Nurse Media Pakistan

Nurse Media Pakistan Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Nurse Media Pakistan, Nursing home, Peshawar.

15/02/2025

Da da malakand college of nursing swat students de che dew ba Saba la farigh she aw chaghe ba wahe che mungla internship che Nan legia de da college promotions kai pu social media che sumra parents ya students da post gore tolo ta wem che khpal zwe lor la pu malakand college of nursing swat ki admission onakai kna Saba la ba da Hal v stso da bacho.

03/02/2025
Za darta wem da nursing pu num mechanic store open shwe paiso dapara tso na manai da screen shot read kai total Aw ko da...
25/01/2025

Za darta wem da nursing pu num mechanic store open shwe paiso dapara tso na manai da screen shot read kai total
Aw ko da de nursing college student v nu mata inbox okai

03/11/2024

کے پی کے میں 𝐅.𝐀 اور 𝐅.𝐒𝐜 کے لیول پر اتنے کالجز نہیں ہیں جتنا کہ ناقص پرائیویٹ نرسنگ کالجز کھول گئے ہیں۔2𝟎𝟎 سے اوپر نرسنگ کالجز ہیں ۔ابھی ہر گلی میں 𝟐 یا 𝟑 کمرے والا نرسنگ کالج نظر پے اتا ہے۔نہ ہسپتال،نہ صحی بلڈنگ ،نہ انٹرنشپ کا کوئی بندوبست -

11/09/2024
28/07/2024

خبردار!!! نرسنگ پروفیشن میں آنے کے خواہشمند تمام طلباء کے نام پیغام!!

جس نرسنگ کالج کے پاس اچھی فیکلٹی ، کم سمسٹر فیس اور ٹیچنگ ھسپتال میں کلینیکل پریکٹس اور پیڈ انٹرنشپ کی سہولت موجود نہیں ھیں وہاں سے نرسنگ کرنا صرف پیسوں اور وقت کا ضیاع ھے۔

لہذا کسی بھی کالج میں داخلہ لینے سے پہلے خوب جانچ پڑتال کرلیں اور اگر وہ کہے کہ ھمارے پاس سہولت موجود ھیں تو پھر بھی تحریری شکل میں کالج سے گارنٹی کے طور پر مانگے۔ تاکہ بعد میں لیگل ایکشن کی لۓ کچھ ثبوت کے طور پہ موجود ھو۔
جو نرسنگ کالجز آپ کو تحریری شکل میں یہ باتیں نہیں دیتے مطلب آپ کو تباہ وبرباد کرنے والے ہے اسے نرسنگ کالج سے دور رہیں
نرسنگ مقدار نہیں معیار کا محتاج ھیں۔

شکریہ



24/07/2024

میری رائے میں زیادہ بہترین رہنمائی کے لیے تمام نرسنگ کالجز کے اسٹوڈنٹس اپنا نام پوشیدہ/خفیہ رکھتے ہوئے اپنے اپنے کالج کے اصل حالات سے آگاہ کریں تاکہ نئے اسٹوڈنٹس نقصان سے بچ سکیں ۔

آیک دفعہ پھر سے خیبر میڈیکل یونیورسٹی پشاور نے بزنس شروع کیا پھر سے غریب خاندانوں کو لوٹ لینگے مجھے ایک بات ابھی تک سمجھ...
19/07/2024

آیک دفعہ پھر سے خیبر میڈیکل یونیورسٹی پشاور نے بزنس شروع کیا پھر سے غریب خاندانوں کو لوٹ لینگے مجھے ایک بات ابھی تک سمجھ نہیں آیا کہ خیبر میڈیکل یونیورسٹی پشاور نے یہ ٹیسٹ کیوں لازمی کی ہے ایک سٹوڈنٹس 99 نمبر لیتا ہے اور ایک سٹوڈنٹ 5 نمبر لیتا ہے ایڈمشن دونوں کو دیتے ہیں اگر پیسوں کے لیے کی ہوں تو پھر سٹوڈنٹس کو تکلیف کیوں دیتے ہوں ان 3000 کے لیے کوئی اور بہانہ ڈھونڈو جس کی وجہ سے سٹوڈنٹس تکلیف سے بچ جائے اور آپ لوگوں کو آسانی سے 3000 روپے مل جائے کیونکہ آپلائی کے وقت پہلے سٹوڈنٹس بینک میں ذلیل ہوتے ہیں پھر جہاں سے آپلائی کرتا ہے (نیٹ کفی) وہاں ذلیل ہوتا ہے پھر ٹیسٹ کے دن ذلیل ہوتا ہے تو میرا خیبر میڈیکل یونیورسٹی پشاور سے درخواست ہے 3000 روپے کے لیے کوئی ایسا راستہ نکالے جس میں سٹوڈنٹس فضول تکلیف سے بچ جائے اور آپ لوگوں کو آسانی سے 3000 ہزار روپے مل جائے
شکریہ

