25/03/2024
بیسٹ لائف ویلفیئر آرگنائزیشن میں ختم القرآن ہوا ہسپتال انتظامیہ نے تمام مریضوں میں اس موقع پر مٹھائیاں بھی تقسیم کئے ۔۔
ہسپتال کے ایم ڈی کپتان آفریدی نے اللہ شکر ادا کرتے ہوئے کہا کہ ایک طرف رمضان المبارک کا مہینہ دوسری طرف نشے میں مبتلا افراد کی خدمت کرنا اور تراویح میں ختم القرآن ہوا اس سے بڑھ کر میرے لئے اور کیا چاہیے ۔۔