Medical Exams preparation

Medical Exams preparation Open forum to share and discuss medical knowledge books and talk about various exam both national and international exams

20/10/2020

موجودہ سال خیبر میڈیکل یونیورسٹی نے انٹری ٹیسٹ کیلیے اس کارڈ کا اجراء کیا. تین ہزار روپے پر نیشنل بینک سے یہ کارڈ ملنے کے بعد سٹوڈنٹس انٹری ٹیسٹ کا انتظار کرتے رہے لیکن حکومت نے قانون تبدیل کردیا اور انٹری ٹیسٹ ایٹا کی جگہ اب نیشنل یونیورسٹی آف میڈیکل سائنسز لے گا. امسال خیبرپختونخوا سے تقریبأ پینتیس ہزار طلباء نے ایٹا ٹیسٹ کیلیے اپلائی کیا تھا. پینتیس ہزار کو اگر تین ہزار سے ضرب دے تو یہ دس کروڑ پچاس لاکھ بنتے ہیں. اب نیشنل یونیورسٹی آف میڈیکل سائنسز کی انتظامیہ مزید پندرہ سو روپیہ مانگ رہے ہیں. صوبائی حکومت سے گزارش ہے کہ وہ اس پر ایکشن لے تاکہ طلباء کو ان کے پیسے واپس کر دیے جائیں۔

17/10/2020
07/10/2020

ہائی کورٹ کا حکم
یا پرائیویٹ اسکول کی من مانی ہے
ابھی تو سارا انحصار لوکل پولیس کے اوپر پہ ہیں کہ وہ علاقے کے پرائیویٹ اسکول فیس لینے سے منع کروا رہے ہیں یا نہیں کہاں ہے ہمارے اے سی ڈی پی او اور ڈی سی صاحبان

07/10/2020

سرکاری ملازمین کا اسلام آباد میں دھرنا جاری
عمران خان حکومت نے دو سال سے تنخواہ میں اضافہ نہیں کیا
ہزاروں مظاہرین شاہراہ دستور پر موجود ہیں ، اپنے مطالبات کے حق میں احتجاجی دھرنے پر بیٹھے ہیں لیکن میڈیا کی خاموشی افسوس ناک ہے۔ پچھلے دنوں ریاستی سرپرستی میں پاکستانی ہندو برادری کے چند لوگوں کا احتجاج ہوا تھا جس کو دن رات میڈیا نے کوریج دی تھی۔ لیکن اپنے جائز مطالبات کے حق میں دھرنا دینے والے ملازمین کو میڈیا کوریج نہ دینا انتہائی افسوسناک ہے۔😓
افسوس ہے کہنا پڑ رہا ہے کہ اس موقع پر اپوزیشن کہاں پہ ہیں

یہ سب کے سب کٹھ پتلی آپس میں ملے ہوئے ہیں اس ملک میں سب سے بڑی تباہی غریب عوام کی ہو رہی ہے

07/10/2020
04/09/2020

We can help you in dha dataflow process

Address

Peshawar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Medical Exams preparation posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share