PPP Media Cell

PPP Media Cell PPP PK 81 & NA31 official website

oprate by Gul Faraz Khan momand
Ex coordinate social media PPP PK 81

21 جون 2025 کو شہید جمہوریت محترمہ بے نظیر بھٹو کی سالگرہ ہے اور امید کامل ہیں پاکستان پیپلز پارٹی خیبرپختونخواہ کے زیر ...
07/06/2025

21 جون 2025 کو شہید جمہوریت محترمہ بے نظیر بھٹو کی سالگرہ ہے اور امید کامل ہیں پاکستان پیپلز پارٹی خیبرپختونخواہ کے زیر اہتمام بی بی شہید کے جنم دن جوش وجذبہ سے منایا جائے گا

منجانب گل فراز خان مھمند
سوشل میڈیا ایکٹوسٹ پیپلزپارٹی پشاور

ارباب عالمگیر خان خلیل پاکستان کے ایک معروف سیاستدان اور سابق وفاقی وزیر ہیں۔ ان کا تعلق خیبر پختونخوا کے مشہور سیاسی خا...
21/03/2025

ارباب عالمگیر خان خلیل پاکستان کے ایک معروف سیاستدان اور سابق وفاقی وزیر ہیں۔ ان کا تعلق خیبر پختونخوا کے مشہور سیاسی خاندان سے ہے اور وہ ارباب جہانگیر خان خلیل کے صاحبزادے ہیں۔

سیاسی کیریئر: ارباب عالمگیر خان خلیل نے پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے پلیٹ فارم سے سیاست میں قدم رکھا۔ وہ 2008 کے عام انتخابات میں قومی اسمبلی کے رکن منتخب ہوئے اور بعد ازاں وفاقی وزیر برائے مواصلات کے منصب پر فائز رہے۔ ان کی اہلیہ، عاصمہ عالمگیر، بھی پی پی پی کی فعال رکن اور قومی اسمبلی کی سابق رکن ہیں۔

حالیہ سرگرمیاں: ارباب عالمگیر خان خلیل حالیہ برسوں میں اپنے علاقے کی ترقی اور عوامی مسائل کے حل کے لیے سرگرم رہے ہیں۔ انہوں نے بجلی اور گیس کی لوڈشیڈنگ جیسے مسائل پر توجہ دی ہے اور مقامی وفود سے ملاقاتیں کرکے ان کے مسائل سنے ہیں۔ مثال کے طور پر، انہوں نے سفید ڈھیری کے وفد سے ملاقات کی اور علاقے میں بجلی اور گیس کی لوڈشیڈنگ کے مسائل پر تبادلہ خیال کیا۔

خاندانی پس منظر: ارباب عالمگیر خان خلیل کے والد، ارباب جہانگیر خان خلیل، بھی خیبر پختونخوا کی ایک ممتاز سیاسی شخصیت تھے اور صوبائی سیاست میں نمایاں کردار ادا کرتے رہے ہیں۔

ارباب عالمگیر خان خلیل کی سیاسی زندگی اور عوامی خدمات ان کے علاقے میں قدر کی نگاہ سے دیکھی جاتی ہیں، اور وہ اپنے والد کی طرح عوامی مسائل کے حل کے لیے کوشاں ہیں۔
Arbab Alamgir Khan Khalil
Arbab Alamgir Khan Arbab

جب سیاسی جماعتوں کو تنظیمی ڈھانچے کی بجائے من پسند تعیناتیوں کی سطح پر منظم کیا جاتا ھے تو وہ سیاسی قوت کی بجائے پرائیوی...
21/03/2025

جب سیاسی جماعتوں کو تنظیمی ڈھانچے کی بجائے من پسند تعیناتیوں کی سطح پر منظم کیا جاتا ھے تو وہ سیاسی قوت کی بجائے پرائیویٹ لمیٹڈ کمپنیاں بن جاتی ہیں۔ ایسی کمپنیاں لیڈر پیدا کرنے کی بجائے صرف فرانچائیز بیچتی ہیں۔ جو وابستگی یا وفاداری کی بجائے سرمایہ کاری کی بنیاد پر دستیاب ھوتی ہیں۔

