25/05/2026
3 روزہ فری پیڈیاٹرک آرتھوپیڈک کیمپ
بچوں میں ہڈیوں، جوڑوں اور کمر درد کے مسائل کے لیے خصوصی فری معائنہ کی سہولت۔ اس کیمپ میں سی پی چائلڈ، پیدائشی ٹیڑے پاؤں، ہڈیوں کے انفیکشن اور دیگر
آرتھوپیڈک بیماریوں کا مفت معائنہ کیا جائے گا۔
اپنے بچوں کی صحت کے لیے اس بہترین موقع سے فائدہ اٹھائیں۔
اوقات: 8, 9, 10 جون 2026
صبح 10 بجے سے سہ پر 4 بجے تک
For Appointment:
Whatspp: 0331-5625656