
26/04/2025
اپنا وزن 85 سے 70 کلو تک لانے کے بعد۔ ویسا میرا آئیڈیل وزن میری عمر اور قد کے مطابق 62 کلو سے لے کر 85 کلو تک ہے۔ اور 70 کلو وزن اس عمر کیلیے آئیڈیل ہی ہے۔ جبکہ میری عمر 53 سال اور قد 6 فٹ ایک انچ ہے۔
احمدحسین
سلمنگ فٹنس کنسلٹنٹ۔