KP Nursing Community

KP Nursing Community We are only as strong as we are united,as weak as we are divided. Our aim is your Bright future ❤️

Head to toe assessment
24/08/2025

Head to toe assessment

29/07/2025
18/07/2025

🧠 ایک نرس… بطور ڈین؟ کیوں نہیں!
✨ تاریخ خود گواہ ہے

حال ہی میں لیڈی ریڈنگ اسپتال (LRH) میں ایک اعلیٰ فیصلہ کیا گیا — نرسنگ ڈائریکٹر کو بطور ڈین (ایڈیشنل چارج) مقرر کیا گیا۔ یہ محض ایک تقرری نہیں بلکہ علم، تجربے اور قابلیت کا اعتراف ہے۔ ✅

لیکن افسوس! کچھ حلقوں کی طرف سے اس پر اعتراض اٹھایا گیا کہ "ایک نرس ڈین کیسے بن سکتی ہے؟"
❌ یہ سوال ہی غلط ہے
✅ سوال یہ ہونا چاہیے: "ایک نرس کیوں نہیں؟"

🌍 دنیا بھر میں صحت کے شعبے میں نرسز نے وہ مقام حاصل کیا ہے جو صرف وژنری لیڈرز کو ملتا ہے۔

📌 یاد رکھیے!
Dr. Karen Timmon — ایک نرس — وہ پہلی CEO تھیں جو Joint Commission International (JCI) جیسے عالمی ادارے کی قیادت کر چکی ہیں، جو دنیا کے 100+ ممالک میں اسپتالوں کو ایکریڈیٹ کرتا ہے۔ انہوں نے WHO سمیت کئی اداروں کے ساتھ مل کر عالمی معیار متعارف کرائے۔

👩‍⚕️ اگر ایک نرس JCIA جیسے عالمی ادارے کی سربراہی کر سکتی ہے
تو وہ LRH جیسے تدریسی ادارے کی ڈین بھی بن سکتی ہے! 🏥

🔹 LRH کی موجودہ نرسنگ ڈائریکٹر کے پاس
✔️ BSN
✔️ MSN
✔️ PhD in Nursing
جیسے علمی اسناد اور سالوں پر محیط انتظامی تجربہ ہے۔
یہ فیصلہ شفاف اور اہلیت پر مبنی ہے — نہ کہ کسی "عہدے" کا غیر مستحق دعویٰ۔

🚫 قیادت کا تعلق صرف ڈاکٹر یا سرجن ہونے سے نہیں ہوتا
🎯 قیادت = تعلیم + وژن + مہارت + خدمت کا جذبہ

🌐 آج کا دور Interdisciplinary Leadership کا ہے، جہاں نرس صرف تیماردار نہیں — بلکہ استاد، محقق، مشیر اور رہنما بھی ہے۔

📣 آئیں!
نرسز کو صرف ہسپتال کے بیڈ سائیڈ تک محدود نہ کریں
بلکہ انہیں وہ مقام دیں جو ان کی قابلیت کا حق ہے۔

✅ اگر ایک نرس عالمی ادارے کی CEO بن سکتی ہے،
تو وہ لیڈی ریڈنگ اسپتال کی ڈین بھی بن سکتی ہے۔

---

ECG
12/07/2025

ECG

OMG 😳
11/07/2025

OMG 😳

مینگورہ کے مقام پر دریائے سوات میں پھنسے لوگوں کی وائرل ویڈیوز میں بشمول بچوں کے پندرہ افراد خود میں نے گنے ہیں ۔ یہ ویڈ...
27/06/2025

