13/03/2026
کان کی صفائی کے دوران بعض مریضوں کو ہنسی آنا اور کان میں خارش محسوس ہونا ایک عام بات ہے۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ کان کے اندر موجود حساس اعصاب صفائی کے وقت متحرک ہو جاتے ہیں، جس سے گدگدی اور خارش جیسا احساس پیدا ہوتا ہے Yousaf Jan Utmanzai Imran Khan Rahim Ent clinic fans Peshawar Zalmi Karak TV