
23/04/2025
"کیا آپ کا بچہ پڑھتا ہے مگر یاد نہیں رکھ پاتا؟"
امتحان قریب ہیں اور سبق یاد نہیں ہوتا؟ ذہنی کمزوری، توجہ کی کمی اور بھولنے کی عادت؟
اب فکر کی کوئی بات نہیں!
طلباء کی یادداشت مضبوط بنانے کے لیے مؤثر ہومیوپیتھک علاج!
آزمودہ اور مؤثر دوائیں:
1. Ancardium 200
بھولنے کی عادت، کمزور حافظہ، اور سبق یاد نہ رہنے میں بے حد مفید۔
2. (Bacopa Monnieri Q)
دماغ کو طاقت دے، توجہ بڑھائے، اور ذہنی صلاحیت کو بہتر بنائے۔
یہ دوائیں امتحانی تیاری کے لیے ذہن کو تیز اور حافظہ کو طاقتور بناتی ہیں۔
محفوظ، قدرتی، اور بغیر کسی نقصان کے۔
ڈاکٹر فضل ملک قریشی
( ہومیو فزیشن)