Qazi Medical Center

Qazi Medical Center Health is wealth.🌻

10/10/2023
10/10/2023

پولیو لا علاج مرض ہے جس سے بچاؤ کا واحد راستہ پولیو سے بچاؤ کے قطرے ہیں۔
اپنے بچوں 👦🏻👧🏻 کو معذوری سے بچانے کیلئے ضروری ہے کہ ہر مہم میں پولیو سے بچاؤ کے قطرے لازمی پلوائیں۔

🇵🇰

03/07/2023

سدا بادشاہی تو بس رب العالمین کی ہے۔

اس عیدالاضحی پر بھی فریضہ قربانی کی ادائیگی کیلئے ہماری آن لائن سہولت سے فائدہ اٹھائیں ـ اپنے عطیات ہمارے دیے گئے بنک اک...
28/06/2023

اس عیدالاضحی پر بھی فریضہ قربانی کی ادائیگی کیلئے ہماری آن لائن سہولت سے فائدہ اٹھائیں ـ

اپنے عطیات ہمارے دیے گئے بنک اکاونٹ میں جمع کروا کر ٹرانزیکشن کی تفصیلات ہمارے ای میل qurbani@skm.org.pk پر بھیجیں۔

اکاؤنٹ ٹائٹیل: شوکت خانم میموریل ٹرسٹ

میزان بینک لمیٹڈ اکاؤنٹ نمبر:
0201-0100642679

بینکنگ الحبیب اکاؤنٹ نمبر:
0007-0071-020001-51-3

قربانی کے جانوروں کا گوشت ملک کے مختلف حصوں میں موجود مستحق افراد میں تقسیم کیا جائے گا۔ قربانی کی کھالوں کی فروخت سے حاصل ہونے والی آمدن کو شوکت خانم میموریل کینسر ہسپتال میں کینسر کے مستحق مریضوں کے علاج پر خرچ کیا جائے گا۔

سلامونه ؛ عوامي  میسج‏بجلی کا کرنٹ لگنے پر مٹی میں دفنانے کے غلط طریقہ کار کو اپنانے کے بجائے وقت ضائع کیئے بغیر فوراً ر...
24/06/2023

سلامونه ؛ عوامي میسج‏
بجلی کا کرنٹ لگنے پر مٹی میں دفنانے کے غلط طریقہ کار کو اپنانے کے بجائے وقت ضائع کیئے بغیر فوراً ریسکیو 1122 کو کال کریں اسی دوران کرنٹ لگنے والے کی نبض چیک کریں اگر نبض نہیں چل رہی تو آپ خود کمیونٹی لیول پر اس کو سیدھا زمین پر لیٹا کر 12 مہینے تک کے بچے کو 2 انگلیوں کا استعمال کرتے ہوئے 1 سال سے 8 سال تک کے بچے کو 1 ہاتھ سے اور 8 سال سے زیادہ عمر والوں کیلئے دونوں ہاتھوں کو چھاتی سینے پر درمیان میں رکھ کر 2 انچ تک دھباتے رہیں یاد رہے چھاتی دبانے کی رفتار اتنی ہو کہ آپ 1 سیکنڈ میں 2 دفعہ چھاتی دبا سکیں اور اس عمل کو ریسکیو 1122 ٹیم کے آپ کے پاس پہنچنے تک بار بار دہرائیں یاد رکھیں اس طریقہ سے متاثرہ شخص کی دل کی دھڑکن بحال ھونے کے قوی امکانات ھوتے ھیں جس سے آپ ایک انسان کی جان بچانے میں میں معاون ثابت ہو سکتے ھیں۔۔

20/06/2023

سال کے دس افضل ترین دن

آجکل اس ٹیسٹ نے بھی تباہی مچائی ہوئی ہے۔ آجکل سی بی سی کا یہ ٹیسٹ الیکٹرانک مشینوں پر کیا جاتا ہے، جس میں اکثر غلطی کا ا...
12/06/2023

آجکل اس ٹیسٹ نے بھی تباہی مچائی ہوئی ہے۔
آجکل سی بی سی کا یہ ٹیسٹ الیکٹرانک مشینوں پر کیا جاتا ہے، جس میں اکثر غلطی کا احتمال رہتا ہے اور بغیر کسی وجہ کے خون کے سفید خلیوں کی تعداد زیادہ آسکتی ہے۔ اس ٹیسٹ پر، بنا مریض کی ہسٹری اور معائنہ کیے، نا تجربہ کار ڈاکٹر یہ کہہ کر کہ آپکے خون میں جراثیم ہیں، انہیں ہائی پوٹینسی اینٹی بائیوٹکس جن میں (میرونم، ٹازوسین،سیفٹرائیگزون وغیرہ شامل ہیں)، شروع کرا دیتے ہیں۔ یہ ایک انتہائی قابل سرزنش عمل ہے۔
خون میں جراثیم کے موجود ہونے کو ہم سیپٹی سیمیا Septicemia کہتے ہیں جو ایک انتہائی خطرناک حالت ہوتی ہے اور جس میں مریض کو 104-105 ڈگری کا بخار ہوتا ہے اور مریض مرنے کے قریب آئی سی یو میں داخل ہوتا ہے، نہ کہ ٹھیک ٹھاک ڈاکٹر کے پاس بیٹھا ہوتا ہے۔ یہ ڈاکٹر کا فرض ہے کہ وہ مریض کا علاج کرے، نہ کہ لیب ٹیسٹوں کا۔۔۔
لیب ٹیسٹوں میں غلطی کے اسی عنصر کو مد نظر رکھتے ہوئے ہر ٹیسٹ رزلٹ کے نیچے احتیاطی طور پر یہ لکھا ہوتا ہے۔۔"Correlate clinically"، یعنی ڈاکٹر کا یہ فرض ہے کہ اگر کسی ٹیسٹ میں کوئی گڑ بڑ دیکھے تو اس بیماری کی علامات بھی تلاش کرے، نہ کہ غلط ٹیسٹ کی بنیاد پر غلط علاج شروع کر دے۔۔۔
یہی حال سی آر پی "CRP"ٹیسٹ کا بھی ہے۔۔
شکریہ۔۔۔

11/06/2023

Address

Sakhi Pull Bazar Warsak Dam Road Peshawar
Peshawar

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Qazi Medical Center posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Qazi Medical Center:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram