Mudassir Dawakhana

Mudassir Dawakhana Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Mudassir Dawakhana, Medical and health, Peshawar.

through this page I would like to introduce pure herbal products to our herbal product lovers this page will help herbal product lovers to find out the pure herbal products for their daily basis use and to cure themselves

لبوب سونا خاص الخاص جواہر دار مردانہ قوت بہال کرتا ہے اور پھٹوں میں ازسر نو توانائی پیدا کرتا ہے جنسی کمزوری کے مریضوں ک...
12/11/2025

لبوب سونا خاص الخاص جواہر دار مردانہ قوت بہال کرتا ہے اور پھٹوں میں ازسر نو توانائی پیدا کرتا ہے جنسی کمزوری کے مریضوں کیلئے موثر ترین دواء ہے۔

خونی و بادی بواسیر کیلئے انتہائی اکسیر دوا  جو کہ بواسیری مسّوں کو مرجھاتی ہے اور پرانی سی پرانی اور دائمی قبض دور کرتی ...
12/11/2025

خونی و بادی بواسیر کیلئے انتہائی اکسیر دوا جو کہ بواسیری مسّوں کو مرجھاتی ہے اور پرانی سی پرانی اور دائمی قبض دور کرتی ہے۔

فیروز اجملی کا سفوف کشنیز ھائی بلڈ پریشر درد معدہ شدت اپھارہ اور بد ہضمی میں مفید ہے۔
10/11/2025

فیروز اجملی کا سفوف کشنیز ھائی بلڈ پریشر درد معدہ شدت اپھارہ اور بد ہضمی میں مفید ہے۔

الحرم جوارش کمونی مقوی معدہ ہے جو کہ ریح کی کثرت اور ہچکی کی شکایت کو رفع کرتی ہے بھوک لگاتی ہے پیٹ کے درد اور ہضم کی خر...
10/11/2025

الحرم جوارش کمونی مقوی معدہ ہے جو کہ ریح کی کثرت اور ہچکی کی شکایت کو رفع کرتی ہے بھوک لگاتی ہے پیٹ کے درد اور ہضم کی خرابی میں انتہائی مفید ہے۔

طاقت و شباب کیلئے بہترین ٹانک شوگر سے ہونے والی کمزوری میں مفید ہے جنسی کمزوری یاداشت میں کمی اور ہاتھ پاوں کے سن ہوجانے...
10/11/2025

طاقت و شباب کیلئے بہترین ٹانک شوگر سے ہونے والی کمزوری میں مفید ہے جنسی کمزوری یاداشت میں کمی اور ہاتھ پاوں کے سن ہوجانے میں مفید ہے۔

واسع کا گیسڑر شربت تبخیر معدہ بدہضمی روکتا ہے اور تیزابیت کیلئے انتہائی مفید ہے۔
07/11/2025

واسع کا گیسڑر شربت تبخیر معدہ بدہضمی روکتا ہے اور تیزابیت کیلئے انتہائی مفید ہے۔

امراضِ قلب سے بچاؤ کیلئے انتہائی مفید ہے۔
08/10/2025

امراضِ قلب سے بچاؤ کیلئے انتہائی مفید ہے۔

معجون زینت گولڈن بھوک لگاتا ہے اور وزن بڑھانے میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔
03/10/2025

معجون زینت گولڈن بھوک لگاتا ہے اور وزن بڑھانے میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔

بلاسم ویٹفن گولی سوتے میں پیشاب نکلنے والے بچوں کیلئے انتہائی مفید ہے۔
02/10/2025

بلاسم ویٹفن گولی سوتے میں پیشاب نکلنے والے بچوں کیلئے انتہائی مفید ہے۔

مورنگا پاؤڈر قوت مدافعت کیلئے انتہائی مفید ہے پروٹین اور وٹامنز سے بھرپور ہے۔
30/09/2025

مورنگا پاؤڈر قوت مدافعت کیلئے انتہائی مفید ہے پروٹین اور وٹامنز سے بھرپور ہے۔

کارٹ پلس یورک ایسڈ پٹھوں میں کھچاؤ عرق النساء کمر درد اور جوڑوں کے دردوں گھٹنوں میں درد اور ہر قسم کے دروں کیلئے اکسیر ہ...
29/09/2025

کارٹ پلس یورک ایسڈ پٹھوں میں کھچاؤ عرق النساء کمر درد اور جوڑوں کے دردوں گھٹنوں میں درد اور ہر قسم کے دروں کیلئے اکسیر ہے۔

Address

Peshawar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mudassir Dawakhana posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram