Dr Muhammad Awais Khan

Dr Muhammad Awais Khan Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Dr Muhammad Awais Khan, Medical and health, Peshawar.

Consultant Physician From Peshawar
MBBS , FCPS ( Internal Medicine )
Available For Online Consultations

Clinic Address
Mutahhir Clinic at " Naway Kalay Bara Road Near Custom Chowk Peshawar "

الحمد للہ میں نے بطور میڈیکل اسپیشلسٹ شہاب آرتھوپیڈکس اینڈ جنرل ہسپتال میں کلنک شروع کر لیا ہے..  انشاء اللہ اگلے پیر سے...
22/10/2024

الحمد للہ میں نے بطور میڈیکل اسپیشلسٹ شہاب آرتھوپیڈکس اینڈ جنرل ہسپتال میں کلنک شروع کر لیا ہے.. انشاء اللہ اگلے پیر سے میں اپنے نئے کلنک میں موجود رہوں گا..

اوقاتِ کلنک : پیر تا جمعہ .. دوپہر 3 بجے سے شام 7 بجے تک..

02/11/2023

A Must Watch .. Picture of Life summarized in 4 mins .. Be Grateful for what u have and Never compare urself with Others ..

01/11/2023

Neem Hakeem nay humesha apka aesay he elaj karna jesay in magician sahab Ka Jadu . Is liye apna Elaj humesha Mustanad Specialist doctor say karwaein 😜 ..

Perfect example of PHOTOBOMBING 😂
30/10/2023

Perfect example of PHOTOBOMBING 😂

17/10/2023

آج کل موسم بدلنے کے ساتھ زُکام اور گلے کی خراش کی بیماری کافی عام ہو جانی.. یاد رہے کہ زکام اور اس کی وجہ سے گلے کی خراش میں اینٹی بائیوٹک ( antibiotics) کا کوئی اثر نہیں ہوتا.. بِلا وجہ کے اینٹی بائیوٹک سے نہ صرف فضول میں آپکی جیب خرچ پر بوجھ پڑنا بلکہ Antibiotics Resistance یعنی اینٹی بائیوٹک کے اثر چھوڑ دینے کا خطرہ رہتا ہے.. بِلا ضرورت کے خود سے اینٹی بائیوٹک لینے سے پرہیز کیجئیے اور ہمیشہ صرف مُستند ڈاکٹر کے مشورے سے دوائیں استعمال کریں..

03/10/2023

کُچھ ایسے مریض جن سے روزانہ کی بنیاد پر ہسپتال میں واسطہ پڑتا ہے.. خصوصاً وہ جو دور دراز کے علاقوں یا دیہات سے آتے ہیں اور ان کا کہنا ہوتا کہ ہمیں دائمی ٹائیفائیڈ ہے یا دائمی H. PYLORI کا انفیکشن ہے اور وہ ہمارے جسم سے نہیں جا رہا.. نتیجتاً مریض کو نہ صرف پریشانی اٹھانی پڑتی بلکہ ٹیسٹ کرا کرا کر کے پیسوں کا بھی ضیاع کرتے.. ان کے لیے عرض ہے کہ ٹائیفائیڈ کے لئے کیا جانے والے TYPHIDOT اور WIDAL ٹیسٹ اور خون کے H. PYLORI ٹیسٹ کی آج کل کوئی حیثیت نہیں کہ یہ ہر دوسرے تیسرے بندے میں تا حیات مثبت آتے تبھی میڈیکل سائنس سے یہ ٹیسٹ ختم ہو چکے ہیں.. مگر لا علمی کی بنیاد پر یا محض پیسہ بنانے کی خاطر کُچھ ڈاکٹر کے روپ میں بہروپیے اور جعلی ڈاکٹر عوام کو یہ ٹیسٹ لکھتے رہتے.. ایسی صورتوں میں ہمیشہ مُستند ڈاکٹر سے رجوع کریں اور اپنا پیسہ اور ذہنی سکون بچائیں.. اپنے عزیز و اقارب میں شیر کیجئے اور دعاؤں میں یاد رکھئے.. شُکریہ!!

جہاں تک علاج کی بات ہے ڈینگی بخار کے علاج کے لیے صرف مُستند ڈاکٹر سے رجوع کریں..کسی بھی قسم کی بیماری ٹیسٹ یا دوائی کے ب...
01/10/2023

جہاں تک علاج کی بات ہے ڈینگی بخار کے علاج کے لیے صرف مُستند ڈاکٹر سے رجوع کریں..

کسی بھی قسم کی بیماری ٹیسٹ یا دوائی کے بارے میں مشورے کے لیے انباکس میں ہم سے رابطہ کر سکتے ہیں..

28/09/2023

"ناز خیالوی" کی صوفی نظم "تم ایک گورکھ دھندہ ہو" سے انتخاب..

اور سب سے ضروری بات یہ ہے کہ آشوب چشم 7 سے 14 دن میں خود ٹھیک ہو جاتا ہے.. ڈاکٹر کے مشورے کے بغیر کسی بھی قسم کے EYE DRO...
26/09/2023

اور سب سے ضروری بات یہ ہے کہ آشوب چشم 7 سے 14 دن میں خود ٹھیک ہو جاتا ہے.. ڈاکٹر کے مشورے کے بغیر کسی بھی قسم کے EYE DROPS نقصان دہ ثابت ہو سکتے ہیں..

Will be starting online consultations by Certified medical specialist . Feel free to inbox For any sort of Medical queri...
25/09/2023

Will be starting online consultations by Certified medical specialist . Feel free to inbox For any sort of Medical queries regarding any disease . Will try to respond ASAP .. Thanks

کسی بھی بیماری اور اُسکے علاج کے متعلق مُستند میڈیکل اسپیشلسٹ سے مشورے کے لیے انباکس میں رابطہ کر سکتے ہیں..

Address

Peshawar

Opening Hours

Monday 16:30 - 19:30
Tuesday 16:30 - 19:30
Wednesday 16:30 - 19:30
Thursday 16:30 - 19:30
Friday 16:30 - 19:30

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr Muhammad Awais Khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share