی نا قدری اس صورت میں نظر آ رہی کہ یکے بعد دیگرے مشائخ اور اہل اللہ ہم سے بچھڑتے جا رہے ہیں
اللہ کریم پیر سید مختار الدین شاہ صاحب رح کے درجات بلند فرمائے اور جو بقید حیات ہیں ان کی عمر دراز فرمائے
آمین ثم آمین

17/11/2025
19/01/2025
نیچے دی گئی تصاویر LRH پشاور کے ایمرجنسی کی ہیں.جن دوست بھائیوں کو ایمرجنسی میں اپنے مریض کو لانے یا تیماداری میں مشکل پ...
03/08/2024

نیچے دی گئی تصاویر LRH پشاور کے ایمرجنسی کی ہیں.
جن دوست بھائیوں کو ایمرجنسی میں اپنے مریض کو لانے یا تیماداری میں مشکل پیش آتی ہو, تو ان فرش پر بنی لائنز کو فالو کرے تو آسانی سے اپنے مطلوبہ مقام پر پہنچے جائے گا.
جب آپ ہسپتال کی ایمرجنسی میں داخل ہوں تو چار 4 رنگ کی لائنیں آپ کو فرش پر بنی نظر آہیں گی.

1. اگر آپ نے ( زخمی وغیرہ ) یعنی سرجیکل ایمرجنسی جانا ہے تو لال رنگ 🟥
2. اگر ( دل گردے اور دیگر درد وغیرہ ) یعنی میڈیکل ایمرجنسی جانا ہے تو سفید رنگ ⬜
3۔ اگر آپ نے میڈیکل وارڈ جانا ہے کالے رنگ ⬛ اور
4۔ اگر آپ نے سرجیکل وارڈ جانا ہے تو سبز رنگ 🟩 کی لائن استعمال کریں.
Lady Reading Hospital LRH Peshawar LRH, Peshawar LRH Hostel Peshawar

Lady Reading Hospital Peshawar لیڈی ریڈنگ ہسپتال

راولپنڈی ، خاتون کے ہاں بیک وقت 6 بچوں کی پیدائشنوزائیدہ بچوں میں چار بیٹے اور دو بیٹیاں شامل ہیں،ہزارہ کالونی کی رہائشی...
21/04/2024

راولپنڈی ، خاتون کے ہاں بیک وقت 6 بچوں کی پیدائش
نوزائیدہ بچوں میں چار بیٹے اور دو بیٹیاں شامل ہیں،ہزارہ کالونی کی رہائشی خاتون نے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز ہسپتال میں بچوں کو جنم دیا،بچے اور ماں صحت مند ہیں،ڈاکٹرز

21/03/2024

eShifa is Hiring!
Position: Intern
Qualification: BBA
Duration: 3 months

Apply now at careers@eshifa.org and be part of our team!

Address

Peshawar

Opening Hours

Monday 08:00 - 20:00
Tuesday 08:00 - 20:00
Wednesday 08:00 - 20:00
Thursday 08:00 - 20:00
Saturday 08:00 - 20:00
Sunday 08:00 - 20:00

Telephone

+923339682184

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shifa Lab Nowshera posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Shifa Lab Nowshera:

Share