29/12/2025
مچھلی کا استعمال
ہڈیوں میں یہ میں کیلشیئم کی فراہمی کا ایک ذریعہ ہے۔ ماہرین کے مطابق مچھلی بطور غذا استعمال کرنے والوں کی عمریں لمبی ہوتی ہیں،
مچھلی میں ایسے اجزا بھی ہوتے ہیں جو کسی اور گوشت میں نہیں پائے جاتے ، مثلاً اس میں آیوڈین (IODINE) ہوتا ہے جو کہ صحت کے لئے نہایت اہمیت کا حامل ہے۔
ہارٹ اٹیک کی روک تھام کے لئے بھی اسے مفید مانا گیا ہے۔