Dr.Dilaram Khan Gastroenterologist/Hepatologist

Dr.Dilaram Khan Gastroenterologist/Hepatologist MBBS
FCPS: (Gastroenterology)
Fellowship: ERCP (DUHS Karachi)
CHPE: KMU peshawar
Assistant Professor Gastroenterology
LRH peshawar.

05/08/2025
World Hepatitis Day
30/07/2025

World Hepatitis Day

سوال :ھیپاٹائٹس بی اور اس سے پیدا  ھونے والی پیچیدگیوں سے کس طرح بچا جا سکتا ھے؟؟جواب: ھیپاٹائٹس بی  اور اس سے پیدا ھونے...
27/07/2025

سوال :ھیپاٹائٹس بی اور اس سے پیدا ھونے والی پیچیدگیوں سے کس طرح بچا جا سکتا ھے؟؟
جواب: ھیپاٹائٹس بی اور اس سے پیدا ھونے والی پیچیدگیوں مثلا جگر کے سکڑنے اور کینسر سے بچنے کا موثر طریقہ ھیپاٹائٹس بی کے خلاف ویکسین لگا نا ھے۔جو تیس سال تک انسان کو ھیپاٹائٹس بی سے محفوظ کرتا ھے۔

کن لوگوں میں کالا یرقان لگنے کا خطرہ زیادہ ھوتاھے              ■All Health care workers (ڈاکٹرز،نرسز،پیرا میڈیکس)■IV dru...
27/07/2025

کن لوگوں میں کالا یرقان لگنے کا خطرہ زیادہ ھوتاھے
■All Health care workers (ڈاکٹرز،نرسز،پیرا میڈیکس)
■IV drug users/Abusers(وہ نشئی جو انجکشن کے ذریعے نشہ اور چیز لیتے ہیں)
■Frequent blood transfusion recipients like patients with thalasemia(وہ بیمار جن کو بار بار خون لگتا ھو)
■گلی کوچوں میں دانت نکالنے والے لوگ
■All those in close proximity to patients with hepatitis B (ہیپاٹائٹس کے مریض کے اھل و عیال).
■Travellers to regions with high endemic levels(ان علاقوں میں سفر کرنے والے جہا ھیپاٹائٹس زیادہ ھو)
■Persons collecting and handling waste and household waste ( صفائی ستھرائی والے)....
ان لوگون میں کالا یرقان لگنے
کا خطرہ زیادہ ھوتا ھے۔لہذا ایسے لوگوں میں وقت پر ھیپاٹائٹس کے ٹسٹ کرنے چاھئے۔تاکہ وقت پر علاج ھوکر بعد میں پیدا ھونے والی پیچیدگیوں سے بچا جا سکے
Dr Dilaram khan
Consultant Hepatologist
Lady Reading Hospital Peshawar

25/07/2025

An 8 years old girls,presented with pain abdomen and jaundice..
Ultrasound showed worms in common bile duct(جگر سے انت کی طرف بائیل لانے والی نلکی)
A bunch of worms removed through ERCP

19/07/2025

A 2 years old child with coin ingestion,stuch in upper esophagus.
Rrmoved through endoscopy

ڈاکٹر کام اور پیشے کے بارے میں اس لئے پوچھتا ھے۔کہ بعض بیماریاں کچھ خاص پیشے کے لوگوں کے ساتھ جھڑے ھوتے ہیں اور دوسری با...
17/07/2025

ڈاکٹر کام اور پیشے کے بارے میں اس لئے پوچھتا ھے۔کہ بعض بیماریاں کچھ خاص پیشے کے لوگوں کے ساتھ جھڑے ھوتے ہیں اور دوسری بات کہ مریض کی روزمرہ مصروفیات کے بارے میں پتہ چلے۔اور ان مصروفیات کیوجہ سے اس کی صحت پر پڑنے والے اثرات کا بھی۔مثلا اگر ایک بندے کو جگر کی سروسس ھے اور وہ اگر وہ ڈرائیور ھے۔ تو یہ ڈرائیونگ والا کام اس کیلئے بھی خطرناک ھے اور اس کے ساتھ جانے والے لوگوں کیلئے بھی۔کیوں یہ انسان اکثر نیم بے ھوشی میں ھوتا ھے۔ اس طرح اگر ایک بندہ پورا دن دکان میں بیٹھا رھتا ھے۔اور چلتا پھرتا ھے نہیں۔تو اس کیلئے الگ بہت سے بیماریاں ھیں۔
لھذایہ غلط گمانی ھے کہ ڈاکٹر کام کے بارے میں اس لئے پوچھتے ہیں۔کہ مریض کو کنگا
ل کرلئے۔
"شکریہ"

12/07/2025

علاج کاغذات کا نہیں۔۔مریض کا ھونا چاھئے۔اپنے پرانے غیر ضروری کاغذات پر وقت ضائع کرنے سے بھتر ھے۔کہ ڈاکٹر اپکے مریض پر زیادہ توجہ دے۔ اور اگر ضروری ھوا تو ڈاکٹر خود پرانے ریکارڈ کے بارے میں پوچھے گا۔

26/06/2025

کل بروز جمعہ عام تططیل کیوجہ سے کلینک بند رھے گا۔
برائے معلومات:
0300 5883758
03304463853

الحمداللہ۔۔۔فریضہ کی ادائیگی کے بعد۔۔۔کلینک میں واپسی۔
23/06/2025

الحمداللہ۔۔۔فریضہ کی ادائیگی کے بعد۔۔۔کلینک میں واپسی۔

Address

Clinic: Room No. 13, IBP Block Lady Reading Hospital Peshawar
Peshawar
25000

Opening Hours

Monday 16:00 - 20:00
Tuesday 16:00 - 20:00
Wednesday 16:00 - 20:00
Thursday 16:00 - 20:00
Friday 16:00 - 20:00

Telephone

+923005883758

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dr.Dilaram Khan Gastroenterologist/Hepatologist posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Practice

Send a message to Dr.Dilaram Khan Gastroenterologist/Hepatologist:

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram