
20/09/2025
فرنٹیئر ہومیوپیتھک میڈیکل کالج پشاور
سیشن 26-2025 کے لیے داخلہ جاری ہیں۔
٭ بی ایچ ایم ایس پانچ سالہ داخلے کے لیے بنیادی اہلیت ایف ایس سی پری میڈیکل کم از کم ٪50 فیصد نمبرات ہے۔ اورKMU CAT دینا لازم ہے۔
٭ بی ایس سائیکالوجی چار سالہ کیے لیے بنیادی اہلیت ایف اے یا ایف ایس سی کم از کم ٪45 فیصد نمبرات ہے۔
اور
٭ ڈی ایچ ایم ایس چار سالہ کے لیے بنیادی اہلیت ایف ایس سی پری میڈیکل ہے
مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں۔
Phone No : 091-5816613-4
WhatsApp : 0332 9585893
Email : fhmc.edu@gmail.com
Address : 15-B, Phase 5, Hayatabad, Peshawar, Pakistan, 25000
Map Location : https://maps.app.goo.gl/fdPsnwVk8w6DPAwY8