New life Foundation Peshawar

New life Foundation Peshawar New life Drugs Rehab Center PESHAWAR
Cont: 03009332666 / 03149380383

22/05/2026
19/05/2026

روزانہ ورزش، بہتر زندگی
نیو لائف میں مریضوں کے لیے صحت مند سرگرمیوں کا بہترین ماحول۔

18/05/2026

Exercise time

18/05/2026

🌸 نیو لائف منشیات و نفسیاتی اسپتال 🌸

وائس چیئرپرسن شاہدہ یاسمین کی والدہ صاحبہ کے انتقال پر ہم دلی افسوس اور تعزیت کا اظہار کرتے ہیں۔
اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے، ان کی مغفرت فرمائے اور اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل عطا کرے۔ آمین 🤲

اس غم کی گھڑی میں نیو لائف منشیات اسپتال کا پورا عملہ شاہدہ یاسمین اور ان کے خاندان کے غم میں برابر کا شریک ہے۔ 💐

12/05/2026

❝ نشے سے انکار — نئی زندگی کا آغاز ❞

اگر آپ یا آپ کا کوئی عزیز
آئس، شیشہ، چرس، ہیروئن یا کسی بھی نشے کا شکار ہے
یا ذہنی و نفسیاتی مسائل جیسے
ڈپریشن، اینگزائٹی، بے چینی اور دیگر نفسیاتی بیماریوں میں مبتلا ہے
تو آج ہی ہم سے رابطہ کریں۔

الحمدللہ ہمارے ہسپتال میں
پُرسکون ماحول، بہترین نگہداشت،
سائیکالوجسٹ کونسلنگ، دینی و اخلاقی تربیت
اور ماہر سائیکاٹرک ڈاکٹر کی زیرِ نگرانی علاج فراہم کیا جاتا ہے۔

👨‍⚕️ زیر نگرانی:
ڈاکٹر احسان اللہ (سائیکاٹرک )

📍 برانچ نمبر 1:
پشاور

📍 برانچ نمبر 2:
کرم ایجنسی برانچ

📞 رابطہ نمبر:
0300-9332666
0314-9380383

✨ انشاء اللہ بہتر علاج، بہتر ماحول اور نئی زندگی کی طرف ایک کامیاب قدم۔

08/05/2026

نیو لائف منشیات ہسپتال کی کرم ایجنسی برانچ کے لیے ہیلتھ ٹیکنیشن کی ضرورت ہے۔
اگر کسی کو اس شعبے میں دلچسپی ہو تو مہربانی کرکے رابطہ کریں۔

الحمدللہ اچھی سیلری اور بہترین سہولیات فراہم کی جائیں گی۔

📞 03009332666
📞 03149380383

دونوں نمبر واٹس ایپ پر بھی دستیاب ہیں

07/05/2026

07/05/2026

الحمدللہ ❤️
نیو لائف منشیات اسپتال میں زیرِ علاج مریض اپنے غم، درد اور جذبات کو خوبصورت انداز میں نظم کی صورت میں پیش کر رہے ہیں
رابطہ نمبر. 03009332666/03149380383

20/07/2023

03009332666/03149380383

Address

First Street
Peshawar
25000

Telephone

+923009332666

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when New life Foundation Peshawar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to New life Foundation Peshawar:

Share