
12/08/2025
INFORMATION ALERT!!!
اگاھی پیعام
.. یہ مریض میں نے کلینک میں کچھ روز پہلے دیکھا تھا۔۔۔۔ میں یہ سوچ سوچ ک سخت پریشان ہورہا تھا ک یہ بچی کسں طرخ کی تکلیف سے گزر رہی ہے خدا را اپنے بچوں کا خیال رکھیں اور بروقت علاج کروایے ۔۔۔
کینسر قابل علاج ہے لیکین اس کے مخصوص ڈاکڑ سے بروقت معائنہ, تشخیص اور علاج شرط ہے۔۔۔۔۔