19/08/2025
ہمارے پاس دو قسم کے لوگ آتے ہیں۔ ایک قسم وہ لوگ ہوتے ہیں جو میڈیسن یا سرجری کے بعد حمل کرسکتے ہیں۔ دوسری قسم وہ لوگ ہیں ۔ جو خود سے حمل نہیں کرسکتے، اور اولاد کی خواہشمند ہوتے ہیں۔ تو اُن کو ہم شروع سے ہی مصنوعی حمل کا مشورہ دیتے ہیں تاکہ حمل بھی ہو جائے اور آپ لوگوں کا وقت بھی بچ جائے۔
Assistant professor (DR NAQIB ULLAH)
FCPS (Urology)
FECSM (s*xual medicine)
Fellowship Andro-urology
Fellowship ARTS....
Location:- (Health Net Hospital phase 5 peshawar
0333 4440077