مینگورہ کے مقام پر دریائے سوات میں پھنسے لوگوں کی وائرل ویڈیوز میں بشمول بچوں کے پندرہ افراد خود میں نے گنے ہیں ۔ یہ ویڈیوز صبح سے وائرل تھیں ۔ مجھے لگا تھا ریسکیو والے آ کر انہیں بچا لینگے لیکن نئی ویڈیوز میں ان افراد کے دریا میں بہہ جانے کا ذکر سنا ۔ نئی ویڈیوز آنے تک بھی ریسکیو کا کوئی اہلکار موقع پر موجود نہیں تھا ۔ ابھی میں نے خود ریسکیو 1122 سوات کے آفس لینڈ لائن پر کال کرکے پوچھا تو سکون سے کہتے ہیں
"وہ سب تو بہہ گئے ہیں، ہماری ٹیم لاشیں ڈھونڈ رہی ہے انکی" 💔😭

اس سانحے کا نوٹس ہیجڑا اعلیٰ گنڈاپور کو لینا چاہئے اور سوات کی ریسکیو 1122 کے تمام عملے کو فوراً معطل کرنا چاہیے ۔ یہ لوگ صبح سے پھنسے ہوئے تھے اور تب ہی ریسکیو کو اطلاع کردی گئی تھی ۔ تب پانی بھی کم تھا اور انہیں کوشش کرکے بچایا جاسکتا تھا ۔ دو ڈھائی گھنٹے بعد کی ویڈیوز میں نظر آرہا تھا کہ پانی بہت بڑھ چکا ہے اور کچھ لوگ دریا کی نذر ہوگئے ہیں ۔ بعد کی ان ویڈیوز میں بھی کوئی ریسکیو والا نظر نہیں آیا ۔ اور بلآخر سب کے سب دریا کی موجوں میں بہہ گئے ۔ وائرل ویڈیوز دیکھ کر دل دہل گیا ہے ۔ موت سے پہلے کیا کچھ گزرا ہوگا ان پر ۔

پی ٹی آئی سوات کے کارکنان سے بھی گزارش ہے کہ صرف جلسوں اور دھرنوں میں ناچنا سیاسی ایکٹیوازم نہیں ہے ۔ اس پر سوال اٹھائیں اور پوچھیں اپنے ان بیغرتوں سے جنہیں آپ ہر دفعہ بن مانگے ووٹ دے دیتے ہیں ۔ یہ پندرہ زندگیاں بچائی جاسکتی تھیں ۔


KP Nursing Community

WHATS TOOTH DECAY?Tooth decay, also called dental caries is the breakdown of the tooth’s enamel by acids produced by bac...
18/06/2025

WHATS TOOTH DECAY?
Tooth decay, also called dental caries is the breakdown of the tooth’s enamel by acids produced by bacteria in the mouth.

CAUSES
✍️Poor oral hygiene

✍️High consumption of sugary or acidic foods and beverages

✍️Presence of bacteria in the mouth that break down food to form acid .

Most People ignore their oral hygiene until their teeth get bad and start to decay visibly.

Tooth decay is the most common reason for tooth extraction and mouth odor.

SYMPTOMS?
✍️Tooth sensitivity, especially to hot or cold foods

✍️Visible holes or pits in the teeth

Toothache or pain when chewing

✍️Discoloration or teeth stain

✍️Bad breath or bad taste in the mouth

PREVENTIONS
You can prevent it by improving oral health and making better food choices.

✍️Brush 2 times a day with a fluoride toothpaste

✍️Fluoride strengthens the enamel and makes the teeth more resistant to decay.

✍️Floss daily: Flossing removes plaques and food particles between the teeth.

✍️ Limit sugary and acidic food.

✍️ Avoid smoking to***co and consuming alcohol

✍️Stop using teeth to open drink and cut hard substances.

✍️Stay hydrated:Water helps in washing away food particles from the mouth and keeps it hydrated..

Thanks

💞🥰
14/06/2025

💞🥰

Address

Peshawar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when KP Nursing Community posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Share on Facebook Share on Twitter Share on LinkedIn
Share on Pinterest Share on Reddit Share via Email
Share on WhatsApp Share on Instagram Share on Telegram