21/03/2025

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ۔اللہ تعالیٰ حافظ حسین احمد صاحب کی مغفرت فرمائے، ان کے درجات بلند کرے، اور ان...
19/03/2025

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ۔

اللہ تعالیٰ حافظ حسین احمد صاحب کی مغفرت فرمائے،
ان کے درجات بلند کرے، اور ان کے اہلِ خانہ اور چاہنے والوں کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔
وہ واقعی ایک قابل قدر، دیانتدار اور جید عالمِ دین تھے جنہوں نے ہمیشہ حق کی آواز بلند کی۔
ان کی خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی۔
اللہ پاک انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے، آمین۔

حاجی مصباح الدین خان
پیپلزارٹی صدر پشاور ڈویژن
Misbah Uddin

01/12/2024

پاکستان پیپلز پارٹی نے اپنے 57 سالہ سیاسی سفر میں ہمیشہ ہی عوام کی خدمت کو اپنا بنیادی نظریہ بنایا ہے، دوران اقتدار ہمارا مقصد صرف ایک ہی رہا ہے کہ ہر شخص کو اعلی و معیاری تعلیم، مفت طبی سہولیات، اپنی زمین اپنا گھر ملے۔ غریب کو آواز، کسان کو حق، خواتین کو خودمختیاری ملے۔ معاشی ترقی ہو، روزگار کی فراہمی ہو اور ملک کا دفاع ناقابل تسخیر ہو، جن کے حصول کی خاطر ہم نے قیادت سمیت لاکھوں کارکنان کی جان کا نظرانہ پیش کیا۔


01/12/2024

پاکستان پیپلز پارٹی اپنے 57 ویں یوم تاسیس کے موقع پر اے وطن عزیز تجھ یہ عہد کرتی ہے تیری جمہوری اور آئینی سرحدوں کی حفاظت کیلئے جدوجہد جاری رکھیں گے۔


01/12/2024

ہمارے کارکنان کے خون پسینے کی محنت اور پاکستان کے عوام کے ساتھ کی بدولت ہی صدر آصف علی زرداری کی قیادت میں پاکستان پیپلز پارٹی نے شہید محترمہ بینظیر بھٹو کے وعدے پر عمل کرتے ہوئے اٹھارویں آئینی ترمیم پاس کروائی۔”
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری

01/12/2024

پاکستان پیپلز پارٹی کا سفر قائد عوام شہید ذوالفقار علی بھٹو سے شروع ہوا جنہوں نے نا صرف پاکستان میں جمہوریت کی بنیاد رکھی بلکہ سرزمین بے آئین کو آئین دیا، پاکستان کی عوام آج بھی قائد عوام شہید ذوالفقار علی بھٹو کی میراث، ان کے نظریے، سوچ اور منشور کو پاکستان کے مسائل کا حل سمجھتے ہیں۔”
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری

01/12/2024

پی پی پی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پارٹی کے یوم تاسیس کے موقع پر کیک کاٹا

چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے میڈیا سیل بلاول ہاوَس میں یوم تاسیس کا کیک کاٹا

چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے ہمراہ میڈیا سیل کے انچارج سریندر ولاسائی اور دیگر اسٹاف بھی موجود تھے

Peoples Youth Organization (PYO) Khyber Pakhtunkhwa has announced an upcoming "Grand Night" event in Peshawar.This gathe...
03/11/2024

Peoples Youth Organization (PYO) Khyber Pakhtunkhwa has announced an upcoming "Grand Night" event in Peshawar.This gathering aims to engage and empower the youth of the region, fostering greater participation and representation.

Address

Peshawar
25000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PPP Media Cell posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to PPP Media Cell:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram