Natural Health Recovery Center

Natural Health Recovery Center Homoeopathic Health Solution for All chronic ailments
(3)

07/11/2022

Follow us P O P U L A R Homoeopathic Clinic

09/09/2022

We have shifted to our new health project.
Like , Follow and stay tuned with
P O P U L A R Homoeopathic Clinic

 پر انتہائی قابل قدر غور طلب اور دلچسپ معلوماتآپ کی خدمت میں پیش:صدقہ جاریہ سمجھ کر شیئیر کریں ۔۔ #ناف اللہ سبحان و تعال...
30/11/2020


پر انتہائی قابل قدر
غور طلب اور دلچسپ معلومات

آپ کی خدمت میں پیش:
صدقہ جاریہ سمجھ کر شیئیر کریں ۔۔

#ناف اللہ سبحان و تعالیٰ کی طرف سے ایک خاص تحفہ ھے ۔
62 سال کی عمر کے ایک بوڑھے آدمی کو لیفٹ آنکھ سے صحیح نظر نہیں آ رہا تھا - خاص طور پر رات کو تو اور بھی نظر خراب ھو جاتی تھی۔
ڈاکٹروں نے انہیں بتایا کہ آپ کی آنکھیں تو ٹھیک ہیں-
بس ایک پرابلم ھے. کہ جن رگوں سے آنکھوں کو خون فراہم ھوتا ھے وہ سوکھ گئی ہیں ۔

سائنس کے مطابق سب سے پہلے اللہ کی تخلیق انسان میں ناف بنتی ھے- جو پھر ایک کارڈ (Cord) کے ذریعے ماں سے جڑ جاتی ھے ۔ اور اس ہی خاص تحفے سے جو بظاہر ایک چھوٹی سی چیز ھے - ایک پورا انسان فارم ھو جاتا ھے ۔ سبحان اللہ

#ناف کا سوراخ ایک حیران کن چیز ھے ۔۔۔۔

سائنس کے مطابق ایک انسان کے مرنے کے تین گھنٹے بعد تک ناف کا یہ حصہ گرم رہتا ھے - وجہ اس کی یہ بتائی جاتی ھے کہ یہاں سے بچے کو ماں کے ذریعے خوراک ملتی ھے ۔ بچہ پوری طرح سے 270 دن میں فارم ھو جاتا ھے - یعنی 9 مہینے میں ۔
یہ وجہ ھے کہ ہماری تمام رگیں اس مقام سے جڑی ھوتی ہیں ۔ اس کی اپنی ایک خود کی زندگی ھوتی ھے ۔
پیچوٹی ناف کے اس سوراخ کے پیچھے موجود ھوتی ھے- جہاں تقریبا 72000 رگیں موجود ھوتی ہیں ۔ ہمارے جسم کی رگیں اگر پھیلائی جائیں تو زمین کے گرد دو بار گھمائی جا سکتی ہیں ۔

#علاج......

آنکھ اگر سوکھ جائے .صحیح نظر نا آتا ھو -
پتہ صحیح کام نا کر رہا ھو .
پاؤں یا ھونٹ پھٹ جاتے ھوں -
چہرے کو چمک دار بنانے کے لیے -
بال چمکانے کے لیے -
گھٹنوں کے درد - سستی - جوڑوں میں درد،
سکن کا سوکھ جانا -

#طریقہ علاج ۔۔۔۔۔۔

آنکھوں کے سوکھ جانا -
صحیح نظر نہیں آنا -
گلونگ کھال اور بال کے لیے روز رات کو سونے سے پہلے تین قطرے خالص دیسی گھی کے یا ناریل کے تیل کے ناف کے سوراخ میں ٹپکائیں اور تقریبا ڈیرھ انچ سوراخ کے ارد گرد لگائیں ۔
گھٹنوں کی تکلیف دور کرنے کے لیے تین قطرے ارنڈی کے تیل کے تین قطرے سوراخ میں ٹپکائیں اور ارد گرد لگائیں جیسے اوپر بتایا ھے ۔
کپکپی اور سستی دور کرنے کے لیے اور جوڑوں کے درد میں افاقہ کے لیے اور سکن کے سوکھ جانے کو دور کرنے کے لیے سرسوں کے تیل کے تین قطرے اوپر بتائے گئے طریقے کے مطابق استعمال کریں -

#ناف کے سوراخ میں تیل کیوں ڈالا جائے....

ناف کے سوراخ میں اللہ نے یہ خاصیت رکھی ھے -
کہ جو رگیں جسم میں اگر کہیں سوکھ گئی ہیں -
تو ناف کے ذریعے ان تک تیل پہنچایا جا سکتا ھے ۔
جس سے وہ دوبارہ کھل جاتی ہیں -
بچے کے پیٹ میں اگر درد ھو تو ہینگ پانی اور تیل میں مکس کر کے ناف کے ارد گرد لگائیں چند ہی منٹوں میں ان شاءاللہ اللہ کے کرم سے آرام آ جائے گا ۔

#تناو کی کمی کے لئے ناف میں۔۔۔

آب پیاز بیس گرام -
روغن ذیتون آدھ پاو -
میں جلا کے لگانے سے یہ مسلہ حل ھو جاتا ھے -
ناف کے اندر اور باہر مالش کرنے سے -

#برائے کان کے لئے ۔۔۔۔۔۔۔۔

کانوں میں سائیں سائیں کی آواز آتی ھو -
تو سرسوں کے تیل پچاس گرام میں تخم ہرمل دو عدد پیس کر ناف میں پندرہ دن لگانے سے سائیں سائیں کی آواز آنا ختم ھو جاتی ھے ۔

#قوت سماعت کے لئے ۔۔۔۔۔۔

قوت سماعت کی کمی دور کرنے کے لئے -
سرسوں کے پچاس گرام تیل میں 20 گرام دار چینی پسی ہوئی جلا کے وہ تیل ناف میں لگانے سے قوت سماعت میں بہتری آتی ھے ۔

#پیٹ کا پھولنا ۔۔۔۔

●☆ پچاس گرام سرسوں کے تیل میں بیس گرام کلونجی کا تیل ملا کے ہلکا گرم کر کے ٹھنڈا کر کے لگانے سے دو ماہ میں پیٹ کنٹرول ھو جاتا ھے ☆

بڑا قبض کشا نسخہ ھے -

اگر نہانے کے بعد روغن زیتون ناف میں لگا دیں -
اور مزے کی بات یہ کہ الرجی اور زکام نہیں ھوتا -

●☆ ۔۔۔ذرا غور کیجیے جو علم آپ تک پہنچا وہ امانت ھے ان لوگوں کی جو لاعلم ہیں .
لہذا یہ امانت اس کے حقدار تک سبھی اپنا اپنا فرض ادا کریں. اچھی اچھی معلوماتی و دینی پوسٹس کو ذیادہ سے زیادہ شیئر کیا کریں ۔

(منقولہ تحریر)

  Early Homoeopathic Medication can keep your patient safe & away from the need of  !!!
28/03/2020


Early Homoeopathic Medication can keep your patient safe & away from the need of !!!

16/12/2019

28 May, 2019: Source CNN: Published by: Michael Nedelman. E-cigarette flavors can damage the cells t

پولیوویکسین میں کینسر کی وجہ بننے والے بندر کے وائرس کی دریافت اور اس حوالے سے خفیہ حیاتیاتی ہتھیاروں کا پروجیکٹ اور اس ...
06/01/2018

پولیوویکسین میں کینسر کی وجہ بننے والے بندر کے وائرس کی دریافت اور اس حوالے سے خفیہ حیاتیاتی ہتھیاروں کا پروجیکٹ اور اس کے انکشاف پہ ڈاکٹر میری شیرمین کا دردناک قتل!
۔۔

1960ء میں طبی تحقیقات نے اس کی تصدیق کی پولیو کی ساک ویکسین (ipv) میں سیمین وائرس 40 یا sv 40 موجود ہے جو کہ کینسر کی وجہ بننے والا ایک وائرس ہے جو کہ اس ویکسین میں بندر کے گردوں کے خلیوں سے آیا تھا جو کہ اس پولیو ویکسین کی تیاری کے لیے استعمال کیے گئے تھے۔

1950ء کے عشرے کے وسط سے 1960ء تک کینسر کے وائرس رکھنے والی یہ ویکیسین 98 ملین یعنی لگ بھگ دس کروڑ انسانوں کو کھلائی جاتی جا چکی تھی۔ 1960 ء کے بعد اس ویکسین کے کئی ملین مزید نمونے تیار کرکے انسانوں میں منتقل کیے گئے۔ لیکن اس بارے میں مکمل خاموشی اختیار کی گئی۔ یہاں تک کہ پہلی قابل عمل پولیو ویکسین بنانے والے ڈاکٹر سابن نے اس کے بارے میں اس طرح انکشاف کیا۔۔۔
" عوام کو ہراساں کرنے کے لیے یہ بہت ہی زیادہ ہے۔
اوہو!
آپ کے بچوں کو وہ ویکسین دی گئی جس میں کینسر کی وجہ بننے والے وائرس موجود تھے۔یہ بہت برا ہے۔"
طبی تحقیقات کرنے والوں نے بیسویں صدی کے آخری پچاس سالوں میں کینسر کی شرح میں خوفناک اضافے کو بیان کیا جو کہ 1950ء یعنی اس پولیو ویکسین سے پہلے نامعلوم تھے۔ان کے مطابق اس کی وجہ پولیو ویکسین میں موجود سیمین وائرس تھا۔

کینسر کی وجہ بننے والے وائرس کی دریافت کے جلد ہی بعد , امریکی حکومت نے ایسے خفیہ منصوبے شروع کیے جن کا مقصد کینسر کو ایک حیاتیاتی ہتھیار کے طور پہ استعمال کرنا تھا۔ کینسر کی وجہ بننے والے ان وائرس کو لائنیئر پارٹیکل ایکسلیریٹر کے ذریعے ان کا جینیاتی مواد تبدیل کیا گیا۔ پھر ان کو چوہوں میں منتقل کیا گیا تاکہ ان سے کینسر کے پیدا ہونے پہ تحقیق کی جا سکے۔
ڈاکٹر میری شرمین کو اس خفیہ تحقیق کا سربراہ مقرر کیا گیا تھا۔1964ء میں خاتون ڈاکٹر شرمین کو اس کی رہائش گاہ میں دردناک انداز میں قتل کر دیا گیا۔ان کو کئی بار خنجر گھونپے گئے تھے اور ان کے دائیں بازو اور پسلیوں کو جلا دیا گیا تھا۔ ان کی حیران کن داستان ایک تصنیف Dr Mary,s Monkey میں ہے ۔

1963ء کے موسم بہار میں انیس سالہ جودتھ واری بیکر کو نیو اورلیانز میں ڈاکٹر اوشنر کے ساتھ شامل ہونے کی دعوت دی گئی۔وہ فلوریڈا سے تعلق رکھنے والا کینسر تحقیق کی ایک محنتی طالبعلم تھی۔جلد ہی اس نے لی ہاروے اوسوالڈ سے عشقیہ مراسم استوار کر لیے جس نے اسے بتایا کہ وہ ایک خفیہ ایجنسی کا رکن ہے۔
اوسوالڈ نے بیکر کا تعارف ڈیوڈ فیری سے کرایا جو جم گیریسن کے مطابق صہیونی الومیناٹی کو چیلنج کرنے والے سابق امریکی صدر جان ایف کینیڈی کے قتل کا بنیادی سرغنہ تھا۔فیری نے بیکر کو بتایا کہ فیدل کاسترو کو کینسر سے متاثر کرکے امریکی حکومت قتل کرنے کا منصوبہ بنا چکی ہے۔اس طرح قتل کا الزام بھی امریکی حکومت پہ نہیں آیے گا۔

بیکر اور اوسوالڈ کو ریلی کافی کمپنی میں خفیہ کام دیے گئے۔اس کا اصل کام فیری کی رہائش گاہ میں تھا جس کے کچھ حصے تجربہ گاہ میں تبدیل کر دیے گئے تھے۔بیکر ایک وقت میں پچاس سے ساٹھ چوہوں پہ تحقیق کرتی جن کو کینسر کی وجہ بننے والے وائرس کی وجہ سے کینسر کا شکار کیا گیا تھا۔بیکر پھر ان چوہوں کو قتل کرتی اور ان کے جسم میں موجود کینسر کی رسولی کا وزن کرتی۔
پھر ان کینسر خلیوں کو آپس میں ملا دیا جاتا۔اس کے بعد بیکر ان تحقیقات کی رپورٹ مرتب کرتی اور اس مزید نظر ثانی کے لیے ڈاکٹر میری شیرمین کے حوالے کر دیتی۔ اوسوالڈ ان سائنسدانوں اور اس خفیہ تحقیقاتی منصوبے کے زمہ داران امریکی خفیہ ایجنسی کے نمائندوں کے درمیان ایک رابطے اور دلال کا کردار ادا کر رہا تھا۔

بیکر کو بعد میں پتہ چلا کہ انگولا کے قیدیوں پہ کینسر کی وجہ بننے والے وائرس کے تجربات کیے گئے تھے۔ اس پہ بیکر نے اس جرم کے خلاف ایک خط لکھا جس نے اسے ڈاکٹر اوشنر کا دشمن بنا دیا۔اس پہ اس نے یہ تحقیق چھوڑ دی اور اپنے شوہر کے ساتھ فلوریڈا اپنے گھر واپس آگئی۔جب کہ باقی سائینسدانوں نے یہ کام جاری رکھا۔اس کے بعد اوسوالڈ نے میکسیکو کے راستے کیوبا کا سفر کرنے کی کوشش کی تاکہ کینسر کی وجہ بننے والے وائرس کو فیدل کاسترو کے قتل کے لیے کیوبا منتقل کیا جا سکے۔

بعد ازاں میری شیرمین نے اس منصوبے کے خلاف آواز بلند کی جس کی پاداش میں اسے دردناک انداز میں قتل کر دیا گیا جس کی تفصیل اوپر گزر چکی ہے۔
یہ ہے پولیو ویکسین میں شامل کینسر کی وجہ بننے والے وائرس اور عوام میں مصنوعی کینسر پیدا کرنے کی خفیہ سائنسی تحقیق جس کا انکشاف کرنے والے سائنسدانوں کو دردناک انداز میں قتل کر دیا گیا۔
یہ انسانیت کو تباہ کرنے کے خفیہ صہیونی الومیناٹی منصوبوں میں سے صرف ایک کی مختصر تفصیل ہے۔ورنہ ایسے سینکڑوں ہی نہیں ہزاروں خفیہ امریکی اور یورپی منصوبے ہیں جو آج بھی جاری ہیں۔

انسانیت سب سے بڑا مذہب کا نعرہ لگانے والے اور اسلام کو دنیا کی تباہی کا زمہ دار کہنے والے لبرل ،سیکولرز اور ارشد محمود جیسے ملحدین جو یورپی اور امریکی معاشروں کو مثالی معاشرے بتا کر اس کی پیروی کی تلقین اور اس کی تعریفیں کرتے نہیں تھکتے، وہ انسانیت کی تباہی کی اس امریکی و یورپی جدوجھد پہ منافقانہ طور پہ کیوں چپ ہیں؟
لعنت ہو ان سب پہ اللہ کی جو انسانیت کی تباہی کا تماشا دیکھیں لیکن پھر بھی منافق بن کر اپنی زبان بند رکھیں۔

جب تک دنیا کی کمان یورپ اور امریکا کے ہاتھ میں ہے دنیا اور انسانیت ایسے ہی تباہ ہوتی رہے گی۔
سوچیں اور اس بارے میں آگاہی کی تحریک چلائیں ورنہ نہ سوچنے کا وقت ہوگا اور نہ کچھ کرنے کا اور ان نام نہاد دانشوروں اور کالم نگاروں سے ہوشیار رہیں جو اصل حقیقت چھپا کر آپ کو یورپی اور امریکی معاشروں کو مثالی بنا کر پیش کرتے ہیں!
#محمدمنشا

14/11/2016

"کزن میرج" جسمانی اور ذہنی پسماندہ بچوں کی پیدائش کا پیش خیمہ ہوسکتی ہے۔ سدباب کیلئے حمل کے دوسرے مہینے سے پیدائش تک زچہ کو جبکہ بچے/ بچی کو پیدائش کے بعد ایک سال تک ہومیوپیتھک علاج کی ضرورت ہوا کرتی ہے
مزید معلومات کیلئے رابطہ کریں
03159111822
کلینک پتہ: نیوقطر ہوٹل، بالمقابل لاہور اڈہ، سکندرٹاؤن جی ٹی روڈ پشاور

15/08/2016

بلند فشارخون(Hypertention) کا مستقل اور کامیاب علاج ہومیوپیتھی میں موجود ہے!
بلڈ پریشر کا زیادہ رہنا دل، دماغ، گردوں اور آنکھوں کو تباہ کرتا ہے۔ اس مرض کی بیخ کنی کیلئے کئی سال کی تحقیق کے نتیجے میں سو فیصد نتائج کے حامل چند اہم ہومیوپیتھک ادویات کا ایک گروپ تیار کیا گیا ہے جن کا استعمال اس مرض پر پہلے ہی دن سے اپنی گرفت قائم کرلیتا ہے
----------------------
مزید معلومات/مشورے کیلئے فون پر وقت لیجئے:
03159111822

22/07/2016

پیر تا جمعرات روزانہ صبح 9 تا دوپہر 2 بجے
ہومیوپیتھک یورالوجی کلینک
-----------------
گردہ مثانہ کی پتھری ، پراسٹیٹ، مردانہ کمزوری اور پیشاب کے تمام امراض کے علاج کیلئے تشریف لائیں
-----------------
گراؤنڈ فلور، نیوقطرہوٹل بالمقابل لاہوراڈہ، سکندرٹاؤن جی ٹی روڈ پشاور
-----------------
نوٹ: کم ازکم ایک دن پہلے فون نمبر 03159111822 پر مشورے کا وقت ضرور حاصل کریں

پیراسیٹامول کا استعمال انتہائی خطرناک!!!(سو سال تک لوگوں کو کھلانے کے بعد اب کہیں جاکر کہہ رہے ہیں کہ یہ دوا خطرناک ہے۔ ...
03/04/2015

پیراسیٹامول کا استعمال انتہائی خطرناک!!!
(سو سال تک لوگوں کو کھلانے کے بعد اب کہیں جاکر کہہ رہے ہیں کہ یہ دوا خطرناک ہے۔ تحقیق اتنی جلدی؟)

28/03/2015

For the past six years Yin Men had been complaining of headaches, until one day she keeled over and was rushed to hospital

28/03/2015

EPILEPSY: A real treatment exists only in Homoeopathy!!!!
مرگی ایک نفسیاتی بیماری ہے اور انسانی زندگی کیلئے روگ!۔
قابل عمل اور تیربہدف علاج صرف ہومیو پیتھک علاج میں موجود ہے: ۔
تشریف لائیں اور اپنے مریض کی دعائیں حاصل کریں

Homoeopathic Doctors are eligible to investigate diseases through advanced medical technologies.
13/03/2015

Homoeopathic Doctors are eligible to investigate diseases through advanced medical technologies.

14/02/2015

استنبول (وب ڈیسک) انار پر کی جانے والی ایک تازہ تحقیق سے ظاہر ہوا ہے کہ انار میں تمام پھلوں کے مقابلے میں سب سے زیادہ صحت کے فوائد موجود ہیںکیا آپ جانتے ہیں کہ کو ن سے

وائرل ہیپاٹائٹس  کیلئے ٹیکوں کا کورس  لازمی اور حتمی  قرار دینے والے اب خود اس کو مسترد کرکے "دوائی" دینے پر قائل ہوگئے ...
13/02/2015

وائرل ہیپاٹائٹس کیلئے ٹیکوں کا کورس لازمی اور حتمی قرار دینے والے اب خود اس کو مسترد کرکے "دوائی" دینے پر قائل ہوگئے ہیں۔۔۔۔ چند سال پہلے تک ایلوپیتھک ڈاکٹرز دواؤں سے وائرل ہیپاٹائٹس کا علاج کرانے کو مذاق سمجھتے تھے۔

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) ہیپاٹائٹس کا مرض انتہائی خطرناک ہے اور اس کے مختلف وائرس A,B,C الگ الگ خطرات کے حامل ہیں تاہم ہیپاٹائٹس سی کا وائرس اس لحاظ سے زیادہ خطرناک ہے کہ

28/09/2014
NHRC will now arrange weekly Mobile Clinic System at different locations on regular basis/provincial level where every p...
14/05/2014

NHRC will now arrange weekly Mobile Clinic System at different locations on regular basis/provincial level where every patient will be provided enough medication for up to 30 days in chronic cases just for Rs. 499/. The main objective of this project is to attain awareness and build up trust upon Homoeopathic Medical System among general public and to provide them with healthcare services at cheaper price. The given picture is the poster printed for this campaign.

Homoeopathy offers definitely a sensible solution of kidney stones. It doesn't break in to pieces the stones exist in th...
08/05/2014

Homoeopathy offers definitely a sensible solution of kidney stones. It doesn't break in to pieces the stones exist in the kidneys but It stops the mechanism and process of formation of stones, thus the existing stone itself cannot be able to survive and become automatically broken and excreted through urination.

Often treated diseases at NHRC Peshawar
30/04/2014

Often treated diseases at NHRC Peshawar

16/04/2014
Quality homoeopathic Treatment at very affordable price...A Transparent offer
15/04/2014

Quality homoeopathic Treatment at very affordable price...
A Transparent offer

NHRC is a recognized health facilitation institution which has been registered by Khyber Pakhtunkhwa Health Regulatory A...
15/04/2014

NHRC is a recognized health facilitation institution which has been registered by Khyber Pakhtunkhwa Health Regulatory Authority.

Address

Ground Floor New Qatar Hotel, Opposite Lahore Adda, Sikandar Town G. T. Road Peshawar
Peshawar
25000

Opening Hours

Monday 09:00 - 19:00
Tuesday 09:00 - 19:00
Wednesday 09:00 - 19:00
Thursday 09:00 - 19:00
Friday 14:00 - 20:00
Saturday 08:00 - 17:00

Telephone

+923159111822

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Natural Health Recovery Center posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram

Nearby clinics