#میڈیسن کا سب سے پر اعتماد سنٹر
#گل اینڈ سنز فارمیسی
#مہمند میڈیکل سنٹر ڈبگڑی گارڈن پشاور
#ایک اہم سائنسی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ طب کی دنیا میں ایک نئے دور کا آغاز ہونے والا ہے جہاں ہر مریض کے ڈی این اے کے مطابق اس کو ادویات دی جائیں گی۔
چند ادویات کا استعمال کسی کے لیے غیر مؤثر یا مہلک ہو جاتا ہے کیونکہ سب جسم ایک طرح کام نہیں کرتے اور ان میں انتہائی باریک فرق ہوتا ہے۔
برٹش فارماکولوجیکل سوسائٹی اور رائل کالج آف فزیشن کا کہنا ہے کہ جینیاتی ٹیسٹ کرنے سے ہم اس بات کا اندازہ لگا سکتے ہیں کہ کوئی دوا کسی ایک انسان پر کیسے اثر کرے گی۔ یہ جینیاتی ٹیسٹ اگلے برس سے برطانیہ کی نیشنل ہیلتھ سروس کے پاس میسر ہوں گے۔
کسی بھی انسان کا ڈی این اے یا جنیاتی کوڈ اس کے جسم کے متعلق ایک کتابچے کی اہمیت رکھتا ہے کہ وہ انسانی جسم کام کیسے کرتا ہے۔ ادویات کا ڈی این اے کے مطابق استعمال کرنے کو فارماکوجینومکس کہا جاتا ہے۔
Be the first to know and let us send you an email when GUL & Sons pharmacy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.