
05/07/2024
:محبت وہ واحد زبان ہے،جو گونگا بول سکتا ہے،بہرا سن سکتا ہے،اور اندھا دیکھ سکتا ہے اگر محبت، احساس، رحم دلی مل جائے تومکمل انسان تشکیل پاتا ہے کیونکہ انسانیت کی کتاب کا پہلا حرف احساس اور رحم دلی ہے!!
۔۔۔🖤
#فہیم