10/07/2024

(نئے سٹوڈنٹس کے نام آہم پیغام)
بی ایس نرسنگ میں داخلہ لینے سے پہلے سب سٹوڈنٹس رجسٹریشن کے ساتھ ساتھ ٹیچنگ اسٹاف ، ہاسپٹلز، لائبریری ، مائیکرو لیب،کمپیوٹرلیب ، سکل لیب ، بیلڈنگ وغیرہ سب کے سب خود دیکھنا ۔
وہ اس لیےکہ پہلے PNC اداروں کو معیاری بنیادوں پر رجسٹریشن دیتا اور اب بد قسمتی سے ہر گلی کوچے میں دو تین کمروں پر مشتمل پلازوں میں نرسنگ کالجز کے نام سے دکانیں کھلے ہیں اور الحمدللہ PNC نے رجسٹریشن بھی دیا ہے ۔
صرف Affiliationاور Registration کے پیچھے نہ بھاگنا۔ مستقبل کے لیے سوچئے اور اس طرح کی بزنس سنٹر میں داخلے لینے میں احتیاط کریں جس institute کے ساتھ گورنمنٹ ٹیچنگ ہاسپٹل اور یا پرائیویٹ ٹیچنگ ہاسپٹل گریجویشن کے بعد پیڈ انٹرنشپ نہ ہو تو بلکل اس میں داخلہ نہ لیں۔ آپنا وقت اور پیسے ضائع نہ کریں.

پوسٹ زیادہ سے زیادہ شیئر تاکہ یہ گند ختم ہو جائے
11/05/2024

پوسٹ زیادہ سے زیادہ شیئر تاکہ یہ گند ختم ہو جائے

07/05/2024

اسلام علیکم امید ہے سب خیریت سے ہونگے اور زندگی سے لطف اندوز ہو رہے ہونگے جیسا کہ آپ سب کو پتہ ہے کہ آج خیبر میڈیکل یونیورسٹی پشاور نرسنگ 4th سمسٹر کا پیپر تھا جو اپنے وقت سے دو گھنٹے پہلے آوٹ ہوا تھا پیپرز کون آؤٹ کرتا ہے خیبر میڈیکل یونیورسٹی کا اپنا faculty یہ سب کر رہا ہے سٹوڈنٹس سے لاکھوں روپے لے کر ان کو پیپرز آوٹ کرتے ہیں صرف پیپرز آوٹ نہیں کرتے سٹوڈنٹس سے GPA لانے کے لیے یا NP سٹوڈنٹس کو پاس کرنے کا بھی پیسہ اکٹھا کرتے اور specially خیبر میڈیکل یونیورسٹی کا جو فیکلٹی ہے وہ girls سے زناکاری کرتا ہیں اور اس زنا کاری میں KMU VC سے لے کر چوکیدار تک شامل ہیں

01/05/2024

کے پی کے میں ایک نرسنگ کالج کے آفیشل پیج
سے بار بار بریسٹ فیڈنگ کے ویڈیوز
جاری ہورہی ہے ۔ نرسنگ کالج کے آفیشل پیج سے
اس طرح ویڈیوز جاری کرنا صحیح نہیں ہے ۔
تو برائے مہربانی میں PNC ممبر جناب فضل مولا
گزارش کررہا ہوں ۔ کہ اس کالج کے PNC لائسنس
منسوخ کیا جائے ۔
My own content
Fazle Maula
Young Nurses Association KPK
Zia Nursing College Mardan
Take action and Investigate this

Address

Peshawar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Nurse Media Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category